modern Living room by vanHenry interiors & colours

ہمارے تازے رنگوں کے رواج سے اپنے گھر کی سجاوٹ کو پھر سے ترتیب دیں

Shahtaj Shahtaj
Loading admin actions …

گھر پر رہنا کبھی اتنا لطف اندوز نہیں تھا۔ کھانے کی ترسیل اور نیٹ فلیکس زبردست مجموعہ بناتے ہیں۔ آج کل گھر پر ٹھرنے کے رجحان کا آغاز ہو چکا ہے اور کبھی کبھار تھوڑا گھر میں بند رہنے والا ہونا چاہیے۔ بہت دیر تک دیکھنے کے بعد اگر آپ کسی فرحت بخش کی تلاش میں ہیں، تو رنگوں سے بہتر اور کچھ بھی آپکے گھر میں تازگی نہیں لا سکتا۔ ہم بتائینگے ہمارے کچھ پسندیدہ رنگوں کے رجحانات جو آپکے گھر کی کسی بھی جگہ میں انداز اور اصلیت لے کر آتا ہے۔

رجحان پر اور اسٹائل میں رہنے پر کم اور ہمارے پسندیدہ رنگ آپکو کیسا احساس دلاتے ہیں اس پر زیادہ دھیان دیں۔ کوئی ایسا چنیں جو آپکے چہرے پر مسکراہٹ لے آئے۔ اگر آپ سوزان رجحان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں یا اپنے رنگ کی تختی میں ہمیشہ رہنے والے اضافے کی تلاش میں ہیں، آپ یقیناََ ہماری فہرست میں متاثر کن رنگ پائینگے۔ آپ ہومیفی پرانٹیریر ڈیکوریٹر اور ڈیزائنرز سے بھی رجوع کرسکتی ہیں اپکنی تجدید کو اگی لے جانے کے لیے . اپنے گھر کی سجاوٹ پھر سے ترتیب دینے کے لیے تیار ہیں؟

تھوڑا جامنی رنگ

modern Living room by Affleck Property Services
Affleck Property Services

White Living Room with wooden floors, brown sofa, carpet and purple accents

Affleck Property Services

تھوڑے نیلم جامنی رنگ کا اضافہ آپکے گھر میں خوشحالی لے کرآتا ہے۔ اِس دیوان خانے میں، گہرا آہنگدار جواہر مخملی کرسی جگہ کو معیاری سے دلکشی کی طرف اٹھاتا ہے۔ جامنی، کیریمل، اور سفید کا مجموعہ دلفریب ہے!

باکیں رنگ

  by Priores Studio
Priores Studio

Веер палитры Времена года

Priores Studio

جامنی رنگ کو دیواروں تک لانے کے منصوبہ بندی کر رہے ہیں؟ باکیں رنگ پر سکون منظر کے لیے تصوراتی پیسٹل کے پس منظر بناتے ہیں۔ بینگنی رنگ خواب گاہ میں مسرت بخش لگتا ہے۔ زیادہ سیراب جامنی رنگ کسی بھی کمرے میں جان ڈال دیتا ہے۔

جدید ہرے رنگ کا فن

ہرا اِس سال آپکے گھر میں سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا رنگ ہو گا۔ قدرت سے براہ راست حاصل کیے گئے رنگ آپکے گھر کے لیے ہمیشہ رہنے والی وضع لائینگے۔ اگر آپ اپنی سجاوٹ میں جدید وضع اختیار کرنے والے بننا چاہتے ہیں، تو یہ رنگ اپنے گھر کو بیدار کرنے کے لیے ہرے رنگ کے جدید فن کی کرسی کی صورت میں لیں ۔

علامتی رنگ

  by Priores Studio
Priores Studio

Загадочный восток

Priores Studio

ایسا رنگ منتخب کرنے کی کوشش کریں جو جھنکار کی طرح لایا جائے۔ اپنی خریداری پر نمونے ساتھ لے جائیں۔ یہ ٹکڑے چننے میں آپکی مدد کرے گا جو آپکے جھنکاری رنگ کو آپکے کمرے کے رنگ کے ساتھ باندھ دیگا۔

نمکین کیریمل

خاکستری اور کیریمل رنگ کسی بھی گھر میں بہترین لگتے ہیں۔ اِس کمرے میں، تصویر اور فرش پر قالین میں قدرتی لکڑی کے رنگ منتخب کیے ہیں۔ یہ کمرہ نمکین کیریمل رنگ میں لپیٹا ہوا محسوس ہوتا ہے جو تمانیت اور سکون بخشتا ہے۔

فولادی سرمئی

سرمئی آپکے گھر کے لیے ایک دوسرا روایتی رنگ ہے جو اِس سال تازگی بھرا موڑ لے کر آئیگا۔ اِس دیوان خانے میں سٹیلی نیلا رنگ سرمئی رنگ میں آہَنْگ مدھم اور نفیس وضع پیش کرتا ہے۔

سرمئی رنگ میں بنے اِس گھر کے پورے دورے کے لیے، دیکھیں ہمارے فیچر ۱۲ نشانیاں جو بتاتی ہیں کہ آپ کی سجاوٹ کا انداز ہے: دیہی

تکمیلی رنگ

نیلا، خاکستری اور سرمئی ایک کمرے میں جمع ہوسکتے ہیں اسٹائلش رنگوں کی تختی بنانے کے لیے۔ ہمارے پسندیدہ رنگوں کے ساتھ خود سے تجربے کریں اور دیکھیں آپکے لیے کیا کارآمد ہے۔

پوست بیضہ نیلا رنگ

ایسٹَر کے رنگوں کو آپکو بیوقوف بنانے مت دیجئے گا یہ سوچ کر کہ یہ رنگ بہت فیشن پرست ہے! آپکے گھر میں پوست بیضہ نیلا رنگ دلکش پیسٹل لاتے ہیں جو پورے سال انگریزی ملک کی کشش کو پکارتا ہے۔ یہ پر اثر رنگ اگلے درجے کی تازگی ہے!

دوبارہ ترتیب دینے پر زور دینا

ہمارے اِس آئیڈیابک میں پسندیدہ رنگ ہیں؛

— جامنی باکیں سے بینگنی تک

— جدید ہرے رنگ کا فن  

— نمکین کیریمل  

— فولادی سرمئی  

— خوبصورت پوست بیضہ نیلا  

شتوتیت کے بعد اپنے گھر کو تازہ کرنے کا سب سے بہترین طریقہ ہے نئے رنگ تلاشنا جو آپکو پسند ہے۔ نئے رنگوں سے کھیلنے سے گھبرائیں نہیں جب تک آپ ڈھونڈ نہیں لیتے کہ آپکے لیے کونسا مناسب ہے۔ اگلا ، دیکھیں ہمارا فیچر ۶ عادات اپنے گھر کو ہمیشہ صاف رکھنے کے لئے

modern Houses by Casas inHAUS

Need help with your home project? Get in touch!

Discover home inspiration!