by homify

حجرہ تعمیر کرنے کے 9 آسان طریقے

usranaz usranaz
Loading admin actions …

باغ کے اندر حجرہ تعمیر کرنے کے لئے انتظامی،تنظیمی اور تکنیکی مہارت کی ضرورت ھوتی ھے۔جو کہ چیلنج ثابت ھو سکتی ھے۔تا ھم مکمل تنصیب فخر اور اطمینان کا باعث بنتی ھے۔حجرہ کے سائز میں جدت لایئں،اسکو بنانے کے لئے کسی ماھر کی ضرورت نہیں۔اھم عناصر کے اچھے ڈیزائن کا انتخاب آپ پر منحصر ھے،منصوبے کو مکمل کرنے کے لئے جوش و خروش برقرار رکھتے ھوئے ضروری سامان اور آلات کی فراھمی یقینی بنایئں۔

ھماری تجاویز پر عمل کریں اور دیکھیں ک آپکے باغ کو تبدیل کرنا کتنا آسان ھے۔

صحیح جگہ کا انتخاب

سب سے پہلا ضروری کام۔ پہلے آپ فیصلہ کریں کہ حجرہ کو رکھنا کہاں پرچاہتےہیں؟ یہاں سے آپ اسکے سٹائل اور سائز سمیت سب چیزوں کے بارے میں سوچ سکتے ہیں۔اس مین کوئی شک نہیں ھونا چاہیئے کہ آپ کے پاس آپکے پسند کردہ حجرہ کی تصویر ھونی چاہئے۔اس لئے باہر کا چکر لگایئں اور اس بات کو یقینی بنایئں کہ اپنی منتخب جگہ سے آپ مطمعن ہیں۔

ھم ایکوسپیس اسپنا کے تیار کردہ حجرون کو پسند کرتے ہیں لیکن اسکے سائز کے لحاظ آپکو اس بات کا تعین کرلینا چاہئے کہ آپ اسکو آسانی سے ایڈجسٹ کر لیں گے نہ کہ آپکو پورا باغ قربان کرنا  پڑے۔

پسندیدہ سٹائل کا انتخاب

  by Ogrodowy Salon
Ogrodowy Salon

Pergola Tours

Ogrodowy Salon

جب آپ جگہ کا انتخاب کر لیں تو اسکے سٹائل کے بارے میں سوچنا شروع کر دیں جو واقعی آپکو پسند ھو۔کیا آپ حجرہ کو مزید کھلا رکھنا چاہتے ہیں جیسا کہ اس مثال میں ھے، یا آپ اسکو تھوڑا بہت چھوٹا تعمیر کرنے کے خواہشمند ہیں؟ اب آپ کو اس کے رنگ کے بارے میں بھی سوچنا شروع کر دینا چاہئے۔

باغ میں حجرہ کے لئے مکمل ڈیزائن موجود ہیں،تو پھر آپکو پسند کرنا ھوگا کہ آپ یہاں کون سا دیکھنا چاہتے ہیں۔آپکو بہت زیادہ سمجھوتہ کرنے کی ضرورت نہیں۔اور اگر آپ خوف محسوس کر رہے ہیں تو شائد آپ کباڑی ڈیزائن حاصل کر بیٹھیں۔

یقین کر لیں کہ آپ کے پاس ضروری سامان اور اوزار موجود ہیں

جب آپ نیا حجرہ بنانے لگیں تو اس بات کا یقین کر لیں کہ آپ کو اس پر مکمل گرفت ھے اور آپ مکمل تیار ہیں۔آپ اس یقین کے ساتھ کام شروع کر دین کہ  آپ کے پاس تمام ضروری سامان اور اوزار موجود ہیں؟ ورنہ منصوبہ زیادہ ٹائم لے سکتا ھے اور یہ غیر منظم ھو جائے گا۔

