modern Living room by Pixers

شاندار فرنیچر جو ہم سب حاصل کرنا چاہیں

زنیرہ رئیس زنیرہ رئیس
Loading admin actions …

ایک ایسے تخیلاتی سفر پر جانے کے بارے میں آپکا کیا خیال ہے جسمیں آپ ایسے وضعدار اور سٹائلش فرنیچر کی تلاش کر سکیں جسکے بغیر آپ رہ نہ سکتے ہوں؟ اگر آپ ایسے ہی کسی سفر پر جانا چاہتے ہیں تو فکر مت کریں۔ ہمارے اس مضمون کے ذریعے ایسا ہی کچھ ہونے والا ہے۔ ہم نے کچھ ایسا فرنیچر ڈھونڈ نکالا ہے جسکی مدد سے آپ اپنے گھر کو مکمل طریقے سے سجا سکتے ہیں۔ ہمارے آج کے انتخاب میں شامل تمام فرنیچر کو ماہرینِ تعمیرات کی منظوری حاصل ہے کیونکہ یہ نا صرف خوبصورت ہیں بلکہ قابلَ استعمال بھی ہیں۔ اگر آپ اپنے رہنے سہنے کے کمرے کے لئے سٹائلش فرنیچر کی تلاش میں ہیں تو آپ کو کچھ دیدہ زیب فرنیچریہاں ملے گا۔ 

1۔ جامنی رنگ کا مخملی صوفہ؟ جی ہاں ضرور

modern Living room by Pixers
Pixers

Nature With A Personality

Pixers

2۔ پُرانے زمانے کی نیلی دھاریوں والی سفید نشستیں بہت ہی شاندار لگتی ہیں

scandinavian Living room by Pixers
Pixers

Natural Harmony

Pixers

3۔ جدید زمانے میں رائج رنگ والا عمومی لیمپ ایک خوبصورت اضافہ ہے

scandinavian Living room by Pixers
Pixers

Ombre

Pixers

4۔ جیومیٹرک اشکال والے لکڑی کے گملے؟ واہ کیا بات ہے

colonial Living room by Pixers
Pixers

Chameleon

Pixers

5۔ لکڑی کے گھٹوں سے بنی اور نمایاں تاثر چھوڑتی ان کافی میزوں کا حصول ہمارا خواب ہے

minimalistic Living room by Pixers
Pixers

Pink&blue Ombre

Pixers

6- رنگین اور بہتر بنایا گیا پرانے زمانے کا سٹوریج ہمیشہ منفرد دکھائی دیتا ہے

colonial Living room by Pixers
Pixers

Moroccan Tiles

Pixers

7۔غیر معمولی قدری سٹوریج بہت ہی شاندار لگتا ہے۔ ہمارا خیال ہے کہ بلیوں کو یہ جگہ بہت ہی پسند آئے گی

modern Living room by Pixers
Pixers

Toucans in the jungle

Pixers

8۔ بھرے پُرے پرنٹوں والا فرنیچر ہمیشہ اپنی جانب توجہ مبذول کراتا ہے

scandinavian Living room by homify
homify

Air Ballon

homify

9۔ خستہ حال دکھنے والا کافی کا میز کسی کبھی کمرے کے سٹائل کو ایک نئی جہت دے گا

eclectic Living room by Pixers
Pixers

Colorful meadow

Pixers

10۔ ایک ساتھ رکھی کافی کی چھوٹی میزیں بہت بھلی محسوس ہوتی ہیں

scandinavian Living room by Pixers
Pixers

Aquamarine Boards

Pixers

11۔ دیوار پر لگے مکعب نما سٹوریج کے خانے دستیاب جگہ کو ذہانت سے استعمال کرنے کا ایک نہایت شاندار طریقہ ہے

scandinavian Living room by Pixers
Pixers

Hexagons

Pixers

12۔ سفید رنگ کا جدید فرنیچر کسی بھی جگہ کو آجکل کے زمانے کے رحجانات سے ہم آہنگ کرتا ہے

minimalistic Living room by Pixers
Pixers

Colorful blurs

Pixers

13۔ ہمیں کوئی ایسا کمرہ تلاش کرنے کی ضرورت ہے جسمیں ہم ڈیزائنر کا ڈیزائن کردہ یہ صوفہ رکھ سکیں۔ واہ

modern Living room by Pixers
Pixers

Threesome

Pixers

14۔ سرمئی رنگ کا فرنیچر ہماری خواہشوں کی فہرست میں نمایاں جگہ پر ہے۔ یہ آجکل کے کئی رحجانات سے ہم آہنگ ہے

eclectic Living room by Pixers
Pixers

Violet Flowers

Pixers

ٍ15۔ ہمیں شاید ایک سے زیادہ رہنے سہنے کے کمروں کی ضرورت پڑے تاکہ ہم اہنے انتہائی جدید فرنیچر سے کھیل سکیں

eclectic Living room by Pixers
Pixers

Piano

Pixers

16۔ شیشے کی اُوپری سطح والا کافی کا میز کبھی فیشن سے آؤٹ نہیں ہوتا

eclectic Living room by Pixers
Pixers

Pastel triangles

Pixers

17۔ رہنے سہنے اور کھانے پینے کا کمرہ ایک ساتھ ۔۔۔وہ بھی ماضی کی یاد کے ساتھ

modern Living room by Pixers
Pixers

Retro

Pixers

کچھ اور شاندار فرنیچر کے لئے ہمارا یہ مضمون ملاحظہ کریں’ آپکے گھر کے لئے شاندار بیرونی فرنیچر’ 

modern Houses by Casas inHAUS

Need help with your home project? Get in touch!

Discover home inspiration!