گھر میں بہتری لانے والے 17 آسان اور سستے طریقے

Hamna – Homify Hamna – Homify
Casa de Campo - Ibiúna, Célia Orlandi por Ato em Arte Célia Orlandi por Ato em Arte Bedroom اینٹوں
Loading admin actions …

ہم میں سے ہر کوئی اپنے گھر کو اس طرح بنانا چاہتا ہے جیسا کہ وہ کسی اندرونی آرائش کے ماہر کا تیار کردہ ہو، مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ ہر کوئی اتنے وسائل نہیں رکھتا۔ اس کے لیے ہمیں اپنی تخلیقی صلاحیت استعمال کرنی چاہیے۔

تخلیقی صلاحیت سے ہماری مراد یہ نہیں کہ ہم پیسے جمع کرنے کے غلط طریقے سوچنے لگیں! ہم لوگ اصل میں چند تخلیقی سستے اور آسان طریقے آپ کے سامنے پیش کرنے لگے ہیں جن کی مدد سے آپ کے گھر میں بہت بہتری آ سکتی ہے۔ اور وہ آپ کی جیب پر بھی زیادہ بھاری نہیں ثابت ہوں گے

1۔ اپنے لیے چند نۓ کشن کی سلائی کریں

کپڑے کے لیے آپ چند پرانی شرٹ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

2۔ ایک پرانے ڈریسر کو منفرد باگان کے طور پر استعمال کریں

3۔ اپنے باورچی خانے کا شیلف خود بنائیں

یہ کام زیادہ مشکل نہیں ہے۔

4۔ اپنی خواب گاہ کے لیے سادہ سی الماری بنائیں

5۔ دیوار پر خوبصورت تصویر بنائیں

اگر آپ آرٹسٹ ہیں تو۔۔۔

6۔ پرانے فرنیچر کو دوبارہ استعمال کریں

اس کے لیے صرف رنگ اور موم کی ضرورت ہے۔

7۔ تصویر کے فریم کو پینٹ کریں

8۔ تختوں سے بستر کا ہیڈ بورڈ بنائیں

9۔ باورچی خانے کے کیبنٹ پر خوبصورت رنگ کر دیں

10۔ پیپر سے روشنی کا شیڈ بنائیں

11۔ تختوں سے اپنے باورچی خانے میں استعمال ہونے والی ہربز کے لیے چھوٹا باغ بنائیں

12۔ روشنی کے لیے تجربے کریں

اس کے لیے آپ پرانے لیمپ استعمال کر سکتے ہیں۔

13۔ پھلوں کے کریٹ سے رنگ برنگے شیلف بنائیں

14۔ دو چھتی پر سونے کے لیے جگہ بنائیں

15۔ آنگن کے لیے نیا فرنیچر تیار کریں

16۔ دیوار کو چالک بورڈ میں تبدیل کریں

17۔ کمرے کو تقسیم کرنے کے لیے درمیان میں پردہ ڈالیں

دیکھا ان میں سے کوئی بھی بات ایسی نہیں جو آپ کے لیے مہنگی ثابت ہو اور یہ آپ کے گھر کا نقشہ ہی تبدیل کر دیں گی۔

اس کے علاوہ مزید  طریقے�دیکھیں

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine