فرنیچرکے 9 ایسے آئیڈیاز جو سب کو جلنے پر مجبور کردے

Request quote

Invalid number. Please check the country code, prefix and phone number
By clicking 'Send' I confirm I have read the Privacy Policy & agree that my foregoing information will be processed to answer my request.
Note: You can revoke your consent by emailing privacy@homify.com with effect for the future.

فرنیچرکے 9 ایسے آئیڈیاز جو سب کو جلنے پر مجبور کردے

Shenilashahzad Shenilashahzad
 Living room by studiodonizelli, Modern
Loading admin actions …

ھم آپ کے لیے لائے ھیں ایک لسٹ ، رھنے کے کمرے کی زبردست سجاوٹوں  کے اندازکی ، جو آپ کو اپنے گھر کو جدت دینے  کے لیے  یا اپنے رھنے کے کمرے کو نیا پن دینے کے لیے  آئیڈیا دےگی۔ ان دنوں ھومیفائ کے ساتھ آپ رھنے کے کمرے کے آئیڈیاز کی نقول بنا سکتے ھیں ، خوبصورت بے مثل اور سجاوٹی رجحانات سے متاثر ھوتے ھوئے۔

آپ لسٹ میں دی گئ آئیڈیازسے فائدہ اٹھاتے ھوئے نہ صرف ایسا رھنے کا کمرہ تخلیق کر سکتے ھیں جو آپ کے گھر کو دلکش بنا سکتا ھے بلکہ اپنی شخصیت کو ایک نیا رنگ دے سکتے ھیں۔رھنے کے کمرے کی مثالیں ھومیفائ کے پیج پر آپکو متاثر کر دیں گی اور آپکو جدت اور تخلیق کے ایسے آئیڈیاز دے گا جو آپکی شخصیت سے بھی میل کھاتا ھو۔

روشنی اور کشادگی

آپ رھنے کے کمرے میں جو لائیٹیں استعمال کرتے ھیں وہ اسکی دلکشی مین اضافہ کرتا ھے۔ آپ اپنے رھنے کے کمرے کو خاص رھنے کا کمرہ بنا سکتے ھیں ایسی لائیٹوں کو استعمال کر کے جو خاص ھوں جیسے کہ مذکورہ تصویر میں اااآپ دیکھ سکتے ھیں۔

دلکش رھنے کا کمرہ

آپ اپنے گھر کو ستھرا کر سکتے ھیں مختلف رنگوں کی لائیٹوں کا ایک ساتھ  استعمال کر کے اگر آپ کا رھنے کا کمرہ اس طرح کا ھے ۔ اس کے علاوہ ، جب آپ فرنیچر کا انتخاب کریں تو رنگوں پر خصوصی توجہ دیں اور کشادہ رھنے کے کمرے کے لیے معتدل رنگوں کا انتخاب کریں۔

مطابقت اور امتزاج

 Living room by arQing, Minimalist
arQing

E2 LIVING ROOM

arQing

ایک مکمل اور بے داغ رھنے کے کمرے  کے لیے ،تصویر کے مطابق رنگوں کا ملاپ کافی ھوگا اور اس سے فرنیچر کے ساتھ ھم آھنگی بھی ممکن ھوگی۔ اس رھنے کے کمرے میں بیٹھنے کی جگہ ،مرکزی ٹیبل اور زمین کے غلافوں کو ھم آھنگی کے ساتھ سجایا گیا ھے۔ اس کے علاوہ دیواروں سے لگی ٹیبلیں بھی کمرے کی دلکشی میں اضافہ کر رھی ھیں۔

آئینے کی سطحوں والا کافی ٹیبل

رھنے کے کمرے کا یہ کافی ٹیبل بیٹھنے کے کمرے سے بہت مطابقت رکھتی ھے، آپکی پسند کے مطابق۔ لیکن اگر آپکے پاس پسند کا اختیار ھو تو اس طرح کی آئینے والی کافی ٹیبل اور اسکا منعکس کرنے والا انداز جیسا کہ اس تصویر میں ھے ، آپکے رھنے کے کمرے کو لاجواب بنا دے گی۔

