rustic Garage/shed by Arte Pietra

۱۱منفرد گیراج

Farheen Farheen
Google+
Loading admin actions …

یہ صرف آپکی گاڑی کو پارک کرنے کی جگہ نہیں ہے،ایک گیراج اپنے آپ میں ایک تعمیراتی کشش رکھتا ہے۔ اگر آپ چاہیں تو۔ نئے گھروں کو ڈیزائن کرتے وقت آرکیٹیکٹ جانتے ہیں کہ اگر گیراج کو صحیح طرح سے نئے گھر میں فٹ کیا جائے تو یہ آپکی پراپرٹی کو ایک الگ سطح پر لے جاتا ہے۔ اسلیئے نہ تو وہ ان کے بارے میں بھولتے ہیں نہ ان کی توجہ ان سے ہٹتی ہے۔

مرصع گلاس سے کنکریٹ کے اسٹرکچر ، مشرقی تفصیلات کے ساتھ کنٹری اسٹائل کے گیراج، دیہاتی انداز میں اینٹوں اور پتھر سے بنے ان گیراج کے مجموعے میِ ہر کسی کے لیئے کچھ نہ کچھ ہے۔ اگر آپ اپنے پہلے سے بنے کے لیئے کوئی ممکنہ میچ ڈھونڈ رہے ہیں یا اپنے نئے گھر میں اسٹائل لانا چاہتے ہیں تو ان خوبصورت ، لاجواب اور منفرد گیراج پر ایک نظر ڈالیں، آپ متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتے۔

۱-ایک اسٹرکچر صرف متاثر کن نہیں بلکہ پائیدار بھی ہونا چاہیے

modern Garage/shed by studioWTA
studioWTA

City Park Carport, New Orleans

studioWTA

۲۔ یہ ہموار چھت والا گیراج باغیچے میں رکھنے کے لیئے بے مثال ہے۔ اس پر آپ ہریالی بھی ڈال سکتے ہیں۔

modern Garage/shed by studioWTA
studioWTA

City Park Carport, New Orleans

studioWTA

۳۔رات کو بتیاں روشن کریں اور یہ گیراج بلکل ایک سائنس فکشن لینڈنگ پورٹ کا حصہ لگتا ہے۔

۴۔گھر میں جگہ کا فقدان ہے؟ نئی الماریاں اپنے اس شاندار گیراج میں بنائیں۔

classic Garage/shed by GartenXXL
GartenXXL

Karibu 28 mm Stufendachgarage, naturbelassen

GartenXXL

۵۔ اگر آپ کے پاس جگہ کی کمی ہے۔ تو یہ شفاش، ٹھوس ڈیزائن آپ کے لیئے ہی بان ہے۔

۶۔ دو دیواریں پہلے سے ہی موجود ہیں؟ تو آپ کو صرف ایک چھت چاہیے موزوں حفاظت کے لیئے

۷۔سادہ پتھر کا اسٹرکچر اس گھر سے اور اسکے دیہاتی انداز سے بلکل میچ ہے –

۸۔ اس ڈیزائن کو عمارت کے مرکزی ڈیزائن کے ساتھ ملایا گیا ہے اور بے حد قدرتی لگتا ہے۔

۹۔ اگر آپ انوکھی اور فینسی چیزوں کو پسند کرتے ہیں تو یہ خوبصورت گیجٹ صرف آپ کے لیئے ہے۔

classic Garage/shed by KSR Architects
KSR Architects

KSR Architects | Two Houses | Car lift

KSR Architects

۱۰۔۔آپ اسے بلکل ایک سادہ کمرے کی طرح بھی بنا سکتے ہیں۔

۱۱۔ لکڑی کی اس عمارتی اور نوکیلی چھت کے ساتھ یہ گیراج کار پارک کرنے کی بہترین جگہ ہے۔

مزید ایسے ڈیزائنز جو آپکی توقعات کو بڑھا دیں دیکھیں۔ اگلی کولیکشن پر نظر ڈالیں۔

modern Houses by Casas inHAUS

Need help with your home project? Get in touch!

Discover home inspiration!