کم قیمت پلاسٹر کے بورڈ(چکنی مٹی سے بنے تختے)

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Apartamento São Paulo, Designer de Interiores e Paisagista Iara Kílaris Designer de Interiores e Paisagista Iara Kílaris Modern living room
Loading admin actions …

آپ نے پلاسٹر بورڈ(چکنی مٹی سے بنے تختے) کے بارے میں بہت زیادہ سوچنا بند کر دیا ہے اور تمام بہترین ثیزوں کے بارے میں.انھیں بنانے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے لیکن اسکو بدلنے/تبدیل کرنے کے بارے میں ہے. ہم نے کچھ ناقابل یقین ڈیزائن دیکھے ہیں جو ہم صرف آپکو دکھاتے ہیں اس سے پہلے آپ کوئی کمرہ دوبارہ تیار کرنے کا منصوبہ اپنے اندرونی آرائش کے ڈیزائینر کے ساتھ بنائیں.ان تمام شاندار تخلیقات پر نظر ڈالئیے اور دیکھئیے کہ آپ کوئی ان جیسا اپنے گھر میں چاہتے ہیں. آپکا رہائشی کمرہ ایک جیسا کبھی نظر نہیں آئے گا.

1. دیوار کے اندر بنے ہوئے طاق/شیلف

یہ سادہ اور آسان ہے بنانے کے لیے پلاسٹر بورڈ کے ساتھ اور  بہت زیادہ جگہ فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے.

2. متوازن دیوار کی خصوصیات

حیرت انگیز روشنی کی نمائش/مظاہرہ دکھاتا ہے بہے آسانی سے.

3. پلاسٹر بورڈ صرف محدود لکیری شکل میں نہیں ہوتے

تو کیا خیال ہے آپ کے گھر کی دیواروں اور چھتوں کے لیے منحنی خطوط کے بارے میں.

4. جامع خاکہ/خطوط

جامع خطوط اور ڈبے کے ڈیزائن کی طرح کی دیواریں آپکی پسند ہوں تو پلاسٹر بورڈ مثالی ہے.خاص طور پر سب سے اوپری تہہ پر نقش نگاری کرنے کے بعد.

5. نمایاں کاٹ/قطع کرنا

نمایاں ڈیزائن سے کٹی ہوئی چھت ناقابل یقین لگتی ہے اگر آپ اس میں کچھ بہترین روشنی کا انتظام کریں.

6. اپنی پسند کے مطابق کمرے کی تقسیم

آسان اور اپنی مرضی کے مطابق کمرے کی تقسیم کے لیے پلاسٹر بورڈ آپکا بہترین ساتھی ہے.

7. بناوٹی چھتیں

بناوٹی چھتیں آسانی سے پلاسٹر بورڈ سے بنائی جاتی ہیں جو کہ بہترین ہے اگر آپ کچھ غیر معمولی ڈیزائن شامل کرنا چاہتے ہیں.

8. چھت کی روشنی/لائٹس

دن بہ دن آنکھوں کو متوجہ کرنے والے مظاہرے زیادہ سے زیادہ ہوتے جا رہے ہیں جیسے عرش کی طرح ہوں پلاسٹر کے مواد کے ساتھ یہ کام کرنا آسان ہے.

9. شاندار/حیرت امتزاج/ملاپ

ان تمام خیالات کا امتزاج پلاسٹر بورڈ خے ساتھ بنانا آسان ہے.ہم آپ کے بارے میں نہیں جانتے لیکن ایک مڑی ہوئی بناوٹی چھت پچھلی طرف لگی روشنیوں کے ساتھ یقینا ہمارے گھر میں بری نہیں لگیں گی.

مزید پلاسٹر بورڈ کی پریرتا کے لیے اس تجاویزی کتاب کا جائزہ لیں.کس طرح پلاسٹر بورڈ کی دیواریں بنائی جاتی ہیں

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine