modern Houses by Licht-Design Skapetze GmbH & Co. KG

گھر کے باہر روشنی کرنے کی 15 تجاویز جو آپ کے گھر کو چمکا دیں گی

Resham Ejaz Resham Ejaz
Loading admin actions …

یہ جانتے ہوئے کے گھر کے باہر روشنیاں لگانا کتنا پیچیدہ کام ہو سکتا ہے، کیا آپ نے اپنے باغ میں چمکنے والی تقریباتی روشنیوں کے بارے میں سوچا ہے؟ کیا صحن میں لگے چراغ ایک اچھی تجویز ہیں؟ سوال کبھی ختم نہیں ہوں گے مگر ہم ایک ہی مددگار جھٹکے میں ان سب کا جواب دینے والے ہیں۔

ہم نے آپ کے گھر کے باہر کی جگہ کو روشن کرنے کے چند شاندار طریقے ڈھونڈے ہیں، اور اگر ان میں سے کوئی بھی آپ کے دِل کو بھاتا ہے تو آپ کو بس ایک بجلی والے کو بلا کر کام مکمل کروانے کی ضرورت ہو گی۔

یہ اتنا ہی آساَن ہے مگر اِس کا اثر بہت زیادہ ہو گا!

۱. اپنے باغ کے کناروں کو روشن کریں

  by GK Architects Ltd
GK Architects Ltd

Night time in the Garden

GK Architects Ltd

ایک جدید، پر اثر وضع کے لیے، ایک پیارا سا جنگلا لازمی ہے۔

۲. بڑے بڑے چراغ

  by A Place In The Garden Ltd.
A Place In The Garden Ltd.

Outdoor Lighting, Planters & Decorative Objects

A Place In The Garden Ltd.

یہ جگہ کو پر وقار بنا دیتے ہیں اور کہیں بھی لٹکائے جا سکتے ہیں۔

۳. چھت کو روشن کرنا

modern Houses by Licht-Design Skapetze GmbH & Co. KG

یہ روشنیاں آپ کے گھر کے ہجم کو نمایاں کریں گی اور اسے متاثر کن بنائیں گی۔

۴. دروازے کے دونوں طرف خوبصورت لالٹینیں

classic Houses by Shine Lighting Ltd
Shine Lighting Ltd

Traditional Front Door

Shine Lighting Ltd

یہ دیکھنے میں حَسِین لگتی ہیں اور پُرانے بنے ہوئے گھروں کے لیے لازمی ہیں۔

۵. دروازے کے ستون پر روشنی

classic Garden by Shine Lighting Ltd
Shine Lighting Ltd

Pedestal lights are a great way to add additional light to your Gateway

Shine Lighting Ltd

یہ آپ کے مکان کو وضع دَار بناتے ہیں اور آپ کو بلاوجہ پریشان کرنے والوں کو گھنٹی بجانے سے پہلے سوچنے پر مجبور کرتے ہیں۔

۶. منفرد لٹکنے والے چراغ

  by Decoración Andalusí Iluminación
Decoración Andalusí Iluminación

Moroccan lighting at the outdoor living room

Decoración Andalusí Iluminación

یہ ایک بالکونی کو مزے دار اور باغ میں کی جانے والی تفریح کے لیے بہترین بنا دیتے ہیں۔

۷. پیش گاہ کا نظام روشنی

 Front doors by FingerHaus GmbH
FingerHaus GmbH

MEDLEY 210 A – Eingangsbereich

FingerHaus GmbH

یہ نہ صرف خوبصورت ہے بلکہ گھر کی حفاظت میں بھی مدد گار ثابت ہوتی ہے۔ یہ جاننا اچھا ہی ہے کہ آپ کے گھر کے دروازے پر کون کھڑا ہے۔

۸. تفریح کے لیے تیار بالکونی کی روشنیاں

یہ لٹکنیں بالکونی کو ایک چھوٹے سے بار میں تبدیل کر دیتی ہیں۔

۹. گیراج کی روشنیوں کا نظام

جب آپ اندھیرے میں گھر واپس آئیں تو گیراج میں لگی روشنیان خدا کی رحمت معلوم ہوں گی اور آپ کو اٹک کر گرنے سے بچائیں گی۔

۱۰. حرکت پر جلنے والی حفاظتی روشنیاں

حرکت پر جلنے والی حفاظتی روشنیوں کو کبھی چھوٹا نہ سمجھیں۔

۱۱. باغ کی قدرتی روشنیاں

  by Essenze di Luce
Essenze di Luce

Menhir di Luce

Essenze di Luce

جب یہ جل نہ رہی ہوں تو آپ کو پتہ بھی نہیں چلتا کے یہ یہاں موجود ہیں۔ پتھروں کو دو حصوں میں کٹنے والی اور شمسی توانائ سے چلنے والی یہ روشنیاں نہایت اعلی ہیں۔

۱۲. لان کو روشن کرنا

  by MOONLIGHT International GMBH
MOONLIGHT International GMBH

MOONLIGHT VOLLKUGEL MIT EINGRABSOCKEL

MOONLIGHT International GMBH

اپنے محنت سے تراشیدہ باغ کو توجہ کا مرکز بنا دیں۔

۱۳. باغ میں بیلوں سے بنی راہ گزر کو روشن کرنا

modern Garden by Aralia
Aralia

Maltese Road – Copyright John Glover

Aralia

اِس سے یہ جگہ رات کے وقت مزید حَسِین لگے گی، اور یہ کام چھوٹی سَجاوَٹی روشنیوں سے کیا جا سکتا ہے۔

۱۴. چھتری کے گرد روشنی کی تاریں لگائیں

گھر سے باہر کھانے کھانے کو مزید اطمینان بخش بنانے کا اِس سے اچھا طریقہ کیا ہو سکتا ہے؟

۱۵. بالکونی کا نظام روشنی

جب یہ عمارت کو نمایاں کرنے کے لیے استعمال کیا جائے تو خاصا فیشین ایبل معلوم ہوتا ہے۔

مزید روشن تجاویز کے لیے دیکھیے: گھروں کے نظام روشنی میں ہونے والی ان غلطیوں سے بچنا آسان ہے۔

modern Houses by Casas inHAUS

Need help with your home project? Get in touch!

Discover home inspiration!