eclectic Living room by Crow's Nest Interiors

آپ کے گھر میں رنگ شامل کرنے کی آٹھ تخلیقی تجاویز

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Google+
Loading admin actions …

یہ دوبارہ سال کا وہ وقت ہے جب ہانگ کانگ واٹر فرنٹ کی زندگی رنگوں اور خوشی سے پھوٹ پڑی ہے. اسکی پچھلی تاریخ کے ساتھ ٹیواین این جی تہوار ہانگ کانگ کے موسم گرما ثقافت کے ساتھ جڑ چکا ہے تو سب سے بہتر طریقہ کیا ہے گھر میں شاندار ہفتہ کا آخر منانے کے لیے کچھ حوصلہ افزائی آپ کے گھر میں شامل کر کے. یہاں ہم نے اپنے کچھ آسان طریقے ملائے ہیں آپ کے گھر کے لیے ہلکے  رنگوں سے بے تہاشا گہرے رنگوں کو متعارف کرانے کے لیےاپنے دوستوں کو اکٹھا کر کے قصبے کے سرخ رنگ سے حوصلہ افزائی حاصل کرتے ہوئے اپنے گھر کو سرخ رنگ کیجئیے یا پھر کوئی دوسرا رنگ جو آپکو پسند ہو اس سے لطف اٹھائیں.

1. گہرا رنگ اپنائیں

اگر آپ کی شخصیت ایسی نہیں ہے جو نا مکمل کام کرتے ہیں تو اس شاندار گہرے رنگ کے باورچی خانے کی طرف توجہ کریں.سفید دیواروں اور فیشن کے مطابق فرنیچر کے ساتھ قرمزی رنگ کی متعلقہ اشیاء شاندار لگ رہی ہیں منظر فیروزی پول اور سرسبز ہریالی کی وجہ سے مکمل لگ رہا ہے.

2. نفیس انداز طرز

زیادہ پرکشش اثر کے لیے اپنے کمرے میں رنگا رنگ کشن اور  پردے شامل کریں.کشن نسبتا چھوٹے اور ہٹائے جانے والے ہونے چاہئیے آپ کو آزادی ہے کہ آپ گہرے تنگ و ڈیزائن کے کشن استعمال کرنے کا تجربہ کر سکتے ہیں.یہ بہترین طریقہ ہے اپنے پسندیدہ رنگوں کو تھوڑا تھوڑا استعمال کرنے کا.

3. فنی کام متعارف کروانا

اگر آپ اپنے گھر کی سجاوٹ کو کم سے کم اور معمولی رکھنا چاہتے ہیں تو بہتر طریقہ ہے کچھ تکمیلی دلکشی کو دیوار پر فنی کام کو کرنے سے ہے.یہ خوب صورت ہانگ کانگ کا آرائشی کام بہترین مثال ہے تصویر کے واضح اور چمکیلے رنگوں کو دیوار پر لگے ہوئے۔

4. سبز رنگ اپنائیں

ایک اور شاندار طریقہ ہے خوب صورتی میں اضافے کا کہ ایک یا دو پودے رکھے جائیں.یہ جادوئی چیزیں نہ صرف تازگی بلکہ رنگ بھر دیتی ہیں آپ کے گھر میں اور یہ قدرتی طور پر صاف ہوا کے طور پر کام کرتے ہیں.انھیں رنگین برتن میں لگائیں تاکہ اسکا اثر زیادہ سے زیادہ ہو.

5. نفیس ہلکے رنگوں کی لوازمات

  by These Please Ltd
These Please Ltd

Beau Rose A Stunning set of 20 mixed cupboard door knobs

These Please Ltd

ان کے لیے جو دوسری صورت میں روایتی آرائش کے علاوہ دلکش رنگوں کو پسند کرتے ہیں تو کیوں نہ کچھ دوسری سادہ آرائش فرنیچر کے ساتھ شامل کی جائیں. یہ آپکی آرائش کی سجاوٹ کو پر اثر نہ بنائیں لیکن آپکے پرانے کیبن الماری اور دروازوں کو تھوڑا دلکش بنا دیتے ہیں.

6. ہلکے رنگ کو اپنانا

کچھ لمحوں کے لیے اگر دائرے سے باہر قدم رکھیں تو آپ کچھ رنگین روشنیوں سے اپنے گھر کو روشن کرنے کا طریقہ ہے. اس نقطہ نظر کا اہم فائدہ یہ ہے کہ چنے ہوئے رنگ آپ کے موڈ کے مطابق بند اور تبدیل کیا جا سکتا ہے. جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ رنگ گہرا اثر ڈالتے ہیں آپکی تجرباتی دنیا پر اور یہ گھریلو ماحول پر بہتر اثر ڈالتے ہیں.

7. شاندار خصوصیت والی دیوار

  by Interiors by Element
Interiors by Element

Flutes Elegant Vertical Stripe Graphic Wallpaper

Interiors by Element

اگر آپ گہرے وال پیپر والے ڈیزائن کو پسند کرتے ہیں اور یہ پورے کمرے کا احاطہ کرنے سے گریزاں ہیں اس مثال میں دلکش خصوصیت والی دیوار دکھائی گئی ہے.یہ بہترین طریقہ ہے آپکی جمالیاتی پسند کو دکھانے کا بغیر کسی اضافی آرائش کے. اگر آپ اضافی تخلیق چاہتے ہیں تو اسے آپ خود بنا سکتے ہیں یا کسی پیشہ ورانہ معمار کی مدد لے سکتے ہیں.

8. دلکش رنگ

آخر میں بہترین دلکش اثر کے لیے رنگوں کے بہترین اور ٹھیک ٹھاک امتزاج کے پس منظر کے لیے. چاہے اس میں ایک صوفہ کرسی میز اور دوسری اشیاء آپکے کمرے خے ڈیزائن میں زندگی بھر دیں گی.ایک سادہ سفید رنگ کے ساتھ امتزاج ایک قیمتی زیور کی طرح ہے اس غیر حقیقی گھر میں.تو ہمارے پاس یہاں ہیں آٹھ سادہ طریقے ہیںآپکے گھر میں رنگ شامل کرنے کے لیے.اگر آپ ہفتہ کے آخر میں تھکے ہوئے نہیں ہیں تو اس اپنے گھر کو خوب صورت اور روشن بنانے کے لیے سوچیں اور اس تہوار کو پورا سال یادگار رکھنے کے لیے.مزید اور واضح حوصلہ افزائی کے لیےان پانچ شاندار اور تخلیقی رنگوںکو مت چھوڑئیے.یہ بالکل ناقابل یقین ہیں.

modern Houses by Casas inHAUS

Need help with your home project? Get in touch!

Discover home inspiration!