چھ(6) تجاویز جو کبھی کوئی اندرونی آرائش کا ڈیزائینر نہیں بتائے گا

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
scomparire a Milano, ristrutturami ristrutturami Living room
Loading admin actions …

گھر کی آرائش پر موئثر خرچہ آ سکتا ہے لیکن ڈائی (DIY) تبدیلی کے اپنے نقصان ہیں۔ تاہم ایک داخلی آرائش کے ڈیزائینر کی خدمات لینا بہت مہنگا ہے جو کہ احتیاط سے بنائے بجٹ کو بڑھا دیتے ہیں یہ مہنگی مشق ہے۔ ہومی۔فائی کے اس ایڈیشن میں ہم چھ آسان آرائشی تجاویز لائے ہیں جو کہ ہمارے پیشہ ور ماہرین کی ٹیم نے خصوصی طور پر آپ کے لیے مرتب کیے ہیں۔آپ اپنے کافی پیسے بچا لیں گے اور آپ کا گھر بھی دلکش لگے گا۔ کیوں نہ ہم اسے دوستوں اور خاندان والوں کے ساتھ اشتراک کرے اور آگے بھی بتائے۔

1۔ انقلابی خلائی بہتری

غیر استعمال شدہ جگہ کو استعمال کرنااور اپنے گھر کو مزید آرام دہ بنانا۔سیڑھیوں کے نیچے کے حصے کو عموما بھلا دیا جاتا ہے تو اس میں چیزیں رکھنے کے لیے شیلفز/خانے بنا لیںیا پھر ٹی وی کو اس حیرت انگیز کونے میں رکھ دیں۔

2۔ عمودی بلندیاں

ایک سٹوڈیو اپارٹمنٹ کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ہر چیز کو تنگ کیا جائے۔ عمودی بلندیوں کا فائدہ اٹھائیں اور اپنے بیڈ روم کو فرش سے کافی اوپر بنائیں۔آپ بیتھنے کے لیے کچھ اضافی جگہ بچا لیں گے یا پھر ایک الماری بنا لیں گے جو  کسی بھی ضرورت کے لیے ہو۔

3۔ موزوں فرنیچر کا انتخاب

اگر آپ کا اپارٹمنٹ چھوٹا اور تنگ ہے مگر طویل(لمبی اونچائی والا) تو نفیس فرنیچر بہترین ہے جگہ کو روشن بنانے کے لیےاور آزادی کے لمحوں کے لیے۔کم سے کم فرنیچر کے بارے میں سوچیں اور معاصر داخلے کے لیے مزید ڈیزائن ہیں۔

4۔ کوئی خالی جگہ نہیں

جب اپنے کچن کے کیبنز کو بڑھانے کا سوچیں تو ان دروازوں کا انتخاب کریں جو چھت تک پہنچتے ہیں۔ اس میں اور جگہ شامل ہو جاتی ہے ان اشیاء کے لیے جن کی آپ کو ہر روز ضرورت نہیں ہوتی۔کائونٹرز کو صاف ستھرا رکھیں اور ساز و سامان کو ایک طرف کر کے رکھیں۔

5۔ گھر کے حصوں کو تقسیم کرنے کے طریقے

چھوٹے اپارٹمنٹس میں دیواریں جگہ کی حد بنا دیتی ہیں اس لیے منتخب جگہ کے لیے متحرک(حرکت کرنے والی) پارٹیشنز کا استعمال کرنا چاہئیے۔فرش سے چھت تک کیبن اور شیلفز بنانے پر غور کریں اور جگہ کو عملی شکل دے دیں۔

6۔ بے انتہا/بے حد

شیشے کی پارٹیشنز بہترین ذریعہ ہیں جگہوں کو الگ کرنے کا چھوٹے سے گھر میں اور حدود کی  بغیر کوئی مداخلت کرتے ہوئے۔اپنے گھر کی آرائشی خیالات کے لیے پرائیویسی اور پیش نگاہ  ہو۔

ان بیس شاندار ٹی وی لگانے کے طریقے۔

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine