Terrace by Constructora Asvial - Desarrollador Inmobiliario

ایک خاندانی گھر کے آنگن کی تزیئن و آرائش 7 تصویریں

usranaz usranaz
Loading admin actions …

جنوبی افریقہ کے طور پر، ھم سب جانتے ہیں کہ باھر کا علاقہ کتنا اھم ھوتا ھے جہاں ھم دھوپ،تازہ ھوا اور اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ وقت گزار کر تفریح حاصل کرتے ہیں۔جتنا وقت ھم باھر گزارتے ہیں اسکا مطلب گھر میں کم گندگی ۔

کبھی کبھی گھروں میں چبوترے، آنگن اور بالکونیاں نہیں ھوتیں،یہ اگرچہ دنیا کا اختتام نہیں ھو جاتا !ھم انکی تعمیر کر سکتے ہیں۔آپکے گھر کے لئے چھت،بالکونی یا چبوترہ کا اضافہ بہت آسان اور فعال ھو سکتا ھے۔

در حقیقت ، ھومی فائی میں آج ھم پیشہ ور کنسٹریکٹرا اسویل کا ڈیزائن  کردہ شاندار منصوبہ دریافت کرنے جا ریے ہیں جس میں گھر کے ساتھ چبوترہ کا اضافہ کیا گیا ہے۔یہ شاندار مثال ھے کہ کیسے جدید اور مفید فن تعمیر کا اضافہ کیا جا سکتا ھے آپ یقین نہٰیں کریں گے کہ کیسے وقت کے ساتھ چبوترہ تعمیر کیا گیا تھا۔جسکے نتیجے میں ایک عملی اور سٹائلش کھلی جگہ بن گئی ھے جسے ھم اپنے گھر کے اوپر تعمیر کرنا پسند کریں گے۔

کیا ھم ایک نظر ڈالیں؟

پہلے : ایک زیرِتعمیر جگہ

جیسا کہ ھم واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں کہ معماروں کی مداخلت سے پہلے یہاں کچھ نہیں تھا۔یہاں صرف گرد،مٹی اور ملبے کا ڈھیر حتٰی کہ کئچھ جھاڑیاں اور درخت بھی تھے۔

جمالیاتی اعتبار سے بےکشش ھونے کے باوجود یہ علاقہ ، یہاں کام کرنے کی کافی جگہ ھے، اسی وجہ سے یہ اھم ھے کہ یہاں پیشہ ور ڈیزائنر کے ساتھ کام کیا جائے،کیوں کہ اکثر ان کے پاس وسیع تجربہ ھوتا ھے جواکثر ھم اپنے طور پر نہیں دیکھ سکتے۔وہ اس جگہ کو صاف کرتے ہیں تا کہ سطح زمیں پر صحیح جگہ بنیادوں کی کھدائی کی جا سکے۔

کیا آپ مزید دیکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں؟

پہلے : ایک چھوٹی سی گیراج کی جگہ

گھر کی تزئین و آرائش سے پہلے، گھر میں ڈھانپی ھوئی پارکنگ اھمیت رکھتی ھے جہاں گاڑی کھڑی کی جائے۔برے موسم سے گاڑی کو بچانے کے لئے ایسی جگہ رکھنا سلیقہ شعاری ھے۔تا ھم یہ ایک چھوٹا سا منصوبہ ھے اور اسکے لئے باھر کی پوری جگہ استعمال نہیں کی جا سکتی۔

ھم دیکھ سکتے ہیں کہ یہ علاقہ کتنا بدحال تھا ۔یہ وہ  باھر کی جگہ تھی جسکو آپ دوسری دفعہ دیکھنا پسند نہیں کرتے تھے۔اس جگہ کو یریالی کے ساتھ ساتھ کچھ ھمدردانہ محبت اور دیکھ بھال کی ضرورت  تھی۔

بعد میں : دلکش اور جدید

ایک بڑے رنگ کا بڑا دروازہ ،گیراج کےبڑے اور گہرے رنگ رنگ کے دروازے سے مماثلت رکھتا ھے۔جو کہ بہتر اور خوبصورت چبوترے کی طرف رسائی دیتا ھے۔ بیرونی علاقہ کے لئے لکڑی کا استعمال ہر قسم کے موسم کے لئے پائیدار  اور مضبوط مواد ھے،یہ کسی بھی ڈیزاین کے ساتھ بہت سٹائلش لگتی ھے۔