جمالیاتی رنگوں کا امتزاج

رھنے کے کمرے میں مختلف رنگوں کے امتزاج سے آپ اپنے گھر میں  ایک منفرد ھم آھنگی پیدا کر سکتے ھیں۔ گہرے رنگوں کے انتخاب میں آپ ھمیشہ اپنے رھنے کے کمرے کو زبردست بنا سکتے ھیں اگر گہرے رنگ کا قالین منتخب کریں۔ امتزاج ھمیشہ کام کرتا ھے۔

ایک ھی رنگ کے مختلف شیڈز کو استعمال کرتے ھوئے سجاوٹ کرنا ایک بہترین ٹیکنیک ھے اور ھمارے پاس اس سلسلے میں بہت سے آرٹیکلز ھیں جو آپکی رھنمائ کر سکتے ھیں۔ 

جدید فرنیچر

جب آپ اپنے گھر کے لیے فرنیچر کا انتخاب کریں تو اس بات کا ضرور خیال رکھیں کہ فرنیچر جدید ھو تا کہ آپ کے گھر میں جدید زمانے کا تاثر آئے۔ رھنے کے کمرے کی اس مثال میں ، جدید رھنے کے کمرے کو ماڈرن کافی ٹیبل کے ساتھ ملایا گیا ھے تاکہ گھر کو نئے زمانے کا تاثر دیا جا سکے۔

چمکدار اور کشادہ

کشادہ رھنے کے کمرے کے یے ضروری ھے کہ کمرہ ھوا دار ھو جہاں سے باغ کا نظارہ بھی ھو سکتا ھو۔ لیکن، اس کمرے کو ھلکے رنگوں سے سجایا جائے اور بیٹھنے کی چیزیں وغیرہ بھی ھلکے رنگ کے ھوں ، اگر آپ ایک زبردست رھنے کا کمرہ بنانا چاھتے ھیں۔ اگر آپ شوخ رنگوں کو استعمال کرنا چاھتے ھیں تو ایک تخلیقی آرٹ کا نمونہ ملتے جلتے کشنوں کے ساتھ بہترین انتخاب ھے۔

لاجواب سیڑھیاں

اگر آپ کے رھنے کے کمرے میں سیڑھیاں ھیں تو آپ ان کو رھنے کے کمرے کی سجاوٹوں کا ایک حصہ بنا سکتے ھیں ۔ کتھئی رنگ کو استعمال میں لاتے ھوئے آپ تصویر میں دیے گئے رھنے کے کمرے جیسا لاجواب رھنے کا کمرہ بنا سکتے ھیں اور باقی چیزیں معتدل رنگ کی ھوں۔

شفاف سفید

رھنے کا کمرہ  صاف ، کشادہ اور پرسکون ھوتا ھے جو روشنیوں اور ھلکے رنگوں سے آویزاں ھوتا ھے۔ آپ سفید کو برابر کرنے کے لیے گہرے رنگ کا قالین استعمال کرسکتے ھیں اور ایسا رھنے کا کمرہ وجود میں آسکتا جو لوگوں کی مرکز نگاہ ھو۔

رھنے کا کمرا بلاشبہ سب سے زیادہ استعمال ھونے والا اور سب کا مشترکہ کمرا ھوتا ھے، لھٰذا یہ کمرا سب سے زیادہ محنت طلب ھوتا ھے۔ھم امید کرتے ھیں کہ آپ ھومیفائ کو استعمال کر کے اپنے رھنے کے کمرے کو آرام دہ ، کشادہ اور خوبصورت بنا سکتے ھیں۔

 Houses by Casas inHAUS, Modern

Need help with your home project?
Get in touch!

Discover home inspiration!