گھر کی سجاوٹ کا ایک ایسا منصوبہ جو آپ کو لاجواب کر دے گا

Request quote

Invalid number. Please check the country code, prefix and phone number
By clicking 'Send' I confirm I have read the Privacy Policy & agree that my foregoing information will be processed to answer my request.
Note: You can revoke your consent by emailing privacy@homify.com with effect for the future.

گھر کی سجاوٹ کا ایک ایسا منصوبہ جو آپ کو لاجواب کر دے گا

Resham Ejaz Resham Ejaz
  by raum² - wir machen wohnen
Loading admin actions …

ہمیں نہیں لگتا کیے کوئی راز کی بات ہے کہ گھر کو بیچنے سے پہلے گھر کی سجاوٹ کرنے والے کس قدر قابل ہوتے ہیں مگر اگر آپ نے آپ اب تک ان کے کام سے لطف اندوز ہونے سے قاصر تھے تو ہم نے سوچا کہ کیوں نہ آپ کو ایک ایسا منصوبہ دکھایا جائے جو بلاشبہ اِس پیشے کی تعریف کرتا ہے۔ ہم نے گھر کے ہر کمرے کے لیے کچھ شاندار پہلے اور بعد میں والی تصویریں ڈھونڈی ہیں تا کہ آپ کو یہ اندازہ ہو کہ گھر بیچتے وقت اس کی سجاوٹ کس قدر اہم ہوتی ہے اور کتنی متاثر کن ثابت ہو سکتی ہے۔ آخر کو آپ ایسی عمارت میں کیونکر دلچسپی نہ لیں گے جو بجائے سلیٹ کی طرح خالی ہونے کے پہلے سے ہی آپ کے گھر جیسی معلوم ہوتی ہے؟ 

ہم سب کچھ پہلے سے بتا کر ان خوبصورت نتائج پر پردہ نہیں ڈالنا چاہتے، تو بس یہ جان لیں کہ آپ کی نظر سے کچھ حد سے زیادہ دلکش مناظر گزرنے والے ہیں۔ دیکھئے کہ ہر جگہ کیسے درمیانے رنگ استعمال کیے گئے ہیں، کیسے جدید قسم کے کپڑے کو کام میں لایا گیا ہے اور کیسے کچھ چالاکیوں کی مدد سے پُرانے اندازِ کے کمروں، خاص کر کے باتھ روم کو، مکمل طور پر جدید بنا دیا گیا ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ گھر کی یہ سجاوٹ آپ کو حیران پریشان کر کے رکھ دے گی اور اس سے بھی بڑھ کر یہ کہ آپ بالکل اسی جیسے ایک گھر کی تلاش میں نکل کھڑے ہوں گے۔

۱۔ ایک مردہ لاؤنج جو جی اٹھا

۲۔ بھیانک کھانے کا کمرہ جنت میں تبدیل ہوا

۳۔ بالکونی جو بیزار کن سے خوبصورت بنی

۴۔ جہنم کی سی راہ داری حَسِین ہو گئی

۵۔ بدترین باتھ روم کی بہترین تبدیلی

۶۔ خالی جگہ سے سکون کی لہروں نکالی گئیں

۷۔ ایک تباہ حال حصہ جو گھر کی زینت بن گیا

۸۔ آدھے ادھوری بیڈروم سے بے مثال تک

 Houses by Casas inHAUS

Need help with your home project?
Get in touch!

Discover home inspiration!