Corridor & hallway by Sen's Photographyたてもの写真工房すえひろ

داخلی راستے کے ۱۲ آسَان آئیڈیاز آپکے گھر کو خوبصورت بنانے کے لیے

Shahtaj Shahtaj
Loading admin actions …

جب آپ ایک لمبے دن کے بَعْد گھر پہنچتے ہیں تو آپ چاہتے ہیں آپکا گھر استقبالیہ، اَپْنائیَت بھرا اور مرغوب محسوس ہو۔ جب ہم اپنے گھر کے انٹیریر پر خاص توجہ دیتے ہیں، تو رہائش گاہ کا بیرونی حصہ اکثر نظر اندازِ یا بھلا دیا جاتا ہے۔ آج ہم اِس حصے پر توجہ دینگے، اور دکھائینگے کہ اسے کیسے تھوڑی سی پھرتی اور روانی سے جدید بنا سکتے ہیں۔

سستا کشادہ ٹائلوں والی جگہ سے لے کر خوبصورت مناظر والے داخلی راستے تک جو سَر سبز پودوں سے بھرے ہوئے ہیں، وہاں سب کی پسند اور ترجیحات کے مطابق کچھ نہ کچھ ہے۔ اگر آپکے گھر کا اندراج دکھنے میں تھوڑا بدتر ہے، تو شاید یہ صحیح وقت ہے اسے ترو تازہ اور جدید بنانے کا۔ ذیل میں ہمارے ۱۲ آئیڈیاز دیکھیں اور آج ہی اپنے گھر کی مناسبت سے کچھ منتخب کریں!

۱ . یہ سادہ، سفید اور سستا داخلی راستہ اپنے چمک دَار کریم ٹائلوں، اور سلجھی ہوئی، صاف سُتھری حُسْن شناسی سے تمام ضروریات پوری کرتا ہے .

اگر آپکو یہ ڈیزائن پسند آیا ہے، یا اپنے گھر کے لیے نئے داخلی راستے کا سوچ رہے ہیں، تو کیوں نہ ہومیفائی کے ذریعے پیشہ ور سے رابطہ کریں۔ ہمارے پاس بہت سارے ماہرینِ ہیں جو آپ سے سننا چاہینگے، یہاں ایک پائیں!

۲ . ایک اسٹائلش سامنے کا باغ وہ سب کچھ فراہم کرتا ہے جو آپکو اپنے گھر کے استقبالیہ داخلی راستہ بنانے کے لیے چاہیے۔ حاری کے پودوں کی ان اصطفائی اقسام کو دیکھیں جو آپکے پشاور کے مکان کے لیے بہترین ہوں گے۔

۳ . سر سبز اور مدعو اِس اگلے گھر کی طرف سہولت سے حاصل کیا گیا منصوبہ ہے۔ لکڑی کے عمارتی ملبوسات کو ہریالی کے ساتھ ملاتے ہوئے، گھر اپنے اطراف کے لیے سادہ اور پرخلوص ہے۔

۴ . تخلیقی طور پر لکڑی کی نقاشی اِس ٹھوس گھر کو قدرت کے ساتھ رشتے کا احساس پیش کرتی ہے، جبکہ ڈیزائن عمدگی سے نظر فریب کرتے ہوئے، انوکھے پن کا اضافہ کرتی ہے۔

۵ . اگر آپ اپنے گھر میں پوشیدگی اور حفاظت چاہتے ہیں تو پھر یہ اگلی مثال دیکھیں۔ جدید اور غیر مختتم اسٹیل کا دروازہ چوروں کو دور رکھتا ہے، جبکہ شاندار بھی لگتا ہے۔

۶ . بنیادی جدید سامنے کا دروازہ، یہ اگلی ساخت اصل گردو پیش اور ماحول بنانے کے لیے دلکش رنگوں کی ترتیب اور بناوٹ کی حامل ہے۔

 Windows  by Base-Arquitectura
Base-Arquitectura

Privada Paraíso

Base-Arquitectura

۷ . فیشن ایبل اور مخفی، نمبر ۷ سیاہ اور سفید رنگ کی تختی کے ساتھ نفیس اور شائستہ نظر آتا ہے۔

۸ . ایک رنگین جنگل جو شخصیت کے ساتھ پراسرار ہوتا ہے، یہ اگلا گھر اور باغ گلابی رنگ اور پودوں کی مقدار کے ساتھ جوش اور بَشاشَت کا اضافہ کر رہے ہیں۔

۹ . ایک بہترین گھر نما کوٹھری، ہمارا اگلا گھر روایتی جمالیاتی پیش کرتا ہے جو طویل عرصے تک قائم رہیگا۔

۱۰ . حیرت انگیز طور پر بڑا اور پر تعیش، یہ حویلی یقیناََ اپنے جدید باڑ سے متاثر کر رہی ہے، ساتھ ہی لکڑی کی شمولیات کی صف اور لوازمات سے۔

۱۱ . یورپی طرز کی شوخ چشمی، یہ داخلی راستہ سادہ، صاف، اور بخوبی بر قرار رکھا گیا ہے۔

 Windows  by homify
homify

Clement EB24 steel windows

homify

۱۲ . ملکی طرز کے گھر عمدہ طور پر پرکشش ہیں، مہنگی لکڑیوں، ہلکے رنگ اور وسیع روشنیوں کی کافی مقدار کے ساتھ ۔

کیا آپ ان داخلی راستوں سے لطف اندوز ہوئے؟ اگر آپ مزید پڑھنا چاہتے ہیں، ہم تجویز کرینگے: کراچی کے بہترین میزبان بننے کے ۷ طریقے

modern Houses by Casas inHAUS

Need help with your home project? Get in touch!

Discover home inspiration!