حجرہ تعمیر کرنے کے لئے آپکو زروع سے آخر تک ھر ایک چیز کی لسٹ تیار کرنا ھو گی ،اور اس بات کی یقین دہانی کرنی ھو گی کہ آپ کے پاس سب کچھ موجود ھے۔اسی طرح جب آپ گرفت حاصل کر لیں تو آپکے جوش و جذبے میں کمی نہیں آنی چاہئے۔

صحیح لکڑی کا انتخاب

  by Tabary Le Lay
Tabary Le Lay

Un CUBE dans mon jardin

Tabary Le Lay

اگر آپ اپنے حجرے میں لکڑی استعمال کرنے کا فیصلہ کر چکے ہیں جیسا کہ آپ میں سے بہت سارے لوگ ایسا ہی کرتے ہیں آپکو چاہئے کہ آپ مناسب مضبوط اور موسم کے اثرات سے نہ خراب ھونے والی لکڑی کا انتخاب کریں۔ صنوبر کی لکڑی اور اندرونی حصوں میں استعمال ھونے والی نرم لکڑی بلکل موزوں نہیں کیونکہ یہ پانی جزب کر کے گل سڑ جاتی ھے۔ 

ذیادہ تر حجروں میں تھوڑی بہت لکڑی استعمال ھوتی ھے جب کہ روائتی حجرے مکمل لکڑی کے بنے ھوتے ھیں۔اس لئے صحیح مضبوط لکڑی کا انتخاب بہت اھم ھے۔اگر پ کو یقین نہیں تو قریبی ڈی ۔آئی۔وائے سٹور کے ماہر سے مشورہ حاصل کریں ۔اضافی تحفظ کی خاطر کسی صورت لکڑی کی افادیت کو مت بھولنا۔

مضبوط بنیادوں کی تعمیر

عاضی طور پر حتٰی کہ چھوٹی چییزیں جیسے حجروں کی تعمیر کے لئے بھی مضبوط بنیادوں کی ضرورت ھوتی ھے،خاص طور پر اس وقت جب اس نے بھاری وزن برداشت کرنا ھو! آخری چیز! اگر آپ ھفتے کی چھٹی کا دن نئے جدید حجرے میں گزارنا چاہتے ہین تو صرف پہلی بارش کے بعد حجرے کا معائنہ کریں کہ یہ زمین میں دھنس تو نہیں گیا،جیسا کہ برطانیہ میں ھم اکثر اسکا شکار ھو جاتے ہیں۔ 

ایک وقت میں ایک دیور

  by homify
homify

Abri de jardin OUTZEN

homify

یہ مشورہ شائد آپکو احمقانہ لگے مگر اس سے نصیحت حاصل کریں،اگر آپ یہ کام جلدی سے کرنے لگ جایئں گے تو یہ تعمیر تھوڑا زیادہ ٹائم لے جائے گی اس سے پہلے کہ آپ بنائے گئے حصے محفوظ کریں وہ گرنا شروع ھو جایئں گے۔

جب آپ اپنے باغ مین خوبصورت بناوٹ کا اضافہ کر رہے ھوں تو آپکو چاہئے کہ آپ پر سکون رہیں،احتیاط کے ساتھ کام کریں اور ممکن ھو تو کسی اور کی مدد حاصل کریں، تا کہ وہ پینل کومحفظ رکھنے کے لئے پکڑے رکھے ۔ایک اچھی بنیاد ڈالے کے بعد اور سیٹ کرنے ک بعد آپ منطقی سوچ کے ساتھ فرش کے ساتھ ایک وقت میں ایک دیوار کگایئں اور اس بات کا یقین کر لیں کہ وہ اچھے طریقے سے جڑ گئی ھے۔اس طرح آپ منطقی سوچ کے ساتھ حجروں کی تعمیر کرنے کے قابل ھو جایئں گے۔ھم جانتے ہیں کہ آپ یہ کام جلدی ختم کرنا چاہتے ہیں مگر آپ جلدی نہ کریں!

