by Mind Made - Muebles hechos con Palets

۲۱ اپ سائیکل پروجیکٹس جنکو آپ ضرور بنانا چاہیں گے

Farheen Farheen
Google+
Loading admin actions …

وہ کون ہے جسکو DIY سے محبت نہیں ہوتی ؟ ایک شاندار طریقہ ہے جس سے آپ اپنے گھر کو منفرد وضع دے سکتے ہیں۔ اپ سائیکلینگ ابھی بہت مشہور ہوگئی ہے، جبکہ ہر کوئی ان کو بنانے کی کوشش کر رہا ہے اور ان کے لیئے بجٹ بھی مخصوص ہوتا ہے لیکن نتائج بہت اعلیٰ ہوتے ہیں  جو کہ ہم آپکو دکھائیں گے۔انٹیرئیر ڈیزائنر سبجھتے ہیں کہ ہر کسی کے پاس بہت زیادہ بجٹ نہیں ہوتا اسلئیے کچھ مالکان کے لیئے اپ سائیکلینگ بہترین  تجربہ رہتی ہے۔ اگر آپ میں بھی ایک آرٹسٹ چھپا ہوا ہے اور آپ بھی کچھ نیا اور شاندار آئیڈیا ٹرائی کرنا چاہتے ہیں تو اپ سائیکلینگ آپ کے لِئے بہترین ہے۔   آئیے ہمارے ساتھ کچھ متاثر کن آئیڈیاز کے لِئے۔ اگر آپکو کچھ بھی پسند نہیں آیا تو یہ بیڈ روم ضرور پسند آئے گا۔

۱۔ایک پرانا لوہے کا ٹرنک

ایک پرانا لوہے کا ٹرنک ایک بہت اچھا کافی ٹیبل بن سکتا ہے۔ لیکن زنگ سے نجات مت حاصل کیجیئے گا کیونکہ آجکل اسکا فیشن ہے۔

۲۔باد آورد لکڑی

باد آورد لکڑی کو جمع کریں اور آپ ایک بہت بہترین فوٹو فریم بنا سکتے ہیں۔ آپ اسکو اپنے گھر کے مطابق رنگ کر سکتے ہیں۔

۳۔پرانے وائن یا سیب کے کریٹ

پرانے کریٹس اسٹوریج کے لیئے استعمال ہوسکتے ہیں۔ ان پر الگ وضع کے لیئے نشانات رہنے دیں۔ نیچے پہیے لگا لیں تا کہ انکی حرکت آسان ہو۔

۴۔لکڑی کی پھلوں والی ٹرے

پھلوں والی ٹرے بہت خاص ہوتی ہیں ان پر ہکس لگا کر آپ ان کو برتن کگانے والی ٹرے بنا سکتے ہیں۔

۵۔لکڑی کے پیلٹس

پیلٹس بہت آسانی سے مل جاتے ہیں اور بہت سستے ہوتے ہیں۔ ان سے آپ بہت کچھ بنا سکتے ہیں۔

۶۔یہ کریٹس کتنے خوبصورت ہیں

اگر آپکو پہیوں والی اسٹوریج نہیں پسند تو اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟

۷۔کیا کبھی یہ ایک کوڑا دان تھا؟

نوجوانوں کے کمرے کے لیئے یہ بہترین صوفہ ہے۔

۸۔اس سے پہلے کہ آپ پرانی بیکینگ ٹرے پھینک دیں

کیا آپ کو پتہ ہے کہ یہ بہت اچھے لیمپ شیڈز بن سکتے ہیں۔

۹۔یہ سیٹ کس لیئے استعمال ہوسکتی ہے ہمیں پتہ نہیں لیکن یہ صحن میں بہت خوبصورت لگ رہے ہیں۔

اسکو زنگ نہیں لگتا اسلیئے یہ باغیچے کے لیئے بہترین ہے۔

۱۰۔ہم نے آپکو کچھ ہیڈ بورڈ آئیڈیاز کے بارے میں بتایا تھا۔ یہ ہیں وہ آئیڈیاز

 Hotels by gabarage upcycling design
gabarage upcycling design

​Zimmer Nr. 2: Die fabelhafte Welt der Amelie

gabarage upcycling design

یہ لکڑی کی اسٹرپس بہت منفرد لگتی ہے۔

۱۱۔اگر آپ نےلکڑی بچی ہوئی لکڑی نہیں بیچی تو۔۔۔۔

 Hotels by gabarage upcycling design
gabarage upcycling design

​Zimmer Nr. 5: Fahrenheit 451

gabarage upcycling design

وہ کتابیں جو پھٹی ہوئی ہیں انکو آپ فرنیچر میں استعمال کر سکتے ہیں۔ کتابی کیڑوں کے لیئے بہترین

