10 کثیرالمقاصد جدید فرنیچر کے حصے

Request quote

Invalid number. Please check the country code, prefix and phone number
By clicking 'Send' I confirm I have read the Privacy Policy & agree that my foregoing information will be processed to answer my request.
Note: You can revoke your consent by emailing privacy@homify.com with effect for the future.

10 کثیرالمقاصد جدید فرنیچر کے حصے

usranaz usranaz
Plus One Berlin by paola bagna Eclectic
Loading admin actions …

کیا آپکے پاس ایسا چھوٹا اور جدید گھر ھے جسے آراستہ کرنے کی ضرورت ھو؟ اچھا تھیک ھے، ھومی فائی کے اس مضمون مین ھمارے ہیشہ ور داخلی ڈیزائنر مل کر 10 جدید کثیر المقاصد فرنیچر کی ٹپس دیں گے جو کہ آپکے گھر کی ترتیب کو جگہ پر سمجھوتہ کیئے بغیر تیزی سے بڑھا دے گا۔ ایک جدید ترین گھر کو بھدا، غیر دلچسپ اور بغیر سجا ھوا نہیں ھونا چاہئے،اورخاص کر دلکشی اور خوبصورتی سے بھرا ھوا منفرد اور انوکھا گھر کے لئے فرنیچر کی یہ اشیا بہترین انتخاب سو سکتی ہیں۔

1۔فولڈنگ (تہوں) والی میز

پورے دفتر کے بجائے گھر میں کام کرنے کے لئے ایک گوشہ چاہئے؟ پھر ایک شاندار فولڈ ھو جانے والا میز بہترین انتخاب ھے، جو کہ بہت کم جگہ گھیرتے ھوئے آسانی سے پٹایا بھی جا سکتا ھے۔

2۔الماری کو ڈیسک کے طور پر شامل کریں

اگر آپ ایک غیر استعمال شدہ جگہ کو دفتر کے طور پر استعمال کر رہے ہیں تو پھر آپ سٹور پر غور کریں جو زیادہ جگہ نہیں گھیرتا،ایک ڈیسک جو الماری میں لگایا گیا ھو ایک آسان اور بہترین حل ھے۔

3۔پلنگ سٹور کے طور پر

Main space by paola bagna Eclectic
paola bagna

Main space

paola bagna

پلنگ کے نیچے کی جگہ اکثر استعمال میں رہتی ہیں،درازیں استعمال کر کے فالتو سوتی کپڑے اور تکئے ذخیرہ کر کے ذخیرہ کرنے کی جگہ کو بڑھانے کا بہترین طریقہ ھے۔

4۔شیلف کے طور پر میز

آپ اکیلے رہتے ہیں؟ پھر آپ کھانا کھانے والی میز کوکام کرنے والی اور اشیا ذخیرہ کرنے والی  دوہری میز استعمال کیں اور جگہ کی مشکلات کو حل کرنے کے ساتھ سجاوٹ کا بہتریں انتخاب کریں۔

5۔مختلف سطحوں کے ساتھ میز

modern  by Weld, Modern

تصویر میں دکھائی گئی مختلف سطحوں والی میز پر غور کریں، ایک سطح پر ٹیلی وژن رکھتے ھوئے اگلی سطح پر کھانے کی سطح، حتیٰ کہ کام کے لئے ڈیسک کے لئے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

6۔ با مقصد شیلف

درازیں پرانی شیلف کی نسبت نا پسندیدہ چیزوں کو اچھی طرح چھپا سکتی ہیں،اسلیئے چلیں اسکو با مقصد بنانے کے لئے کچھ جدید سٹائلش شیلف تخلیق کریں۔

7۔ آپ کا بڑے سائز کا با ورچی خانہ

Painted Shaker kitchen by Harvey Jones Modern kitchen by Harvey Jones Kitchens Modern
Harvey Jones Kitchens

Painted Shaker kitchen by Harvey Jones

Harvey Jones Kitchens

ایک بڑاے سائز کا کچن آپکے کام کے لئے زائد جگہ شامل کرتے ھوے، آپکے گھر کے سٹویج جگہ بڑھانے کے لئے  بہترین طریقہ ھے۔اس دیہاتی سٹائل میں بہت زیداہ ضرورت والی چیزوں کو آسان جگہ پر رکھنے کے لئے اس میں بہت زیادہ الماریاں اور درازوں کا استعمال کیا گیا ھے۔

8۔ سیڑھیوں کے نیچے

Innovative storage solutions. Modern corridor, hallway & stairs by Chase Furniture Modern
Chase Furniture

Innovative storage solutions.

Chase Furniture

سیڑھیوں کے نیچے کی جگہ صرف کباڑ کے لئے استعمال نہیں ھوتی،اس میں اپنے کوٹ رکھنے کے لئےکچھ چمکدار شیلف کا اضافہ کریں،اور سردیوں میں استعمال ھونے والے لمبے جوتوں کے لئےاضافی درازوں کا انتخاب کریں۔

9۔ عورتوں کا خواب۔۔۔۔ ڈریسنگ کا کمرہ

سکون حاصل کرنے کے لئے جب آپ قصبے کے باہر رات گزارنے کے لئے تیار ھو جایئں تو اپنے ساتھ اس گوشہ کے لیئے کچھ درازیں بھی شامل کر لیں۔

10۔ لڑکوں کے لئے

صرف اسلئے  کہ آپ شادی شدہ ہیں،اسکا یہ مطلب ہیں کہ آپ اپنا انفرادی وجود کھو دیں۔مردانہ خلا مضبوط رنگوں اور مردانہ وجاہت سے بھرا ھوتا ھے۔اپنے پرانے برتھ ستائل والے پلنگ کو دوبارہ استعمال میں لایئں اس طرح آپ ک پاس اپنے دوستوں کے لئے بھی کافی جگہ بچ جائے گی۔ 

پرسکون گھر کے مزید آیئڈیاز کے لئے اس چھوٹے گھر پر نظر ڈالیں۔  

Modern houses by Casas inHAUS Modern

Need help with your home project?
Get in touch!

Discover home inspiration!