Terrace by Au dehors Studio. Architettura del Paesaggio

7 بہترین بالکنی اور چھت کے خیالات آپکی حوصلہ افزائی کے لیے

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Google+
Loading admin actions …

گردھولی(دھند) بلاشبہ دن کے خوابیدہ لمحات میں سے ایک ہے۔ آپ اس سے کہاں لطف اندوز ہونا پسند کریں گے۔ آپ کس جگہ کو اس کے لیے مناسب سمجھتے ہیں۔ شاید آپ نے سوچا بھی نہیں کہ اس علاقے کو استعمال کرنا اس وقت میں فائدہ ہو سکتا ہے۔یہ وہ جگہ ہے جہاں سے آپ اپنے شہر کا نظارہ کرنے اور اپنے ارد گرد کی زمین کی تزئین پر غور کر سکتے ہیں۔ جی ہاں یہ وہ جگہ جس پر گھر کا ترجیحی ماحول بن سکتا ہے صرف محبت اور سرمایہ کاری سے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں آپ اپنے گھر والوں کے ساتھ یا پھر تنہا سرد رات میں وقت گزار سکتے ہیں۔ہم جانتے ہیں کہ آپ کو پہلے سے معلوم ہے کہ ہم کس ماحول کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔اس کے علاوہ کوئی دوسرا نہیں ہو سکتا بالکنی اور چھت۔ تجاویز کی کتاب(Ideabook) میں جو ہم آپ کے پاس لائے ہیں۔۔ہم آپ کو کچھ تجاویز دیں گے اپنے لیے بہترین بالکنی اور چھت منتخب کرنے کے لیے اور تجویز کہ کیسے یہ خاص جگہ آپ اپنے گھر میں بنا سکتے ہیں۔ ان جگہوں کا فائدہ اٹھائیں جو پہلے سے تعمیر ہیں ان کی شکل اور وضع بھی اور یہ یقینی طور پر اپ کی حوصلہ افزائی کرے گا۔اپنے پسندیدہ عناصر کو اپنے خرچ اور گھر کی جگہ کے مطابق اپنائیے۔سب سے بہترین سے لطف اندوز ہوئیے اور پھر ہمیں بتائیے اس حصے کے بارے میں کیا خیال ہے۔ائیے چلئیے

1. کنج جمانا (راستہ جس پر کمان بنا کر بیلیں چڑھائی گئی ہوں)

چھت پر ایک کنج یا کور کی تعمیر ،خاص طور پرسورج کی شدید ترین گھنٹوں میں رہائش کیلئے کامل حل ہے۔ اس ماحول کو رہنے والا کمرہ، دعوت کی جگہ، یا روزمرہ کی سرگرمیوں کی عملی جگہ کے طور پر لطف اندوز کر سکتے۔ یہ حفاظتی اقدامات یقینی ہیں کہ آپ تزئین کیلئے عام طور پر لکڑی یا بانس، دھات، پلاسٹک، گلاس یا ٹرانسپیرنسی مواد کا اضافہ کر کے ہر طرح کی تسلی کے ساتھ باہر سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ اب، آپ ڈر مت رکھیں، ہم آپ کا احاطہ کرتے ہیں۔ سر اوپر کریں اور ہومی۔فائی کی خود کار گائیڈ پر نظر ڈالئیے۔اپنے خود کے کنج کی تعمیر کے لیے۔ اگر اپ کو ابھی بھی پریشانی ہو رہی ہے تو آپ ہمیشہ ہومی۔فائی کے پیشہ ور افراد کی مدد لے سکتے ہیں۔

2۔ کھانا کھانے کا کمرہ باہر بنانا

آپ کھانے کے کمرے کے باہر ہونے کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟یہ اضافی جگہ بہترین ہے ان سستی کے دنوں کے لیے اور آسانی سے سیدھا کیا جا سکتا ہے مناسب فرنیچر سے اور کچھ منفرد تخیل سے جس سے یہ منفرد لگے۔آپ اس مثال کی پیروی کر سکتے ہیں اور دیہی طرز کا فرش، بیرونی فرنیچر اور باغبانی اشیاء وغیرہ۔یہ ایک بہترین حل اپنے خود کے کنج کی تعمیر کے لیے۔ اگر اپ کو ابھی بھی پریشانی ہو رہی ہے تو آپ ہمیشہ ہومی۔فائی کے پیشہ ور افراد کی مدد لے سکتے ہیں۔ہے اپنے دوستوں کے ساتھ شام گزارنے کا۔