آپ نے دیکھا کہ کیسے سیاہ لکڑی کی خصوصیات دھیمی رنگ کی دیواروں سے مماثلت رکھتی ہیں؟

ایک نمایاں چبوترہ

اس تصویر میں ھم دیکھ سکتے ہیں کہ کیسے عقبی باغ اور تیرنے کے تالاب کے اوپر چبوترہ شکل اختیار کرتا ھے،یہ کثیرالمقاصد بیرونی علاقہ ھے جو انگیٹھنی،دھوپ میں سستانے کے لئے،تالاب میں تیرنے کے لئے اور اور میزبانی کی تقریبات میں استعمال ھو سکتا ھے۔

سایہ دار اور اور محفوظ جگہ بنانے کے لئے ڈیزائنر نے چبوترہ کا آدھا حصہ ڈھانپا ھے،چبوترے کو شفاف شیشے سے بڑھا کر تشکیل دیا گیا ھے،اس بات کو یقینی بنانے کے لئے یہ جگہ ہر قسم کے موسم میں استعمال کی جا سکے۔

ایک مستقل حیثیت میں،کچن کو مکمل بیرونی جگہ میں تخلیق کرتے ھوئے، اینٹوں سے بنی انگیٹھنی چبوترے کے کونے میں تعمیر کی گئی ھے۔ڈیزاینر نے واقعی ھر چیز کو مدنظر رکھا ھے۔

یہ تمام روشنی کے متعلق ھے

یہ یاد رکھیے کہ آپکا بیرونی حصہ ایسا ھو جو شام کے اوقات میں بھی استعمال ھو سکتا ھو،اسکا مطلب ھے کہ آپکو اس زبردست ماحول کو رنگین بنانے کے لئے ایک منظم روشنی چایئے۔

ھم اس بیرونی حصہ میں دیکھ سکتے ہیں کیسے روشنی اس علاقی میں حتٰی کہ رات کی تاریکیوں میں بھی استعمال کر سکتے ہیں،یہاں تک کہ رات کے وقت میں تالاب میں تیرنے کے لئے بھی روشنی کی ضرورت ھوتی ھے۔

گیراج کی جگہ

اس تصویر میں ھم دیکھ سکتے ہیں کہ کیسے نیا بیرونی حصہ گاڑی پارک کرنے کے لئے زیادہ جگہ فراھم کرتا ھے،کچھ تخلیقی اور تھورا بہت مداخلت کے ساتھ جگہ استعمال کرنے کا شکریہ۔

گاڑیاں اب صفائی کے ساتھ اس کشادہ جگہ میں محظوظ کی جا سکتی ہیں۔ اس جگہ کو بہترین ھوا دار بنانے کے لئے چھتوں والے پنکھے بھی لگائے گئے ہیں۔

آپ نے محسوس کیا ھوگا کہ ڈیزائنررجحان اور فعالیت کو مدنظر رکھتے ھوئے لکیروں کے نمونے والےروائتی سیمنٹ والے فرش بناتے چلے آئے ہیں، آپ بیرونی حصہ کے فرش کےلئے پائیدار ماواد کا انتخاب کر سکتے ہیں، تا کہ یہ تیل کی لیکج یا بہت زیادہ دھوپ سے تباہ نہ ھو جائے۔

بعد میں : تیار مصنوعات

آخر کار،ھم اختتامی نتیجہ نکالتے ہیں، تیرنے کا تالاب شاندار نظر آتا ھے جبکہ سیمنٹ کا بنا چبوترہ کشادہ اور فعال ھے۔

بیرونی حصے کے ہر مربع انچ کو مناسب استعمال لایا گیا ھے،مکمل نیا علاقہ تعاون اور خاندان کی سماجی سرگرمیوں کی اجازت دیتا ھے۔

ڈیزاینر نے اس بیرونی حصہ کو خوبصورت بیرونی فطری ماحول جیسا بنانے کے لئے ھریالی جیسے سرسبز گھاس اور خاس قسم کے پودے استعمال کیے ھیں۔

کیا آپ نے دیکھا کہ کیسے اس چبوترہ سے مکمل گھر کو تبدیل کر دیا گیا ھے؟

modern Houses by Casas inHAUS

Need help with your home project? Get in touch!

Discover home inspiration!