داخلی دروازے کے متعلق سوچیں

اگر آپ حجرے کی تعمیر پر اصولوں کے مطابق کام کر رہے ہیں اور دیواروں کے سہارے سپورٹنگ فرش بن گئے ہیں تب آپ داخلی دروازے کے بارے میں سوچنا شروع کر سکتے ہیں۔ آپ دروازہ لگانا چاہیں گے؟ اسے پوری طرح کھلا رکھیں گے ؟ یا آپ پردوں کا استعمال کریں گے؟

آپ جو بھی فیصلہ کریں ، سہارے والی دیواروں کو حقیقت میں خوبصورت بنانے کے لئےآ پکے بہترین موقع ھے۔اس سے پہلے کہ پیمائش صحیح نہ ھو! ھم اگر ھم اپنے حجروں کو کھلا اور پرکشش دیکھنا چاہتے ہیں ،اسلئے دروازہ لگانے کی ضرورت نہین۔لیکن اگر آپ اسے سالوں تک برقرار رکھنے کا منصوبہ رکھتے ہیں تو آپکو دروازہ لگانا چاہئے تا کہ اس سے فرنیچر کے سٹور کے طور پر استعمال کیا جا سکے۔

تخلیقی چھتوں کے ڈیزائن

جو کام ھم کر چکے کیا آپ نے اسے ٹک کر لیا؟ بنیادیں،دیواریں اور کھلے حصے، اب ھم نہائت اھم جزو کے بارے میں بات شروع کر رہے ہین اور وہ ھے ’چھت’۔ تا ھم تمام حجروں کی چھتوں کے بارے میں گفتگو کرنے کی ضرورت نہیں،جو پہلے ہی بہت پیاری لگتی ہیں ،جب کہ ایک چھٹا سا اضافہ اسے سٹائلش بنا دیتا ہے۔

ھم ایسی سایہ دار جھکی ھوئی چھت کو پسند کرتے ہین کیونکہ یہ اندرونی حصے کو کھلا محسوس کرنے میں مدد دیتی ہیں۔لیکن یہ موسم سے بچانے میں مدد نہیں دیتی اسلیئے یہ برطایہ کے لحاظ سے کم اھمیت رکھتی ہیں۔اس سے برا اور کیا ھوگا کہ آپ الفریسکو میل کے نیچے بیٹھے ھوں، صرف جنت ھی کھولی جا سکتی ھے۔ اسلئے اگر آپ کے پاس ٹائم ھے تو  چھت بہترین آیئڈیا ھے۔

ھم آہنگ فرش بچھایئں

  by homify
homify

Abri de jardin KUBHOME

homify

اگر آپ اپنے باغ میں سمر ھاؤس طرز کا حجرہ بنانا چاہ رہے ھیں ،اسے ایک الگ کمرہ کے طور پر فعال کر رہے ہیں ۔ھم ایسا خیال نہیں رکھتے کہ آپ اپنے فرش کو نظرانداز کرنے کے متحمل ھو سکتے ہیںھم بناوٹی اعتبار سے فرش کے بارے میں بات نہیں کر رہے، ھمارا مطلب یہ ہے کہ ایسے اضافے کے ساتھ جو خوبصورت لگے اور باقی سٹائل سے مماثلت بھی رکھتا ھو۔

ایک سادہ لکڑی کا فرش اختتامی ٹچ کے طور پر کامل ھوگا۔اور آپکے باغ کے لئے مخصوص کشش کا اضافہ کرے گا۔اس لئے ایک یا دو گھنٹے مزید لگایئں اورماسے حقیقت میں بہت اچھا ختم کریں۔

آپ نے دیکھا؟ کیا یہ آسان نہیں تھا؟ ھم شرط لگا سکتے ہیں کہ آپ باغ کے دوسرے آیئڈیاز کے بارے میں سوچ رہے ھونگے۔ انہیں آپ پریکٹس میں ڈال سکتے ہیں۔اور اگر آپ مزید دیکھنا چاہیں! 

تو اس آیئڈیا بک پر نظر ڈالیں۔

modern Houses by Casas inHAUS

Need help with your home project? Get in touch!

Discover home inspiration!