by homify

زمین پر تعمیر ھوتا لکڑی کا گھر

usranaz usranaz
Loading admin actions …

ہم اکثر یہ دیکھ کر حیران ھوتے ہیں کہ مشہور گھر ایک دن غائب ھو جاتے ہیں اور اگلے دن اس کی جگہ ایک نیا گھر موجود ھوتا ھے۔اسی لئے آج ہم نے آپ کو سمجھانے کے لئے اہک لا جواب منصوبہ تلاش کیا ھے۔ھوسکتا ھے ،ایک ماسٹر معمار کی طرف سے پہلے سے ہی تخلیق کردہ ایک شاندار ڈیزائن کے ساتھ،اس یقین دہانی کے ساتھ تعمیراتی ٹیم کے اوپر چھوڑ دیا گیا کہ اختتامی نتائج اس منصوبے اور لڑکے کے مطابق ھونگے۔ فراخدلانہ سائز، دلکش اختتام، تقریبا' روائتی سٹائل اور جمالیاتی حسن سے مزین اندرونی حصہ۔ اس گھر کو پیش کرتا ھے کہ کیا یہ اس حیران کن منصوبے کا مقبلہ کرسکتا ھے، آپ اسے چھوڑنا نہیں چاہیں گے۔تو ہمارے ساتھ چلیں اور اس تعمیرات کا جائزہ لیتے ہیں۔ اوہ ! اپنی آنکھیں کھلی رکھنا یہ دیکھنے کے لئے کہ کس قدر قدرتی روشنی رہائشی کمرے میں آتی ھے۔آپ کی آنکھیں کھلی رہ جایئں گی۔

پہلے : ڈھانچہ

زبردست ! لکڑی کے گھر جلد تعمیر ھو جاتے ہیں،لیکن ہم شرط لگا سکتے ہیں کہ اس نئے مالک کے لئے یہ جگہ خوفناک ھو گی،کس قدر حیرت انگیز بات ھے تا ھم اس جگہ پر کام کرتے ھوئے ،لکڑی کے پینل بہت آسانی سے لگ رہے ہیں، گھر کے ڈھانچے کو بناتے ھوئے یہ بہت جلد تعمیر ھو رہا ھے۔

درمیان میں : ڈھانچہ تعمیر ھوتے ھوئے

کچھ دن آگے جایئں اور پھر آپ کیا دیکھیں گے، ایک مکمل بنیاد ، ساخت اور سٹائل کے ساتھ یہ گھر مکمل ھونے کے قریب ھے۔ مختلف ڈھلوانی سطح کی چھتیں بہت دلچسپ نظر آتی ھیں اور ہم میں یہ تجسس پیدا کرتی ہیں کہ اس کا بیرونی حصہ کیسا ھوگا؟  حیرانگی کے ساتھ بتایئں، لیکن او۔ایس۔بی چادروں کے استعمال کے ساتھ یہ پہلے ہی بہت دلکش نظر آ رہی ہیں۔

بعد میں : افتتاح

یہاں تک، یہ گھر تعمیر ھو چکا ھے اور کس قدر دلکش منظر کشی کر رہا ھے۔اس عمارتی لکڑی کا معیار اس گھر کو تعمیر کرنے والے معماروں کے حیرت انگیز طریقہ کار کو ظاہر کرتی ھے،مخصوص پتھروں کے استعمال اور خوبصورت کھڑکیوں  کے ساتھ، لیکن عقب سے تراشتے ھوئے اور نیم روائتی انداز میں یہ تمام دلکشی پیش کرتی ھے جو آپ چاہتے ہیں-

بعد میں : یہ روشن ھے

ہم نے آپ کو کہا ھے کہ اس رہائشی کمرے پر ایک نظر ڈالیں، اور یہاں سب شاندار ھے !اس لکڑی کی جائیداد کے عقب میں،  شیشوں کا بہت زیادہ استعمال اس جگہ کو دھوپ سینکنے اور کھلی جگہ کے احساس جسے ھم سب پسند کرتے ہیں۔حتیٰ کہ بالکونی کے ساتھ آپ اس پر لطف منظر کو نظرانداز نہیں کر سکیں گے۔ یہ صرف ملک اور شہروں میں لکڑی کے کامل گھروں کو ظاہر کرتا ھے۔

modern Houses by Casas inHAUS

Need help with your home project? Get in touch!

Discover home inspiration!