گھر کی آرائش کے وقت عمومی طور پر کی جانے والی 8 غلطیاں

Request quote

Invalid number. Please check the country code, prefix and phone number
By clicking 'Send' I confirm I have read the Privacy Policy & agree that my foregoing information will be processed to answer my request.
Note: You can revoke your consent by emailing privacy@homify.com with effect for the future.

گھر کی آرائش کے وقت عمومی طور پر کی جانے والی 8 غلطیاں

Hamna – Homify Hamna – Homify
 Walls by Madame Ant, Minimalist
Loading admin actions …

کوئی بھی انسان غلطیوں سے پاک نہیں ہوتا ہے۔۔۔ ویسے بھی ایک کہاوت ہے کہ انسان خطا کا پتلا ہے۔ اس لیے ہم جانتے ہیں کہ ہم میں سے ہر کوئی اپنے گھر کی آرائش کے وقت کچھ غلطیاں ضرور کرتا ہے۔ اسی لیے ان غلطیوں سے آپ کو بچانے کے لیے ہم یہ آئیڈیابک لے کر آۓ ہیں۔

چلیں پھر آپ بھی دیکھیں کہیں آپ نے تو ان میں سے کوئی غلطی تو نہیں کی ہوئی!

1. کمرے کے حالات بظر انداز کر دینا

غلط طرح کی آرائش سارے کمرے کی خوبصورتی ختم کر دے گی۔

2. دوستوں کے مشورے

 Living room by Honeybee Interiors, Eclectic
Honeybee Interiors

Queens Park House

Honeybee Interiors

اپنے دوستوں کے مشوروں پر چلنے کے بجاۓ اپنے ذوق پر بھروسا کرتے ہوۓ آرائش کریں۔

3. سادگی کا توازن نا لانا

اپنے کمرے کو بھر نا لیں بلکہ صرف وہ اشیاء رکھیں جن کی ضرورت ہو۔

4. مرکزی حصے کی کمی

 Bathroom by Drummonds Bathrooms, Scandinavian
Drummonds Bathrooms

Drummonds Case Study: European Retreat, Denmark

Drummonds Bathrooms

کسی ایک مرکزی نقطے کے بغیر پورا کمرہ عجیب اور پھیلا ہوا لگتا ہے۔

5. بستر کی چادر کو دیوار کے ساتھ ملانا

tropical  by homify, Tropical ریشم Yellow
homify

Tropical Night silk bed linen

homify

اس طرح پورا کمرہ اپنی خوبصورتی کھو دے گا۔

6. صرف میچینگ اشیاء جمع کرنا

 Living room by Honeywerkz, Minimalist
Honeywerkz

Living Room | Punggol Field

Honeywerkz

اس سے آپ کے گھر کا انداز بہت غیر دلچسپ ہو جاۓ گا۔ مختلف اشیاء کے ساتھ تجربے کریں۔

7. چھوٹی جگہ پر بہت زیادہ چیزیں

 Walls by Madame Ant, Minimalist
Madame Ant

Small room

Madame Ant

اس سے جگہ اور زیادہ چھوٹی لگنے لگے گی۔

8. بھری ہوئی دیوار

بہت سارے فریم سے بھری ہوئی دیوار باقی کمرے کی طرف سے توجہ ہٹا دے گی۔

ہر وقت کام آنے والی بہترین تجاویز بھی دیکھیں.

 Houses by Casas inHAUS, Modern

Need help with your home project?
Get in touch!

Discover home inspiration!