by MW-Desgin

نو(9) چیزیں جو آپکے گھر اور گھر والوں کی تمام بری توانائی کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہیں.

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Google+
Loading admin actions …

کئی دفعہ تعویذ اور دوسری چیزیں گھر میں اچھی قسمت,خوشحالی,محبت یا پیسے  کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے لائی جاتی ہیں.وہ جو حساب میں نہیں لائی جاتی بعض دفعہ دوسرے عناصر کے ساتھ بیک وقت منفی یا بری توانائی کو اپنی طرف متوجہ کرنے کی قابلیت رکھتی ہے.اس کتاب میں ہم کچھ چیزوں کی فہرست میں جا رہے ہیں جو کہ گھر کی متوازن توانائی میں مداخلت کرتی ہیں.

1. محض زیورات

ہمیں اس شخص سے چیزیں نہیں لے کر رکھنی چاہئیں جو بری طرح پہنتے ہیں یا پھر وہ جو تکلیف دہ انداز میں تعلقات توڑ دیتے ہیں. یہ بہتر ہے کہ انھیں گھر سے باہر رکھیں انھیں دان/عطیہ کر دیں یا کسی اور کو دے دیں.

2. مصنوعی پودے یا خشک پھول

خشک پھولون کے ساتھ گلدان یا خشک پھولوں کے زیور عام طور پر باہر سے دیکھے جاتے ہیں.یہی چیز پودوں اور مصنوعی پھولوں کے ساتھ ہوتی ہے کیونکہ ان میں زندگی نہیں ہوتی یہ توانائی کے بہائو کی اجازت نہیں دیتے اور گھر کی توازن توانائی کے ساتھ منفی مداخلت نہیں کرتے. اور کچھ تازہ پھول جیسے کہ گلابی رنگ/گلناری رنگ کے پھولوں کو گھر میں لانے کی پابندی ہے ان سے یہ سمجھا جاتا ہے کہ یہ بدقسمتی لاتے ہیں.لیکن انھیں باغ میں اگایا جا سکتا ہے.

3. کیکٹس یا کانٹے دار پودے

یہ خیال کیا جاتا ہے کہصبار/تھوہریا کانٹیدار یا خار دار یا خاردار پودے گھر پر موجود نہ ہوں کہ یہ معاشی یا جوڑے کے مسائل کو متوجہ کرتے ہیں.جو اس طرح کے پودوں کو پسند کرتے ہیں یا جن کے پاس ایسے پودوں کا مجموعہ ہے انھیں ان پودوں کو پھینکنے کی ضرورت نہیں ہے.وہ ہمیشہ اس نظریے پر قائم رہتے ہیں کہ یہ چیزیں اپنے طور پر ہمیں نقصان نہیں پہنچا سکتیں جب تک ہر چیز کی طاقت اور مطابقت ہر ایک انھیں دی نہ جائے.

4. ٹوٹے ہوئے یا داغ دار/دھندلے آئینے/شیشے

  by DECORACION GIMENEZ
DECORACION GIMENEZ

ESPEJO VESTIDOR PE118

DECORACION GIMENEZ

آئینے/شیشے ہمیشہ سجاوٹ کی طرح بے عیب ہونے چاہئیں.اگر یہ ٹوٹے ہوئے داغدار/دھندلے یا بری حالت میں ہوں تو انھیں ہر اس شخص کے گھر میں نہیں رکھنا چاہئیے جو اچھی یا بری طاقتوں پر یقین رکھتا ہو.اور فینگشوئی کے تحت/مطابق انھیں اچھی حالت میں اور صاف رکھنا چاہئیے اور کبھی بھی بستر کی پائنتی کے سامنے نہیں رکھنا چاہئیے.

5. جھاڑو ہمیشہ نیچے رکھا جائے

scandinavian Bathroom by Elfa Deutschland GmbH
Elfa Deutschland GmbH

Endlich wird Wäschewaschen zum Vergnügen!

Elfa Deutschland GmbH

جب آپ جھاڑو کو کپرے دھونے والی جگہ یا مخصوص حصے میں رکھتے ہیں تو آپکو اطمینان ہونا چاہئیے کہ جھاڑو کے تنکوں کا رخ اوپر کی طرف نہیں ہے کہ یہ بدقسمتی کے مترادف ہے اور گھر سے محبت کو دور کرتی ہے.

6. قینچی ہمیشہ بند رکھیں

قینچی کو کھلا چھوڑنا گھر میں بد قسمتی اور تباہخ کو متوجہ کرتی ہے.ہمیشہ احتیاط کریں کہ ابھیں بند کر کے رکھیں.اگر آپ کی میز پر تصویروں والے فریم ہیں تو انھیں جانچ لیں کہ وہ خراب یا ٹوٹے ہوئے نہیں ہیں.

7. برتوں کو باہر رکھنا

classic Kitchen by Davonport
Davonport

Orford | A classic country kitchen with coastal inspiration

Davonport

گھر میں برتن گلاس اور کسی بھی قسم کے برتن ٹوٹے ہوئے یا چھپا کے رکھنے سے گریز کریں.یہ منفی اثرات اداسی اور دکھ کو متوجہ کرنے کا ذریعہ ہوتے ہیں.برتوں کو ٹوٹے ہوئے دراڑ یا داغوں کے بغیر اچھی حالت میں ہونا چاہئیے.اور اگر کوئی ایک ٹوٹا ہوا ہو تو اسے پھینک دینا چاہئیے یا پھر اسکو مرمت خرنے کی کوشش کرنی چاہئیے کہ یہ کم از کم ٹھیک دکھائی دے.

8. مردہ جانوروں کے حصے

مردہ جانوروں کے حصے جیسے کہ کھالیں گھونگے ,سینگ ,ہرن کے سینگ کی شاخ, سیپی کے خول,ہاتھی کے دانت,ٹانگیں حنوط شدہ(مردہ جانوروں کو سڑنے سے بچانا) پوست البازی(جانوروں کی بھس بھری کھالیں) جانوروں کی کھالیں بدقسمتی سے مترادف کی جاتی ہیں.عقیدہ جمود کا شکار/مستحکم طاقتیں جو گھر میں موجود ہوں موت کے ذریعے سے رکاوٹ بنتی ہیں.

9. پیوند لگے یا خراب حالت میں موجود کپڑے

یی بہت ضروری ہے کہ وہ کپڑے جو ہم زیدہ استعمال نہیں کرتے انھیں جمع کرنے سے گریز کیا جائے.یہ گھر کی تونائی کی تجدید میں رکاوٹ بنتے ہیں.محبت میں بری قسمت سے بچنے کے لیے آپ پھٹا ہوا یا بخیے لگا ہوا انڈر ویئر کبھی نہ پہنیں.

چونکہ ہم عقائد کے ساتھ ہیں ہم آپکو ہر ایک راس چکر کے مطابق لباس/پوشاک  کی اقسام دکھاتے ہیں

modern Houses by Casas inHAUS

Need help with your home project? Get in touch!

Discover home inspiration!