۱۲۔آپ کے پاس ایک خوبصورت آئیڈیا ہے کہ اخبار کو بھی کمرے میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔

 Hotels by gabarage upcycling design
gabarage upcycling design

​Zimmer Nr. 8: Der Pate

gabarage upcycling design

آپ اس کو مزید خوبصورت بنا سکتے ہیں فارن پرنٹ کے ساتھ

۱۳۔لکڑی کے پیلٹ

 Hotels by gabarage upcycling design
gabarage upcycling design

​Zimmer Nr. 3: Pippi Langstrumpf

gabarage upcycling design

اسکو سائیڈ ٹیبل میں تبدیل کرنا بہت آسان ہے صرف کچھ کیلوں کی ضرورت ہو گی۔

۱۴۔اسکیٹر بوئی

  by Holzsteinkunstobjekte
Holzsteinkunstobjekte

Garderobe! Upcycling!

Holzsteinkunstobjekte

اگر آپ کے پاس ایک اسکیٹر بوئی ہے تو اس پر ہک لگا کر اسکو ہینگر بنا لیں۔ شاید اس سے آپ کے بیٹوں بھی اپنے کوٹ ٹانک لیں۔ شاید۔۔۔۔۔

۱۵۔ایک اور پیلٹس

  by Waldeck-Upcycling-Products
Waldeck-Upcycling-Products

Couchtisch 2 mit Schublade aus alter Industreipalette

Waldeck-Upcycling-Products

یہ صرف صحن میں رکھا ایک عام سا پیلٹ ہے جس میں دراز ہے بنائی گئی ہے یہ عام ہے لیکن وضع قطع سے ایک ڈیزائنر پیس لگ رہا ہے۔

۱۶۔ہم پیلٹس کی بات کر رہے تھے

یہ صرف صحن میں رکھا ایک عام سا پیلٹ ہے جس میں دراز ہے بنائی گئی ہے یہ عام ہے لیکن وضع قطع سے ایک ڈیزائنر پیس لگ رہا ہے۔

۱۷۔اور اب۔۔ مزید پلیٹس

ہم سب جانتے ہیں کہ بچوں کو صوفے بہت پسند ہوتا ہے،لیکن یہ بہت زیادہ مہنگا نہیں ہے۔ یہ صرف کچھ پیسوں کا ہے اور آسانی سے صاف بھی ہوسکتا ہے۔

۱۸۔لکڑی کے ٹکڑوں کا دوبارہ استعمال کریں

  by Mind Made - Muebles hechos con Palets
Mind Made – Muebles hechos con Palets

Estructura de lamas de palet con mueble para televisor

Mind Made - Muebles hechos con Palets

یہ آپ کے گھر کو چند سیکنڈز میں تبدیل کر سکتا ہے ذرا ان لکڑی کے ٹکڑوں کو تو دیکھیں۔

۱۹۔یہ آئیڈیا کتنا منفرد ہے

آپ ان خالی بوتلوں کو ایک نئی وضع میں تبدیل کر سکتے ہیں۔ لیکن ان کے کناروں کو موڑنا نہ بھولیں

۲۰۔کیا آپ کو نہیں لگتا یہ آئیڈیا باتھ روم کے لِئے بہت بہتر ہے۔

یہ دیہاتی وضع کا پیلٹ جس کو بیچ کے انداز میں رنگا گیا ہے اور اس میں اگر ہینگر لگا دیا جائے تو یہ کپڑے ٹانکنے کی جگہ بن جائے گی۔

۲۱۔اگر آپ بہت تخلیقی ہیں تو

  by homify
homify

Shabby Upcyling Paletten Couchtisch

homify

اگر آپ بہت زیادہ تخلیقی ہیں تو،تو آپ ان پیلٹس کو رنگ دیں تو یہ کافی کے ٹیبل بن جائیں گے اگر آپ مزید متاثر ہونا چاہتے ہی تو اس مضمون پر دھیان دیں۔ آپ کے گھر کے لیئے ۱۲اپ سائیکل پروجیکٹس آپ کے گھر کے لئَے

modern Houses by Casas inHAUS

Need help with your home project? Get in touch!

Discover home inspiration!