Your browser is out-of-date.
To get a better experience with our home designs, please download other browsers for free. Just click on the icon!
اگرآپ خوش قسمتی سے ایک باغ کے مالک ہیں تو آپ جانتے ھونگے کی موسم بہار اور موسم گرما کے دوران میں یہ جگہ گھر کی توسیع بن جاتا ہے، یہ خاندان اور دیگر پیاروں سے لطف اندوزہونے کے لئے چھوٹا نخلستان ہے.
تھوڑی سی کوشش کے بعد یہ حَسِین لگے گا!آج کی آئیڈیا بُک میں ہم نے باغ کو ایک نئی زندگی دینے کے ۱۶ طریقے اکٹھے کیے ہیں۔اور اِس کے ساتھ ساتھ ہم آپ کو یہ بھی دکھانا چاہتے ہیں: باغ کا ایک نیا جنگلہ کیسے بنائیں؟یہ عام سی بات ہے خاص کر ک…