modern Pool by Piscinas Scualo

خود کرنے والے 7 آسان عقبی منصوبے

usranaz usranaz
Loading admin actions …

آپکے گھر کا آنگن فعالیت اور جدت کے اضافے کے ساتھ شاندار ھو سکتا ہے۔خاص کر جنگلی گھاس سے بھرا، بے ترتیب اور ٹوٹے ھوئے ،بیکار اشیا کے متبادل  آپکا  ناپسندیدہ باغ۔ ھومی فائی کے اس مضمون میں ھم 7 خود کرنے والے عقبی منصوبے دیکھیں گے جوکہ فوری طور پر ہفتے کے آخر میں سماجی سرگرمیوں کے درمیان آپکے گندے عقبی صحن کو بہترین کر دے گا۔ دلچسپ ھے ؟ اچھا! ھمارے پیشہ ور افراد کے مددگار اشارے دیکھیں اور متاثر ھوں۔

اپنے فرنیچر کو سرامک کے بنایئں

لکڑی کے بورنگ کاؤنٹر کی سرامک ٹائلز کے حیرت انگیز بحیرہ رومی ڈیزائن کے ساتھ تجدید کریں اور اپنے آنگن کو دلچسپ سجاوٹ کا عنصر بنایئں۔

کامل تالاب

 ٹیک والی کرسیاں ، ایک بڑا چھاتا اور دلکش مصنوعی پودوں سے تالاب کو سجایئں۔ لیکن ان کو صاف کرنا مت بھولیں۔سخت گرمی کے دن میں اس سے زیادہ پرکشش اور کوئی چیز نہیں ھے۔

چھوٹی جگہ

اگر باغ کے لئے آپ کے پاس زیادہ جگہ نہیں ھے تو پھر آپکو زمین کی تزیئن و آرائش و کے لئے ضروری لوازمات پر غور کرنے کی ضرورت ھے۔آپ مختلف اقسام کے پودوں میں رنگ اور بناوٹ کے لحاظ سے انتخاب کریں، اور انہیں انکی قسم کے مطابق ترتیب دیں۔یہ ان کو پانی دینے اور برقرار رکھنے کے لئے بہت آسانی پیدا کرتا ھے۔

گنوار پن

ایک بھونڈی لکڑی کی میز آپ کے باغ کے مستند ماحول کو بڑھا دیتا ھے۔آپ ایک چھت کا اضافہ کریں اور موسم کے قطع نظر آپ کے پاس قابل استعمال جگہ ھو گی۔

باھر کا کچن

ایک ڈھانپا ھوا باھر کا کچن تخلیق کریں،اور پورے خاندان کے لئے ایک دوسرے کے ساتھ مل کر سنسی خیز کھانے بنایئں،چاہے بنا ھوا کھانا،گرل والا یا روسٹ کریں۔یہ جگہ سب کچھ کرنے کے لئے ھے۔

پتھریلی برائی

ایک بڑے درخت کے سائے کے نیچے پتھریلی برائی کے لئے ایک کامل جگہ ھے۔آپ اسے خود بنا سکتے ہیں ےیا کسی ٹھکیدار کی خدمات حاصل کرنے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

لکڑی کا عرشہ

دھوپ سیکنے کے لئے ایک شاندار لکڑی کا عرشہ بہت اچھا لگتا ھے،لیکن کیوں نہ حرکت کرنے والا لکڑی کا عرشہ تخلیق کریں جبکہ آپ اوپر لیٹے ھوں۔ یہ آنگن بلا شک و شبہ پر کشش اور شاندار نظر آئے گا۔

modern Houses by Casas inHAUS

Need help with your home project? Get in touch!

Discover home inspiration!