Your browser is out-of-date.
To get a better experience with our home designs, please download other browsers for free. Just click on the icon!
اگر آپ اپنے پچھلے صحن یا باغ میں تبدیلی چاہتے تھے لیکن یہ نہیں جانتے تھے کہ کہاں سے شروع کیا جائے یہاں ہومی فائی آپکو انیس تجاویز دے گا جو آپ کو خوش کر دیں گی.بعض اوقات آپ کو جس کی ضرورت ہوتی ہے وہ صرف تھوڑی سی حوصلہ افزائی کو یک…
اگر آپ کا باغ چھوٹا ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ اس کی آرائش پر توجہ نا دی جاۓ یا پھر اس کو بالکل ہی بھول جائیں۔ اصل میں تو اس سے بالکل الٹ ہونا چاہئے۔ آپ ایک چھرٹی جگہ کو زیادہ آسانی کے ساتھ سجا سنوار سکتے ہیں اور اس کو پر تعی…
کم پودوں والے باغ آج کل زیادہ استعمال کیے جا رہے ہیں۔ اس طرح کے باغوں کا ڈیزائین در اصل مشکل نہیں۔ آپ کے ننھے باغ کو دلکش بنانے کے لیے صرف تخلیقی ذہن درکار ہے۔ اپنے باغ کو دیدہ زیب بنانے کے لیے، نیچے دی گئی فہرست میں سے چند چیزوں…