3۔ گھر میں زیادہ جگہ شامل کرنا

اگر آپ اپنے گھر کے سماجی حصے کو بڑھانا چاہتے ہیں اس کے لیے بہترین تجویز یہ ہے کہ سماجی حصے کی توسیع کے لیے ایک چھت بنائیں۔اس طرح آپ وسیع جگہ بنا سکتے ہیں آپ اپنے گھر والوں کے ساتھ خوشی کا وقت اور ماحول گزارنے کے لیے۔کون نہیں چاہتا کہ گھر میں ایسی جگہ ہو جسے وہ سب کے ساتھ اشتراک کرے۔اس صورت میں ہم ایک تجویز دیکھتے ہیں جس میں مچان یا ڈیک شامل ہے باغ کے حصے کو بڑھانے کے لیے۔ سب سے بڑھ کر ہم یہاں دیکھتے ہیں معاصر عناصر اور آرام دہ آرائش ایک ترتیب کے ساتھ۔

4۔آرام دہ اور کار آمد فرنیچر کا فائدہ اٹھانا

یہ بیرونی کمرہ ہمیں گھر کے شور سے اور شہر کی ٹریفک سے دور شام کو بیٹھ کر شام کو اچھی کتاب کو پڑھنے کے لیے ہمیں دعوت دیتا ہے۔ یہاں ایک آرام دہ جگہ چھت پر ڈیزائن کیا گیا ہے۔ہم دیکھ سکتے ہیں کہ ڈیزائینرز   نے مناسب خرچ اور اپنے انداز سے بنایا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ باشندوں کی حفاظت کے لیے حفاظتی باڑ ہے لیکن اس میں نظارے میں کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں ہے۔ سب سے خاص بات آرام دہ فرنیچر ہے ترتیب مکمل کرنے کے لیے۔آخر میں ہمارے پاس جگہ ہے جہاں آپ چھوٹے پودے،پھول،گملے اور دوسرے عناصر جو ماحول کی مناسبت سے ہوں شامل کر سکتے ہیں جو کہ بہت خاص ہے

5. ایک پرکشش منزل کے لئے نکلنا

 Terrace by Sandra Molina
Sandra Molina

Proyecto para Terraza Departamento Oriana

Sandra Molina

باہر / دھوپ  میں بیٹھ کے کھانا کھانے کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟  یہ اضافی جگہ ان لوگوں سست  لئے بہترین ہے. جہاں ہم مناسب فرنیچر شامل  کر سکتے ہیں اور تفصیل سے سوچ بچار اور تخیل سے  منفرد اور خصوصی چھت  / ٹیرس تعمیر کر سکتے ہیں یہاں لکڑی کے دہاتی فرشدہاتی فرشدہاتی فرش کے ساتھ اہم انتخاب کے لئے لکڑی کے فرنیچر کے ساتھ بالکل blends اور نیلے پرنٹس کے لکڑی کے فرنیچر کا استمال کر سکتے ہیں۔اس طرح ماحول بہت خوشگوار اور اپنی طرف متوجہ کرنے والا بن جاتا ہے۔

6. گھر کی سوشل توسیع

اگر آپ کی  بالکنی یا چھت پر جگہ کم یا زیادہ عظیم ہے، تو آپ  اسے ایک سماجی علاقے  کے طور پر  استمال کرنے کے لئے برداشت کر سکتے ہیں۔  ایک  صوفہ کُرسیاں یا  کچھ بیرونی کُرسیوں کے ساتھ میز کا استمال ۔ ہم کہہ سکتے ہیں آپ کی  باہر رہنے کی جگہ اگلی میٹنگ یا سالگرہ کے لئے تیار ہو جائے گی۔ بس پھول اور ایک مناسب ٹیبل کپڑے کے ساتھ کُچھ رنگین غبارے اور پر سکون عناصر کی طرح کچھ زیورات شامل کریں. اب آپ سب  کو انجوائے کرنے کے لیے  نمکین سنیکس کے ساتھ شراب  کی ضرورت ہے۔

7. مکمل باربی کیو

classic Garden by wood-fired oven
wood-fired oven

view of sink, BBQ and fridge

wood-fired oven

آہ کیا کھانے باہر پکایا اور کھایا جا رہا ہے ! یہاں ہم آپ کو ایک کامل سنک اور کاونٹر کے ساتھ ایک  مکمل اور خصوصی گرڈ، دکھاتے ہیں. بینچ آپ کو مزیدار کھانا تیار کرنے کے لئے اجازت دیتا ہے. سینکا ہوا اور یہں پہ بنا ہوا۔اس کے علاوہ  یہ  جگہ میں مشروبات ٹھنڈے  رکھنے کے لئے ایک کولر رکھا گیا ہے۔ یہ چھت پر پکانے سرمایہ کاری کرنے کے لئے ایک بہترین حل ہے.

کیا آپ نے کبھی اپنے خوابوں  کی جگہ کو  ان تجاویز کے ساتھ  حل کرنے /  حاصل کرنے کا سوچا ہے ؟!

modern Houses by Casas inHAUS

Need help with your home project? Get in touch!

Discover home inspiration!