classic Bathroom by Sergey Artiomov

آپ کے غسل خانہ کو بہتر بنانے کے لئے 12 متاثرکن اور خواب پسندانہ غسل خانے

usranaz usranaz
Loading admin actions …

عام طور پر آپ اپنے غسل خانے کو رومانوی جگہ کے طور پر خیال نہیں کرتے،لیکن اس پر تھوڑی سی توجہ دیں اور باہمی ربط پیدا کریں۔یہ ایک  ایسا کمرہ ھے جہاں آپ اپنے آپکو اور اپنی جسمانی ضروریات کا خیال رکھ سکتے ہیں۔تو اسے زیادہ رومانوی اور پیاری سیٹنگ کے ساتھ، اور زیادہ پیارا اور خوبصورت کیوں نہیں بناتے؟

غسل خانوں کے ڈیزائنر کے پاس نہائت آسان اور ماحول کو رومانوی اور جمالیاتی بنانے کا ہنر موجود ھوتا ھے۔اسلئے ہمارا خیال ھے کہ ھم آپکو کچھ مشہور منصوبے دکھایئں۔آیئں  دیکھتے ہیں کہ ھم آپ کو غسل خانے کی سجاوٹ کرنے کے موڈ میں لا سکیں۔اتنا وقت نہیں ھے کہ ھم آپ سے خوبصورت دعوت لیں! چلیں دیکھتے ہیں یہ آپ کے قابل ہیں۔

1۔ شوخ ٹچ کے ساتھ شاندار

scandinavian Bathroom by AvoCADo
AvoCADo

Apartament w Krakowie – łazienka

AvoCADo

غسل خانے میں یہ شوخ کاؤنٹر جو کہ محبت اور خوبصورتی کا تاثر دیتا ھے۔ایک نرم گداز  قالین کا اضافہ کریں اوریہ وہی جگہ ھے جہاں آپ اپنے کو کھو دینا پسند کریں گے، کیا ایسا نہیں ھے؟

2. قدرتی اور سڈول

سڈول، اپنی حیثیت میں یہ بہت عجیب ھے۔یہ پیارا اور قدرتی احساس پیدا کرنے میں مدد دیتا ھے۔ خاص طور پر دہرا سنک ،آپکو جگہ میں شراکت اور ربط پیدا کرنے کا احساس دلاتا ھے۔

3۔ سب چمکدار

اس سے بڑھ کر اور رومانٹک کیا ھوگا کہ آپ ایک سونے جیسے چمکیلے غسل خانے میں موجود ھوں؟ روشن خصوصیات والی دیواروں کےساتھ گرم احساس فرحت اور سکون بخشتا ھے۔ 

4۔ شاندارنگوں کی قدرتی جھلک

eclectic Bathroom by Perfect Stays
Perfect Stays

The Tide House

Perfect Stays

اوہ ! ہلکے قدرتی رنگوں کی جھلک، یہ سب مل کے واقعی ایک خوبصورت اورپیار بھرا احساس دیتے ہیں! اور کچھ پیاربھرے کپڑوں کا استعمال۔ اور جنت جیساپرسکون ماحول۔

5۔ فنِ سجاوٹ !

اس متاثر کن غسل خانہ کی فنِ سجاوٹ سے ھم سب پیار کرتے ہیں! یہ خوبصورت ،خوشنم حتیٰ کہ رومانوی ماحول کے ساتھ اپنی نگہداشت خود کرنے والا لگ رہا ھے۔تصور کرٰن کہ اس ٹب میں چھلانگ لگا کے نہایئں اور مستی کریں!

6۔ شاندار سنگِ مرمر

modern Bathroom by Clean Design
Clean Design

Master Bath

Clean Design

اس ماربل کے بارے میں کیا کہیں گے جس نے اس کو بہت پر تعیش اور رومانوی دکھایا ھے۔ہمارے خیال میں یہ ھم مزاج رنگوں کا ایسا حسین امتزاج ھے جس نے انہیں خوبصورتی سے آپس میں باندھ رکھا ھے۔

7. ایک خوشگوار ٹچ

industrial Bathroom by DMC Real Render
DMC Real Render

Bathroom in Sardinia

DMC Real Render

کچھ اندرونی حصوں کے ڈیزانوں کا سٹائل ایسا ھوتا ھے جو پرسکون،رومانوی اور خوشگوار احساس دیتے ہیں، نہ صرف پھولوں کے ساتھ بلکہ قدرتی مواد اور نرم گداز کپڑے سے بنا ھوتا ھے۔

8۔ ہلکے رنگ کی جھلک

modern Bathroom by Clean Design
Clean Design

Kid's Bath

Clean Design

جب ھم کہتے ہیں ’رومانٹک غسل خانہ’ ھم شرط لگاتے ہیں کہ آپ کے تصور میں ہلکے خوبصورت رنگوں کا خیال آیا ھوگا۔اور ھم نے ٹھیک خیال کیا۔! بس ہلکے اور خوبصورت رنگوں کا اضافہ بہت دلچسپ اور رومانٹک احساس پیدا کر دے گا۔

9۔ سیاہ رمگ کے ساتھ بھی رومانوی !

  by Alaya D'decor
Alaya D'decor

Beautifull Bathroom

Alaya D'decor

یہ مت بھولیں کہ سیاہ رنگ بھی ایک جذباتی اور رومانوی احساس رکھتا ھے جو ایک غسل خانہ کو کامل بناتا ھے۔آپ اس میں اپنے پسند کے رنگ کے ساتھ جدت کیوں پیدا نہیں کرتے؟ اوہ! تصور کریں کہ آپ نے سیاہ رنگ کا تولیہ لپیٹ رکھا ھو، کیسا لگے گا !

10۔ دو افراد کے لئے بنا ٹب

  by MN Design
MN Design

Bathroom

MN Design

آہ ! کتنا دلکش یہ بڑا نہانے کا ٹب ھے جس میں آپ اور آپ کا ساتھی دونوں فٹ ھو سکتے ہیں؟ ھم اس میں چائے دان شامل کر دیتے ہیں،تا کہ آپ نہانے کے دوران شوخ پینے کے مشروب رکھ سکیں۔!

11۔ پرانی روائتی خوبصورتی

جب آپ اپنے غسل خانہ میں رومانوی خوبصورتی کا اضافہ کرنا چاہتے ھوں تو ایک نظرپرانے روائتی انداز پر ڈالیں! جدید پردے، تازہ پھول اور چمکیلی دیواریں ، آپ کو ایسا احساس دلاتے ہیں جیسے آپ کے اپنے گھر میں فلم شروع ھو گئی ھو۔

12۔ چمک کے ساتھ اختتام

چمک کی بات کرتے ھوئے، پچ کاری شدہ ٹائلز بڑی مہارت کے ساتھ پوری جگہ کو خوبصورتی میں ابھارتی ھے۔یہ سب چیزیں استعمال کرتے ھوئے اپنے آپ کو، اپنے غسل خانہ کو عیش پرست کے طور پر احساس پیدا کر سکتے ہیں۔

modern Houses by Casas inHAUS

Need help with your home project? Get in touch!

Discover home inspiration!