modern Bedroom by WN Interiors of Poole in Dorset

خواب گاہ کےخوبصورت بستر کی چادر کے انتخاب کے لئے بہترین تجاویز

usranaz usranaz
Loading admin actions …

ہم میں سے ہر شخص کی یہ آرزُو ھوتی ھے کہ اس کا گھر خوبصورت، پُرتعیش اور پُرآسائش ھو۔ جب وہ دن بھر کا تھکا ہارا گھر آئے تو ایک ایسا پُر سکون اور آرام دہ گوشہ موجود ھو جہاں وہ آرام حاصل کر سکے اور اپنی تھکاوٹ کو دور کر سکے۔ گھر کے اندر اس کی خواب گاہ ایسی جگہ ھوتی ھے جہاں کے پرآسائش ماحول میں وہ اپنے بستر پر لیٹ کر فرحت محسوس کر سکتا ھے۔اور اپنی تھکاوٹ کو دور کر سکتا ھے۔

اس مقصد کے لئے ضروری ھے کہ اس کی خواب گاہ  خوبصورت، آرام دہ اور فرحت بخش ھو۔ آج ھومی فائی کے اس مضمون میں ہم آپ کے لئے بستر پر بچھائی جانے والی چادروں کے دلکش اور دیدہ زیب سٹائلش ڈیزائن لے کے آئے ہیں تا کہ آپ اپنی خواب گاہ کے بستر لئے منفرد سٹائلش چادروں کا انتخاب کر سکیں اور اپنی خواب گاہ کو مزید آرام دہ اور خوبصورت انداز میں سجا سکیں۔

تو پھر چلیں! آیئے ایک نظر ان پر ڈالتے ہیں۔

1۔ سرمئی رنگ کی گرم چادر کے ساتھ نیلے رنگ کے نمونے دار تکیئے

modern Bedroom by WN Interiors of Poole in Dorset
WN Interiors of Poole in Dorset

Waterside Apartment by WN Interiors

WN Interiors of Poole in Dorset

2۔ نفیس ماحول کے لئے سادہ مگر دلکش سفید چادر

3۔ سیاہ اور سفید رنگ کی چادر کا خوبصورت انداز

4۔ سفید چادر کے ساتھ ہلکے فیروزی رنگ کا گرم کمبل

5۔ خواب گاہ کے سرمئی ماحول کے مطابق سفید اور سرمئی رنگ کی چادر کا حسین امتزاج

modern Bedroom by 한글주택(주)
한글주택(주)

김병만 한글주택

한글주택(주)

6۔ خوبصورت جھالر کے ساتھ سٹائلش سفید چادر اور تکیئے

7۔ سائیڈ والی میز اور پنکھے کے رنگ سے میل کھاتی خوبصورت سرمئی جھاری دار چادر

8۔ آنکھوں کو ٹھنڈک پہنچانے والے فیروزی رنگ کا دلکش انداز

9۔ ہلکے نیلے رنگ کے اوپر سٹائلش ڈیزائن کی چادر

10۔ پُرسکون نیند کی خاطر کم روشنی کے لئے سیاہ چادر اور تکیوں کا انتخاب

11۔ روشن اور منور ماحول کے لئے چمکدار سفید رنگ کی چادر کا انتخاب

asian Bedroom by Markham Stagers
Markham Stagers

Dormitorio Japonés minimalista zen

Markham Stagers

12۔ آرام دہ ہلکے نیلے رنگ کی چادر کے ساتھ سرمئی گرم چادر

13۔ پُرتعیش منظر کے لئے کریم رنگ کی چادر کے ساتھ سرخ دلکش گرم چادر

13۔ دلفریب ماحول کے لئے چکنے اور چمکیلے بستر کے ساتھ

14۔ بھورے رنگ کے پسِ منظر سے میل کھاتے تکیوں کے ساتھ خاکستری رنگ کی خوبصورت چادر

asian Bedroom by Design Consultant
Design Consultant

Master Bedroom

Design Consultant

15۔ نفیس سفید تکیوں کے ساتھ نمونے دار سیاہ چادر

16۔ سرمئی شاندار پسِ منظر کے ساتھ سرمئی نمونے دار چادر کا سٹائلش انداز

17۔ گہرے زمینی رنگ واکے جالی در پسِ منظر سے میل کھاتی بستر کی چادر کا دلکش انداز

18۔ نیلے رنگ کے دلفریب منظر کے ساتھ ہلکے نیلے رنگ کی نمونے دار چادر جو کمرے کے ماحول میں فرحت بخش احساس پیداکررہی ھے

modern Houses by Casas inHAUS

Need help with your home project? Get in touch!

Discover home inspiration!