غسل خانے کی الماریوں کے 24 آئیڈیاز

Request quote

Invalid number. Please check the country code, prefix and phone number
By clicking 'Send' I confirm I have read the Privacy Policy & agree that my foregoing information will be processed to answer my request.
Note: You can revoke your consent by emailing privacy@homify.com with effect for the future.

غسل خانے کی الماریوں کے 24 آئیڈیاز

NM's NM's
by von Mann Architektur GmbH Rustic
Loading admin actions …

آج کے ہومی فائی کے آرٹیکل میں، ہم کچھ جادوئی اور آسان آرائش کے طریقے دیکھیں گے۔جو آپکے غسل خانے کو صاف ستھرا رکھنے میں مدد گار ثابت ہونگے۔یہ سب ذخیرہ کے خانے اور شلفوں پر آجاتا ہے، جو کہ غسل خانے کے صرف لوازمات ہیں۔یہ اتنے ہی اسٹائلش ہیں جتنے کہ کار آمد۔

زیادہ یہ کہ یہاں بہت سی اقسام اورورائٹی موجود ہے۔ آپ خام مٹیریل جدید فراغت کو چن سکتے ہیں۔آپ پرانے ڈیزائن یا سادہ حل کی طرف جا سکتے ہیں۔آپکا جو بھی اسٹائل ہو، آپ منفردشیلف کے عملی طور پر جمالیاتی انداز کی چکا چوند سے حیران رہ جائینگے۔ جیسا کہ ہم اندنیا کے ٹاپ ماہرین کی بنائی ہوئی شیلف کو کھوجیں گے، ہم امید کرتے ہیں کے آپ متا ثر ہونگے۔

۱۔ دیوار پر لٹکا ہوا ڈبا لوازمات رکھنے کے لیے بہترین ہے۔

۲۔ کونے میں لکڑی کی چھوٹی شیلف زبردست ہے۔

۳۔اینٹوں کی دیوارپرریک منفرد روشنی کے اثر کے ساتھ۔

۴۔سنک کے نیچے درازوں اور لٹکانے کی جگہ کے ساتھ شیلف

۵۔مسدسی اشکال کے منفرد ڈیزائن اور رومینٹک ماحول کے لیے موم بتیاں

۶۔ کالی شیلف جو کہ سفیدغسل خانے کے ساتھ ڈرامائی تاثر پیدا کرتے ہیں

Drummonds Case Study: Loz Feliz Retreat, California by Drummonds Bathrooms Mediterranean
Drummonds Bathrooms

Drummonds Case Study: Loz Feliz Retreat, California

Drummonds Bathrooms

۷۔ شیلف کا خفیہ کوناجو کہ پھسلنے والے دروازے کے پیچھے ہے، واشنگ مشین کو نظر آنے سے روکتا ہے

۸۔ تولیے جمع کرنے کے لیے منفرد طریقے کی سیخوں کا استعمال ہے۔

۹۔ غسل خانے کے ایک جانب چھت تک جاتی مناسب اسٹوریج کے لیے شیلف کی خصوصیات۔

.10۔ لکڑی کے ٹھیک شیلف کے اوپربیسن سادہ ڈیزائن کے لیے۔

۱۱۔ شیلف جو عملی چور پر جدید نظارہ اور احساس پیدا کرتی ہیں۔

12۔ دو شیلف لگائیں ایک سنک اور سامان کے لیے دوسرا تولیوں کے لیے۔

13۔ شیلف جو کمروں کی شکل کے ساتھ چلتی ہیں

14۔غسل خانے کے ساتھ چلتی ۵ پیرالل شیلف

15۔شیلف اور ذخیرہ کی جگہ ایک ہی وقت میں

16۔ لکڑی کا شیلف جو کہ چھت سے ٹب تک جاتا ہے۔

17سادہ سفید ریک سنک اور ٹوائلٹ کے اوپر جسے روشنی کے ذریعہ ابھارا جائے۔

18 متوازن رنگوں کے ذریعے کھلی اور بند الماریوں کے مابین توازن ۔

19۔ بہت سی شیلف کی جگہ کے ساتھ کھلا لاکر

20 ۔شیلف جو کہ جدید جگہ میں زنگ سا تاثر دیتی ہیں

21 ۔کالے رنگ کا دھاتی ایک ماربل کے کاونٹرزکے ساتھ خوبصورت تاثر دے رہا ہے۔

22 ۔ لمبی چوری لکڑی کے شیلف جو کہ تمام اقسام کے لوازمات اور ٹوائلٹ کی اشیا کے لیے ہے۔

23 ۔صاف نظارے اور احساس کے لیے سفید شیلف۔

24 -لکڑی کے شیلف جو کے لکڑی کے دروازے کے ساتھ پرسنل اشیا کو چھپانے کے لیے بنائی گئی ہے۔

Casa FG Modern bathroom by raro Modern
raro

Casa FG

raro
Modern houses by Casas inHAUS Modern

Need help with your home project?
Get in touch!

Discover home inspiration!