by GK Architects Ltd

دس(10)طریقے زیادہ جگہ حاصل کرنے کے گھر منتقل کیے بغیر

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Google+
Loading admin actions …

اگر آپ گھر منتقل کرنے کے نقطہ پر غور کر رہے ہیں تو ایک منٹ رکئیے کہ ہمارے پاس اس مضمون میں کچھ آسان حل ہیں.کسی بھی ڈیزائینر سے پوچھئیے اور وہ آپکو بتائے گا  اس جگہ کے بارے میں جگہ کا ہوشیاری سے استعمال اور بہت ہی اچھا طریقہ کافی ہو سکتا ہے ایک چھوٹے سے گھر کو بڑا بنانے کا اور یہ کافی بڑا ہے آپ کے تمام اندیشوں سے نمٹنے کا لیکن اگر آپ کے پاس چیزیں کم ہیں تو ہم آپکی مدد کرنے کے لیے یہاں ہیں. آئیے اور اپنے گھر کی رہائشی جگہ بڑھانے کے لیے ہماری تجاویز دیکھئیے اور دیکھئیے اگر آپ سائز کار/جگہ بڑھانے کا انتظار کر سکتے ہیں.

1. اپنے کمروں کو ورسٹائل بنائیں

  by Black and Milk | Interior Design | London
Black and Milk | Interior Design | London

Modern New Home in Hampstead – master bedroom

Black and Milk | Interior Design | London

یہ اچھی طرح پتہ ہے ہر چیز کے لیے الگ کمرہ ہوتا ہے لیکن یہ ایک تباہ کن  ترکیب ہے چھوٹے سے گھر کے انتظام کے لحاظ سے.کوشش کریں کہ دو کمروں کو ایک کمرہ بنا کر اسے کار آمد بنائیں اور اضافی جگہ سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں اگرچہ یہ ایک دبے کی طرح کا کمرہ ہے. مثال کے طور پر گھر کے بیڈ روم کو دفتر کے ضم میں استعمال کر سکتے ہیں

2.اپنی آشیاء رکھنے کی جگہ کو بڑھانا

خالی/بے کار جگہ کو دیکھیں جو کہ آسانی سے الماری یا پھر شیلف/طاق میں تبدیل کی جا سکتی ہے.آپ حیران رہ جائیں گے کہ کافی جگہیں مناسب ہوں گی لیکن پسندیدہ آپکی سیڑھیوں کے نیچے ہے.آپ براہ راست بھی دیوار میں شیلف لگا سکتے ہیں جو کہ باہر نہیں نکلیں گے.

3.چھوٹے گھروں کے لیے چھوٹی تجاویز

eclectic Kitchen by  Design
Design

Wohnküche

Design

یہاں ایک بہترین تجویز ہے! اپنی تجاویز کو استعمال کرنے کا سوچنے کی بجائے صرف تحقیق کریں کہ کس طرح لوگ اسٹوڈیو اپارٹمنٹ حاصل کرتے ہیں. آپ کو بہترین دوچھتی منزل کی پریرتا بہت کارآمد فرنیچر اور کچھ خفیہ ذخیرہ کرنے کی تجاویز ان خوب صورت گھروں میں.

4. ہنگامی صورت میں ڈبل بیڈ بنانا

modern Living room by THE STORAGE BED
THE STORAGE BED

The Sofa Bed Co.

THE STORAGE BED

ہم.جانتے ہیں شاید آپکو بہت بڑا بیڈ پسند ہے لیکن اگر آپکا بیڈروم آپ کے بہت سے سامان سے بھرا ہوا ہے تو اسکا بدل سوچنے کا وقت ہے جیسا کہ دن کو صوفہ اور رات کو بیڈ.اگر آپ واقعی عیش و آرام نہیں کھونا چاہتے تو پھر بیڈ کے نیچے کی جگہ بنی دراز جسے باہر کی طرف کارپٹ پر بکالا جا سکتا ہے.

