Your browser is out-of-date.
To get a better experience with our home designs, please download other browsers for free. Just click on the icon!
جب آپ بڑے ہوتے ہیں آپکی پسند بدلتی ہے اور مزید سمجھدار ہوتے ہیں.یہ کھانے ,موسیقی,اور سرگرمیوں کے لیے کہا جاتا ہے مگر یہ ان سب کے ساتھ ساتھ آپکے گھر کے لیے بھی ہوتا ہے.
گھر کی تعمیرِ نو ماضی کی روایات اور تاریخ کو مٹانے کے لئے نہیں کی جاتی،لیکن یہ پرانی عمارت کو جدید طرزِ زندگی کے مطابق ڈاھلنے کے لئے مدد کرنے کا طریقہ ھے۔ گھر کی تعمیر میں جدید ٹیکنالوجی جیسے لائٹنگ، پانی کا نظام، حرارتی، ھوا دار…