scandinavian Nursery/kid’s room by dwarf

پاکستانی فیملی کیلئے ڈیزائن کردہ ایک چھوٹا لیکن خوبصورت گھر

Wektek Wektek
Google+
Loading admin actions …

آپ ایک منزلہ چھوٹا گھر بھی رکھ سکتے ہیں جو کہ آپ کے خاندان کی خوش حال تربیت کیلئے سہی ہو. آئیں دیکھیں!

١. ایک خوبصورت گھر

scandinavian Houses by dwarf

لکڑی کے کام کی اکثریت کے ساتھ اس گرم اور آرام دہ گھر کا کھلا ٹیریس ہے. اس کے چوتھے دروازے اور کھڑکیاں ہیں اور ایک نفیس اور تنگ دالان ہے جو کہ بلکل صاف شفاف ہے.
آپ بھی اپنی مرضی کی تعمیر کیلئے ڈیزائنر رکھ سکتے ہیں.

٢. بڑا بیڈروم

scandinavian Bedroom by dwarf

یہ کمرہ یقیناً کسی ڈرامے کی تصویر ہے! سرہانے لگی اونچی کھڑکیوں، کاک رنگوں، اور لکڑی کے فرش کے ساتھ یہ کمرہ عمدہ اور قیمتی ہے! اور یہ بھی مت بھولیں کہ چھت اور دیوار بھی اسی میٹریل کی بنی ہیں.

٣. باورچی خانے کے استعمال کی چیزیں

scandinavian Dining room by dwarf

جب گھر کی جگہ محدود ہو تو آپکو سب چیزوں کو رکھنے کیلئے تخلیقی لحاظ سے سوچنا پڑتا ہے. یہ سیڑھی شاید اپ تک کی بنائی سب سے چوٹی سیڑھی ہے لیکن باورچی خانے اور کھانے کے کمرے کے کونے میں ہونے کی وجہ سے یہ نہایت مفید ہے

٤. بچوں کا کمرہ

scandinavian Nursery/kid’s room by dwarf

یہ بچے کا کمرہ فرش کی لمبائی کا صرف آدھا حصّہ ہے گھیرتا ہے. یہ کھیلنے اور سیکھنے کیلئے سب سے بہترین جگہ ہے. لکڑی کی بہتات کے ساتھ اور منفرد کرسیوں، کھلونوں اور قالینوں کی وجہ سے یہ کمرہ آپ کے چھوٹے بچے کیلئے بہترین ہے.
بچوں کے آرامدہ کمروں کے ٦ بنیادی عنصر یہاں دیکھیں

٥. کثیر الاستعمال کمرے

scandinavian Living room by dwarf

یہاں کثیر الاستعمال کیا ہے؟ سب کچھ! فیملی کا کمرہ رہنے کا کمرہ اور باورچی خانہ اور خانے کا کمرہ سب ایک میں ہی موجود ہیں اور خوب ہیں! فرنیچر کو مطابقت کے ساتھ لیں.

٦. آرام دہ اور گرم

scandinavian Living room by dwarf

تمام کوریائی ڈراموں کی طرح، گدوں والے چوتھے صوفے، بتیاں اور قالین سب اہم ہیں. دیکھیں کیسے سب عنصر ایک مزیدار احساس کیلئے اکٹھے ہوتے ہیں.

modern Houses by Casas inHAUS

Need help with your home project? Get in touch!

Discover home inspiration!