modern Pool by Soleo

پاکستان کے گھروں کے لیے آٹھ بہترین تالاب

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Google+
Loading admin actions …

اگر آپ کو اپنے گھر کے لیے بہترین تالاب (سوئمنگ پول) کی تلاش ہے تو آپ کو مزید دیکھنے کی ضرورت نہیں۔ ہومی۔فائی  کی یہ خصوصیت آٹھ(8) شاندار سوئمنگ پول لائی ہے جو کہ کسی بھی رہنے کی جگہ پر خوب صورت  لگتے ہیں شہر کے سب سے چھوٹے گھر کے لیے شاندار جگہ۔ ہمارے پیشہ ور افراد نے سب سے زیادہ دلکش تالابوں پر غور کرتے ہیں اور ہم سوچنے کے لیے انتظار نہیں کر سکتے کہ کس طرح موسم گرما کی دھوپ سے تالاب کے کنارے لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے۔

1۔ اس گوشے میں

صحن کے پچھواڑے میں ایک چھوٹی سی نیلی خاصیت ایک بہترین انداز بناتی ہے۔ سورج کی روشنی جذب کرنا کیسا ہے؟یہ پول بس بہترین ہے۔ آپ طیاروں کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟؟

2۔ بہت زیادہ جگہ

modern Pool by Soleo

ایک بڑا تالاب لکڑی کی کرسیوں سے گھرا ہوتا ہے جو کہ زندگی کی آسائشوں کا جشن ہے۔اب صرف مثالی کمپنی کے لیے چاہے یہ صرف لڑکیوں کے لیے ہو یا پھر پرانے طرز کی پول پارٹی(دعوت) تمام خاندان کے ساتھ ہو یا نہیں۔

3۔ مجسمے/مجسمہ سازی

modern Pool by Soleo

شاندار مجسمہ کا ڈیزائن جو کہ پانی کی خصوصیت کو دوگنا کر دیتا ہے

4۔ باغ کے عناصر

modern Pool by Soleo

ایک پول کی جگہ میں ہریالی سے زیادہ شاندار کوئی چیز نہیں ہے جو دل کو موہ لیتی ہے۔اس میں کچھ شاندار چراغوں کو بھی شامل کیا جائےاور آپ کی شامیں ان کے بغیر دلکش نہیں ہوں گی۔

5۔ شاندار منظر

modern Pool by Soleo

یہ سوئمنگ پول ایک دلکش سیر گاہ کی طرح ہے۔ کیا آپ تصور کر سکتے ہیں آپ کی میزبانی میں یہاں کبھی ختم نہ ہونے والی ہفتہ وار دعوت۔

6۔ بحیرہ روم کی طرز کا(خشکی سے گھرا ہوا)

modern Pool by Soleo

ایک آسمانی نیلے رنگ کا پول جس کی شاندار بحیرہ روم جیسی ترتیب جو کہ دلکشی اور سحر انگیزی کا بچوڑ ہے۔

7۔ لان/باغ میں

modern Pool by Soleo

یہاں اس سوئمنگ کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ عجیب شکل کا ہے لیکن یہ شاہانہ اثر کے ساتھ  شاندار لان کے سبزہ میں واقع ہے۔ اب صرف تصور کیجئیے کہ آپ اس کے سنسنی خیز اثر میں ملک کی ریاست میں رہ رہے ہیں

8۔ واپس لوٹنا

modern Pool by Soleo

پول سائز میں چھوٹا ہو سکتا ہے لیکن یہاں غروب آفتاب کے وقت پھلوں کا مشروب پینا اتنا آسان ہے جیسے کہیں اور آپ پی سکتے ہیں۔ چھتریاں/چھاتے بھی یہاں اچھا اضافہ ہیں۔ اس نظارے میں کوئی عزر/خرابی نہیں ہے قطع نظر اس موسم کے۔ان چھوٹے چھ(6) باغوں جن میں تالاب شامل ہیں(اور یہ حیرتانگیز لگتے ہیں)

modern Houses by Casas inHAUS

Need help with your home project? Get in touch!

Discover home inspiration!