modern Bathroom by Cornerstone Projects

ایک گھر اوہو سےاوہوہ کے لیے

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Google+
Loading admin actions …

ہم نے اپنے وقت میں گھر کے ڈیزائن میں  کچھ حیرت انگیز تبدیلیوں کو دیکھا ہے۔ لیکن یہ وہاں بہترین ہے جہاں اس کی ضرورت ہو۔ صرف کمرے میں یا دیوار کے ساتھ  مکمل طور پر اس گھر کو تبدیل کرنے کے لیے ۔ یہ تمام زبردست تبدیلیاں داخلہ ڈیزائنر کی طرف سے کی گئی ہیں۔ اس کا نتیجہ نظر آتا ہے  جہاں پہ ہم رہتے ہیں۔

آپ اس گھر کے باتھ روم اور باورچی خانے کے فرش میں خوبصورتی پیدا کرنے پہ یقین نہیں کریں گے ۔ لہذا آپ گھر میں خوبصورتی اور تبدیلی کے لیے کچھ تلاش کر رہے ہیں تو اس مضمون کو بُک مارک کر لیں یہ آپ کی اس سب میں مدد دے گا۔

۱) پہلے:گندگی سے بھرپور باورچی خانہ

اس میں گندگی اور پھیکا پن صاف نظر آرہا ہے۔  ہم سمجھتے ہیں کہ اس گھر میں افراتفری کے دوران تصویر لی گئی ہے ۔ لیکن اس گھر میں کوئی بھی رہنا پسند نہیں کرے گا ۔ کیا آپ پسند کریں گے؟ کیا یہ عمارت کی سائٹ ہے۔

دوران: کام ہو رہا ہے!

آہ تو وہاں سُرنگ کے آخر میں روشنی تھی ! U شکل کے دیزائن کے ساتھ  یہاں پہ شیشہ اور سفید الماریوں کے زیادہ استمال سے اردگرد  روشنی کی  مقدار اور عکاسی  بڑھانے کے ساتھ  جگہ کو بھی بڑھایا جا سکتا ہے ۔

بعد: کمال واپسی

سادہ کمال ! چھوٹی سی اضافی  سٹوریج کے ساتھ ،یہ کچن کھانے بنانے کے لیے  چھوٹا سا شہکار ہے۔ کیا تبدیلی ہے!

پہلے: اُداس اور تھکا ہوا

اس سے پہلے کہ جب دیواروں کو ایک خوبصورت پیلا بھوری رنگ کے ساتھ پینٹ کیا گیا ۔ ہم نے دیکھا کمرہ سادہ اور غیر دلچسپ نظر آیا۔ کیا آپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح باضمیر ڈیزائنروں یا سجاوٹ کرنے والی ٹیم نے اس کے فرش کو پینٹ سے بچایا۔ ایک سیکنڈ کے لیے دیکھیں

بعد: زندگی پر ایک نئی لیز!

سُرمئی اور سفید رنگ یہاں دیواروں پہ بہت بہترین اور خوبصورت ہے۔ یہ  تھوڑے سے وقت میں باورچی خانہ دیکھتا ہے اور ایک اچھی اور خوبصورت نظر دیتا ہے بس یہاں اس جگہ شاندار پانچ اُنگلی لکڑی کے فرش کو دیکھیں  کیا حیرت انگیز بونس خاصیت ہے۔امید ہے اس کو قالین کے ساتھ احاطہ نہیں گیا تھا۔

بعد:فرش کے ذریعے

دوبارہ پالش کے ساتھ ختم کریں۔  یہ لکڑی (پارکیے) کا فرش اس اپارٹمنٹ کے لیے نقطہِ فروخت کا کام دیتا ہے۔ باقی کمرہ کی اہمیت بھی اپنی جگہ ہے۔ جب یہاں پہ ایک ہی جگہ پہ بہت ساری خصوصیات ہوں۔

پہلے: ڈراونے خواب جیسا باتھ روم

اب یہ دیکھنے میں خوفناک نظر آرہا ہے! باتھ روم کی فعالیت  میں بلکل کسی بھی تبدیلی کے بغیر ۔ اس میں بس ایک چیز کی جا سکتی ہے۔ یہ ایک متناسب سائز کا لگ رہا ہے ۔ اوہ ،اس میں دو شاور لگائے جا رہے ہیں؟

دوران: اچھی پیشرفت

modern Bedroom by Cornerstone Projects
Cornerstone Projects

New bathroom in progress

Cornerstone Projects

پیشرفت میں تھا کہ واقعی اس کمرہ کو شروع کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ہم اس بات کا انتظار نہیں کر سکتے کہ رنگ ہونے کے بعد یہ کس طرح کا دیکھتا ہے  یہی وجہ ہے کہ دیوار میں ایک  بڑا شاور لگایا جا رہا ہے۔ ۔ ہم ابھی اس بات کو بتا نہیں سکتے ۔

بعد: بالکل آسمانی/ خوبصورت!

modern Bathroom by Cornerstone Projects
Cornerstone Projects

New modern he and she bathroom

Cornerstone Projects

مونو کروم کا صیح استمال! یہ باتھ روم ایک جدید اور نئی  جگہ ہے ۔اور ہم اضافی پُر تعیش جڑواں شاور موزیک ٹائل فرش کے ساتھ ڈبل سنک کو پسند کرتے ہیں۔  اس باتھ روم کے بڑے راستے کے ارے  بارے میں صبح میں بات کریں ۔ یہاں تک کے ٹب بھی دو لوگوں کے لیے کافی بڑا لگ رہا ہے۔ اس دلکش جگہ کے چند متابادل زاویہ پر نظر ڈالیں۔

یہاں پہ کھڑکی کی جگہ کا تعین بہت اچھا ہے۔ یہ یقینی طور پر نمی کو ختم کرنے میں مدد دے گی۔

modern Bathroom by Cornerstone Projects
Cornerstone Projects

New modern bathroom

Cornerstone Projects

اس باتھ روم کی سادگی اس کی حقیقی خوبصورتی نہیں ہے ؟ شاندار!

ایک حیرت انگیز تزئن وآرائش ، ہمیں یقین ہے آپ اس سے اتفاق کریں گے ۔ لیکن مزید بہترین تبدیلی کے لیے اس مضمون پر نظر ڈالیں ۔ پہلے اور بعد کے ۳ منصوبے جو آپ کو امید دِلائیں گے۔

modern Houses by Casas inHAUS

Need help with your home project? Get in touch!

Discover home inspiration!