بستر کے ہیڈ بورڈ کے لیے 38 منفرد اور شاندار خیالات

Request quote

Invalid number. Please check the country code, prefix and phone number
By clicking 'Send' I confirm I have read the Privacy Policy & agree that my foregoing information will be processed to answer my request.
Note: You can revoke your consent by emailing privacy@homify.com with effect for the future.

بستر کے ہیڈ بورڈ کے لیے 38 منفرد اور شاندار خیالات

Hamna – Homify Hamna – Homify
mediterranean  by Home Staging Factory, Mediterranean
Loading admin actions …

خوبصورت خوابگاہ بنانا اتنا آسان نہیں جتنا لوگ سوچتے ہیں۔ ایک بھی فرنیچر کا غلط ٹکڑا یا پھر بستر پر بجھائی گئی غلط انداز کی چادر آپ کی ساری محنت ضائع کر دیتی ہے۔ لیکن ہمیں ایک بات کا پتہ ہے جو شرطیہ آپ کی خوابگاہ کو دلکش بنا دے گی۔

آپ بےشک کسی بھی اندرونی آرائش کے ماہر سے پوچھ لیں، وہ آپ کو ایک خوابگاہ کی آرائش کے وقت بستر کے ہیڈبورڈ پر دھیان دینا کتنا اہم ہوتا ہے۔ اگر آپ کو اس سلسلے میں انتخاب میں مسئلہ ہے تو ہم آج آپ کے لیے بہت سے منفرد انداز لے کر آۓ ہیں جو آپ کے لیے بہت مدد گار ثابت ہوں گے۔

چلیں پھر نیچے دیکھتے جائیں۔۔۔

1- پرانے دروازوں کا دوبارہ استعمال

2- دیوار پر چھپائی

3- لکڑی کی تہہ

4- نمایاں وال پیپر

5- روشن

6- لیمپ کے ساتھ ساتھ لکڑی کی تہہ

9- سورج پسند کرنے والوں کے لیے

10- صرف تصاویر

11- ذخیرے کے لیے جگہ

12- لکڑی کا اسٹائل سے استعمال

13- گہرا رنگ اور پورا بھرائی والا

15- اوپر موجود شیلف کے ساتھ

17- قدیم تراشیدہ لکڑی

18- ورثہ میں ملا انداز

19- شیشے کی دلکشی

20- زنگدار انداز کی لکڑی

21- سمندر کے کنارے بنے گھر کا سا انداز

22- سادہ سیاہ چوکھٹا

27- حسین وال پیپر کے ساتھ

28- شوخ، چھوٹا اور چوڑا

29- بڑا اور بھرائی والا

31- ہلکی پھلکی کڑھائی کے ساتھ

32- کھڑکی کی طرح کے شیشے

33- سادہ لکڑی

34- ہلکے رنگ کے لکڑی کے تختے

35- دیوار پر چھپا زندگی کا منترا

36- خود پینٹ کیا ہوا اور ذاتی

37- لکڑی کا فریم اور نرم بھرائی

 Houses by Casas inHAUS, Modern

Need help with your home project?
Get in touch!

Discover home inspiration!