5. خالی/بےکار جگہوں کو دوبارہ استعمال میں لانا

ہر وہ جگہیں اور گزرگاہیں جو آپ کے گھر میں ہیں سونے کی کان کی طرح ہیں جو اس انتظار میں ہیں کہ ان پر توجہ دی جائے لیکن آپ نے ان کے بارے میں ابھی تک نہیں سوچا.اپنی ضرورت کے مطابق اپنی دیوار میں آپکی عمارت کو منظم کر دیں گے اور آپ کے گھر میں بہت زیادہ کشادہ اور باترتیب بنا دے گا.

6. بالاخانہ/چوبارہ بنائیں

اگر آپکے گھر بالاخانہ/چوبارہ ہے جو کہ ضائع ہو رہا ہے تو یہی بدلائو کا وقت ہے ہاں اس پر تھوڑے سے پیسے خرچ ہونگے لیکن جب آپ خرچ کا موازنہ کریں گے اور نتیجہ میں گھر منتقل کرنے کی پریشانی سے خرچ کم ہوگا.ہم سمجھتے ہیں یہ سازگار انتخاب ہے اور آپ ساری اضافی جگہ وقف کر سکتے ہیںجس کے لیے بھی ضرورت ہو آپ کو.

7. اپنے باغ میں مزید جگہ حاصل کریں

  by TreeSaurus
TreeSaurus

Bicycle storage

TreeSaurus

اپنے باغ کی اہمیت کو نظر انداز نہ کریں جب آپ آزادی سے اپنے جائیداد میں مزید سجاوٹ کر سکتے ہیں. چھجا, سایہ خانہ/سائیبان موٹر سائیکل رکھنے کی جگہ تمام گھر کو کم گندا کرنے کے لیے بہتر ہونگے خاص طور پر اگر آپ اپنے باغ کے علاوہ کچھ زیادہ نہیں کر سکتے

8.کمرے میں مہمانوں کی جگہ بنانا

  by Loaf
Loaf

Cloud love seat sofa bed

Loaf

اس کی بجائے کہ مہمانوں کے لیے الگ کمرہ ہو تو کیوں نہ اسے عملی اور ضروری چیز کے لیے استعمال کریں اور اپنے رہائشی کمرے میں ایک صوفہ بیڈ رکھیں. ڈیزائن نے اب واقعی ایک طویل سفر طے کیا ہےاسکا مطلب ہے آپ ایک پرتعیش صوفہ بنا سکتے ہیں جب آپکو ضرورت ہو اور ایک نفیس صوفہ جب جب آپکو ضرورت پڑے.

9. موافق ڈیزائن سے فائدہ اٹھانا

  by Research + Design
Research + Design

Leather door handle in custom birch ply door

Research + Design

یہ وقت سمجھداری کا ہے ہماری پسندیدہ تجویز چھوٹے گھروں کے لیے کہ معیاری دروازے ہٹائیں اور ان کی جگہ کھسکنے والے دروازے لگائیں جو کہ نفیس اور چھوٹے ہوں اور کم سے کم کتنی جگہ لیتے ہیں آپ کو کبھی یہ کوشش نہیں کرنی پڑے گی کہ آپ دروازہ کھول کے اس کے پیچھے رک سکیں.

10.گھر کا حساب دیکھنا

آخر میں کیا آپ نے غور کیا ہے کہ آپ کا گھر بہت سی چیزیں ہونے کی وجہ سے چھوٹا محسوس ہوتا ہے.اب جب کہ موسم بہار آ گئی ہے یہ انتہائی بہترین وقت ہے حساب کتاب اور صفائی کے دور کا اگر آپ نے کچھ استعمال نہیں کیا آپ اس جگہ کا جواز نہیں پیش کر سکتے جہاں فرنیچر لگا ہو اس طرح کا کچھ پسند مت کریں اس سے چھتکارا حاصل کریں. اس میں سب کچھ آ سکتا ہے کپڑوں سے لے کر جوتوں تک.

مزید چھوٹے گھروں کی تجاویز کے لیےاس تجاویزی کتاب کا جائزہ لیں.اپنے چھوٹے سے گھر میں بڑا انداز اپنائیے

modern Houses by Casas inHAUS

Need help with your home project? Get in touch!

Discover home inspiration!