۲۷ منفرد سرکنے والے دروازے

Request quote

Invalid number. Please check the country code, prefix and phone number
By clicking 'Send' I confirm I have read the Privacy Policy & agree that my foregoing information will be processed to answer my request.
Note: You can revoke your consent by emailing privacy@homify.com with effect for the future.

۲۷ منفرد سرکنے والے دروازے

Resham Ejaz Resham Ejaz
minimalist  by Phi Porte, Minimalist
Loading admin actions …

گھروں کے جدید ڈیزائن کے لیے ایک جدید اور نئی تجویز سرکنے والے دروازے ہیں جو نہ صرف جگہ بڑھاتے ہیں بلکہ دیکھنے میں بھی اچھے لگتے ہیں۔

یہ دروازے اندرونی ہوسکتے ہیں۔ یہ مکمل طور پر دیوار میں نصب کیے جا سکتے ہیں اور کوئی جگہ نہیں لیتے۔ یا یہ دروازے بیرونی بھی ہو سکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو دروازے کے کسی رکاوٹ کے بغیر سرکنے کے لیے دو سلیٹیں لگانا ہوں گی۔ سرکنے والے دراوزے گھر کے باہر والی جگہوں کے لیے عام ہیں جیسا کہ بیڈ روم یا لاؤنج میں کھلتی بالکونی کے لیے۔ 

اس مضمون میں آپ سرکنے والے دروازوں کے ۲۷ ڈیزائن دیکھیں گے جو آپ کو اپنے گھر کے اندرونی و بیرونی دروازے تبدیل کرنے پر اکسائیں گے۔ چلیے شروع کرتے ہیں۔

۱۔ تیز سفید رنگ کا دروازہ

۲۔ شفاف شیشے کا سرکنے والا دروازہ انجینئری ڈرائنگ کے ساتھ

۳۔ ہموار لکڑی کے فریم والے دراوزے

۴۔ گہرے رنگ کے ایلومینیم کے فریم والا بیرونی سرکنے والا دروازہ

۵۔ شیشے سے بنی زاویاتی شکلوں کے ساتھ لکڑی کا دروازہ

۶۔ دگنا زپر دروازہ

۷۔ دیوار میں چھپا دروازہ

۸۔ تین سرکنے والے دروازے

۹۔ شفاف دروازہ

۱۰۔ نیچے سے لکڑی اور اوپر سے شیشے کا بنا سرکنے والا دروازہ

۱۱۔ چھپے ہوئے راستے والا بیرونی دروازہ

۱۲۔ الماری کے لیے بیرونی سرکنے والا دروازہ

۱۳۔ دھندلے شیشے اور ہموار لکڑی سے بنے دو دروازے

۱۴۔ سفید دیواروں جیسے رنگ کے سرکنے والے دروازے

۱۵۔ باتھ روم کے لیے بیرونی سرکنے والا دروازہ

۱۶۔ درمیان سے کھلنے والے سرکنے والے دروازے

۱۷۔ سرکنے والا دروازہ جس کی ریل نکالی جا سکتی ہے

۱۸۔ پھولوں کے ڈیزائن والا بیرونی سرکنے والا دروازہ

۱۹۔ خواب گاہ کے لیے بیرونی دروازہ

۲۰۔ چمکدار بیرونی سرکنے والا دروازہ

۲۱۔ ایک طرف کھلنے والا لکڑی کا سرکنے والا بیرونی دروازہ

۲۳۔ کچن میں سرکنے والا دروازہ

۲۴۔ کھانے کے کمرے اور کچن کے درمیان شیشے کا دروازہ

۲۵۔ شیشے اور ایلومینیم سے بنا سرکنے والا دروازہ

۲۶۔ برتنوں کی الماری کا دروازہ

۲۷۔ بالکونی میں کھلتا سرکنے والا دروازہ

 Houses by Casas inHAUS, Modern

Need help with your home project?
Get in touch!

Discover home inspiration!