mediterranean Bedroom by ROSA PURA HOME STORE

15 خوبصورت مسہری کے سرہانے جو نقل کرنے میں آسان ہیں

Shahtaj Shahtaj
Loading admin actions …

ایک خوبصورت خواب گاہ آرام کرنے اور تھکن اتارنے کا بہترین طریقہ ہے، خاص کر دفتر میں گزارے ایک مشکل دن کے بَعْد. ہومیفائی کے اِس فیچر میں، ہم ۱۵ بہترین مسہری کے سرہانے دیکھیں گے جو آپکے گھر کے ماحول کو پر سکون اور بے اضطراب بنا دیگا. سادہ ترین اور سب سے غیر جانب دار رنگ سے لے کر پرتعیش اور شاندار، یہ مسہری کے سرہانے آپکے سونے کے وقت میں آپکا آرام اور ذہنی سکون بڑھا دیگا، لیکن تھوڑا فنکارانہ اور پر کشش کیسا رہیگا؟ ویسے، اِس مضمون میں کمرے کی دلچسپ سجاوٹ کے سارے پہلو موجود ہیں تو آئیں ایک نظر دیکھتے ہیں.

۱۔ اسکرین اسٹوری

mediterranean Bedroom by Bloomint design
Bloomint design

HOTEL CAL REIET – GUEST HOUSES

Bloomint design

فوری اور آسان مسہری کے سرہانے کے لیے، لکڑی کی اسکرین ایک بہترین متبادل ہے. رومن بلائینڈ اسے متحمل اور اسٹائل کے معاملے میں بہترین انتخاب بناتا ہے۔

۲۔ خوبصورت چمڑا

غیرجانب دار رنگت کے ساتھ چمڑے کے سرہانے کی گرمائش اسے فیشن ایبل اور خوبصورت بناتی ہے، خاص کر اسٹائلش درخشائی اور ڈھلکتے ہوئے کپڑے کے ساتھ ۔

۳۔ افقی آئیڈیا

تکیے ایسے ہوں جو پر سکون رات کے آرام کے لیے بہترین ہوں اور اتنی وسیع تر انتخاب ، کے جو پوری دیوار کے استعمال سے کمرے کو کوشاندار دكھائے۔

۴۔ اصطفائی

جن پیشہ وروں نے یہ لکڑی کے ڈیزائن والا مسہری کا سرہانہ بنایا ہے ان کے ذہن میں یقینا بہت ہی مختلف آئیڈیا ہوگا۔

۵۔ دلچسپ

گہرے رنگ کی دیوار کے ساتھ متحرک رنگ کا کپڑا منتخب کریں اور آپکا کمرہ اسٹائل میں شاندار امتزاج کا ہوگا۔

۶۔ خستہ حال اسٹائل

اگر آپ زیادہ اداسین عنصر پسند کرتے ہیں، تو یہ آسمانی رنگ میں خستہ حال اسٹائل کا سرہانہ پھولوں کی سجاوٹ کے ساتھ ایک انوکھا انتخاب ہے۔

۷۔ ایشیائی سادگی

ہلکی ابھرتی ہوئی کلر اسکیم، لکڑی کے نقوش اور سادہ مرصع سرہانہ اِس کمرے کو زین کا جوہر بناتا ہے۔

۸۔ دلشاد ماحول

اِس خواب گاہ کی سجاوٹ بہت چنچل ہے، جبکہ کثیر رنگت والی لوہے کی ٹیوب پائیدار اور قدیم ہے۔

۹۔ خوش گوار

یہ کمرہ ان لوگوں کے لیے ہے جو رومانوی اور قدیم سجاوٹ پسند کرتے ہیں، اور یہ سرہانہ تو بہت ہی پیارا ہے۔

۱۰۔ ایل۔ای۔ڈی کے ساتھ

آپکی مسہری کے سرہانے کے گرد روشنیوں کا شمول ایک اور ضروری سجاوٹ کا طریقہ ہے، سرہانے کے گرد لگی یہ ایل۔ای۔ڈی روشنی کو بڑھا رہی ہے، اور ساتھ ہی پڑھنے کے لیے روشنی کے طور پر بھی استعمال ہوسکتی ہے۔

۱۱۔ لکڑی کا تختہ

لکڑی کے تختے بہت ہی متغیر ہوتے ہیں اور انسے مسہری کے سرہانے سے لے کر فرنیچر تک کچھ بھی بن سکتا ہے۔ یہ والا خاص اثر کے لیے مسطح اور رنگا گیا ہے۔

۱۲۔ جالی کا کم

یہ اسکرین کو سرہانے کے طور پر استعمال کرنے کی ایک اور مثال ہے۔ یہاں الجھی ہوئی بھارتی جالی سجاوٹ کے لیے منتخب کی گئی ہے جو شاندار تاثر کے لیے شوخ رنگ میں رنگی گئی ہے۔

۱۳۔ ٹھوس لکڑی

اگر دیہاتی آپ سے پوچھے، تو یہ ٹھوس لکڑی کا سرہانہ ایک مضبوط انتخاب ہوگا جو آرام دہ ماحول میں اضافہ کر دیگا۔

۱۴۔ صنعتی

صنعتی اسٹائل کے گوشے میں رہنا چاہتے ہیں؟ کوئی مسئلہ نہیں! چیزیں استعمال کریں اور اپنے فائدے کے لیے سجاوٹ کریں اور دلچسپ ماحول بنائیں۔

۱۵۔ نمایاں

ہمارا آخری لکڑی کا سرہانہ قطاف سے متاثر ہوئی سجاوٹ کے لیے لال نمایاں گدوں سے بنایا ہوا ہے. اگر آپ سونے کے کمرے کی سجاوٹ کے لیے آئیڈیا حاصل کرنا چاہتے ہیں اور آپ سے غلطیاں ہوجاتی ہیں، تو یہاں دیکھیں : ۹ خواب گاہ کی سجاوٹ میں ہونے والی غلطیاں جنسے بچا جائے.

modern Houses by Casas inHAUS

Need help with your home project? Get in touch!

Discover home inspiration!