ہفتے کی شہ سرخیاں

.homify .homify
Mi cocina GRANGE, Grange México Grange México Built-in kitchens ٹھوس لکڑی Multicolored
Loading admin actions …

آپ کا ھومی فائی سنڈے ٹائم, آپکی مزید حوصلہ افزائی کے لئے اور ایک بار پھر ھمارے آیئڈیابک سے تخلیقی اور متاثر کن خیالات حاصل کرنے کے لئے آپ کے ساتھ ہے۔ اس ایڈیشن میں ہم آپ کے لئے اعلی اور بیمثال تجاویز لائے ہیں جو کہ ہمارے پیشہ ور ماہرین کی ٹیم نے خصوصی طور پر آپ کے لیے مرتب کیے ہیں۔ آپ اپنے کافی پیسے بچا لیں گے اور آپ کا گھر بھی دلکش لگے گا۔ کیوں نہ ہم اسے دوستوں اور خاندان والوں کے ساتھ اشتراک کرے اور آگے بھی بتائے۔

ہر ستارے کے لیے غسل خانہ

کیا آپ نے کبھی یہ سوچا ہے کہ آپ کے گھر کے لیے بہترین ڈیزائن آپ کے ستارے میں موجود ہے؟ یہ سننے میں شاید عجیب لگے مگر اگر آپ کو اپنے ستارے کا پیش کردہ اندازِ پسند آ گیا تو یہ آپ کے گھر کی تجدید کا تیز اور آسان راستہ بنے گا اور ہم اِس بات کی یقین دہانی کرواتے ہیں کہ آپ اس سے کبھی بور نہیں ہوں گے۔ مسئلہ صرف تب ہو سکتا ہے جب آپ کے گھر کے باقی افراد کے ستارے آپ سے مختلف ہوں مگر ہم یہ آپ پر چھوڑتے ہیں کہ آپ یہ مسئلہ کیسے حَل کریں گے۔ ہم نہیں جانتے کہ باتھ روم ڈیزائنرز جان بوجھ کر ہر ستارے کے لیے غسل خانہ ڈیزائن کرتے ہیں یا نہیں مگر آگے بڑھیے اور دیکھئے (اس مضمون میں، یہاں ہم ایک مثال کے طور پر برج حمل کو ذکر کیا ہے)  کہ کس چیز نے ہمیں یہ یقین دلا دیا کہ ہر ستارے کے لیے مختلف ڈیزائن موجود ہے۔

غسل خانہ

کبھی کبھی ہفتے کے آخر میں کچھ مداخلت ہمارے گھروں کو بہتر بنانے کے لئے ضروری ہے. ایک تھکا ہوا باتھ روم آپ کے گھر میں سب سے زیادہ مایوس کن سائٹس میں سے ایک ہو سکتا ہے۔ کوئی بات نہیں آپ اس کو کتنا صاف رکھتے ہیں یہ اس میں یا کچھ اشیاء شامل کرتے ہیں، آپ اس کو کبھی پسند نہیں کریں گے جس طرح آپ چاہتے ہیں۔آپ اب پریشان نہ ہوں اب وقت آگیا ہے  آپ تمام حل نکالیں جس طرح ہم نے  حیرت انگیز طور پر باتھ روم میں تبدیلی کی ہے. مثال کے طور پر ذرا سی قدرتی لکڑی کے استعمال سے چھوٹا سا باتھ روم بھی بے حد دلکش بن سکتا ہے۔ ہم صرف باتھ روم کی سیٹ کی بات نہیں کر رہےبلکہ لکڑی کے فرش سے غسل خانے کو خوبصورت بنانے کی ترکیب بتا رہے ہیں. 

باغچہ

اگر آپ کے گھر میں بہت زیادہ جگہ نہیں ہے مگر آپ کو سبزہ بہت پسند ہے تو پھر آج کے یہ خیالات آپ کو بہت پسند بھی آئیں گے اور آپ کے لیے فائدہ مند بھی ثابت ہوں گے۔ لینڈ سکیپ کے ماہرین ہمیشہ اپنا جادو جگاتے ہیں جب بھی بیرونی حصے کی سجاوٹ کی بات آتی ہے۔ آج کا یہ مضمون بھی انہی ماہرین کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ چاہے آپ کو کلاسک پسند ہو، قدیم انداز پسند ہو یا جدید۔ ۔ ۔ آج کی اس آئیڈیا بک میں آپ کو سب ملے گا۔ چلیں پھر دیکھیں آپ کے لیے کون سا انداز سب سے بہترین ہے۔

ایک برے طریقے سے ڈیزائن کیا گیا بیڈروم آپ کی زندگی پر اثر انداز ہوتا ہے آپ کی سوچ سے بھی زیادہ آپ مکمل طور پر آرام دہ محسوس نہیں کرتے اور آپ کی نیند متاثر ہوتی ہے جس سے آپ کی روزمرہ زندگی پر اثر انداز ہوگا۔کسی بھی داخلی ڈیزائینر سے پوچھئیے تو وہ آپ کو بتائیں گے کہ کس طرح صحیح توازن حاصل کیا جاتا ہے۔پر سکون اور دلکش آگاہی بہترین کامل بیڈروم بنانے کی کنجی ہے اور کچھ شاندار منصوبوں کو دیکھتے ہیں جو پہلے سے مکمل ہو چکا ہے ہم نے چند اہم بڑے نشان لگائے ہیں۔ سادہ چھوٹی سی غلطیاں آپ کے بیڈروم کے ڈیزائن پر اثر انداز ہوتی ہیں ہم کچھ سے آپ کو مطلع کرنے جا رہے ہیں اس سے آپ آسانی سے سو سکتے ہیں اگر آپ ان کو اپنائیں۔

​باورچی خانہ

باورچی خانے میں ٹائیلیں کوئی نئی چیز نہیں ہے۔ لیکن آپ نے کبھی یہ سوچا ہے کہ ایسا کیوں ہے؟ ہم نے سوچا ہے اور کچھ وجہیں یہاں آپ کےلیے لکھ رہے ہیں کہ ڈیزائینر ہمیشہ کچن میں  ٹائیلیں کیوں لگاتے ہیں۔ ہر کسی کا دل کرتا ہے کہ اسے ڈیزائین کے نئے نئے طریقے معلوم ہوں۔  لیکن ذرا دیکھیئے کہ کیوں ٹائیلیں ہمیشہ ڈیزائین کی دنیا میں مشہور کیوں ریتیں ہیں اور آپ کے گھر میں  اس کا اضافہ اچھا خیال کیوں ہے!

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine