modern Bathroom by Facile Ristrutturare

غسل خانہ میں واش بیسن کے 24 دلکش انداز

usranaz usranaz
Loading admin actions …

آج کے دور میں یہ رجحان عام ھو گیا ھے کہ ہر شخص کی یہ خواہش ھے کہ اس کا گھر اس کے خاندان ، دوستوں اور عزیز و اقارب میں سب سے خوبصورت ھونے کے ساتھ پُر تعیش اور جاذبِ نظر ھو۔ اس مقصد کے لئے ھومی فائی نے بہت سارے بہترین مضمون ترتیب دیئے ہیں جن کی مدد سے آپ اپنے گھر کو، گھر کے کمروں ، باورچی خانوں، خواب گاہوں ، دالان، آنگن میں لگے باغات اور غسل خانوں کے لئے شاندار قسم کے ڈیزائن اور دلچسپ قسم کے مفید مشورےت حاصل کر سکتے ہیں۔

ویسے تو ھومی فائی میں غسل خانہ کے لئے متعدد مضمون پیش کئے جا چکے ہیں لیکن آج ہم غسل خانہ کے اندر بہت ہی اہم عنصر واش بیسن کے نت نئے اور جدید انداز پیش کرنے جا رہے ہیں۔ واش بیسن کسی بھی غسل خانے کا ایک اہم اور بنیادی حصہ ھوتے ہیں اسلئے آج  کے اس مضمون میں ہم واش بیسن کے جدید اور دلکش ڈیزائن کے بارے میں بات کریں گے۔ تو بغیر کسی وقفہ کے، آیئے ان دلکش ڈیزائن پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

1۔ چمکدار سیاہ رنگ کے جلوے کے ساتھ دلکش واش بیسن کا ڈیزائن

rustic Bathroom by Equipe Ceramicas
Equipe Ceramicas

Masia Negro, Decor Jewel Gold 7,5x15

Equipe Ceramicas

2۔ سفید ماربل کے ساتھ واش بیسن کا مستطیلی انداز

3۔ چھوٹے سے ٹب کے انداز میں دلکش واش بیسن کا جدید انداز

4۔ غسل خانہ کے کونے میں جگہ کو کشادہ کرتے ھوئے خوبصورت گول آئینے کے ساتھ خوبصورت انداز

5۔ شاور کے رنگ سے ملاپ کھاتا سیاہ کھردرہ رنگ کے واش بیسن کا بہترین انداز

6۔ سرمئی رنگ کی دیواروں اور فرش کے درمیاں خوبصورت سفید ماربل کا واش بیسن

7۔ جدید انداز کے خوبصورت بیضوی طرز کا شاندار سٹائل

8۔ سفید ماربل کا خوبصورت سٹائل

scandinavian Bathroom by Bhavana
Bhavana

Baño Principal

Bhavana

9۔ خوبصورت جالی دار لکڑی کے ساتھ مزین واش بیسن

10۔ پیالہ نما واش بیسن کا دلکش انداز

modern Bathroom by Facile Ristrutturare
Facile Ristrutturare

Bagno con piastrelle a motivo esagonale

Facile Ristrutturare

11۔ فیروزی ماربل اور لکڑی کے کاؤنٹر پر نصب دیہی انداز

12۔ خاکستری ماربل سے آراستہ خوبصورت انداز

13۔ خاکستری ماربل کی دیواروں میں سفید ماربل کے واش بیسن کا شاندار انداز

15۔ چمکدار ماربل کا خوبصورت انداز

modern Bathroom by  Design
Design

Familienbad

Design

16۔ بیضوی طرز کا جدید انداز

17۔ مستطیلی سٹائل کا دلکش انداز

18۔ سرمئی سلیب میں مزین سفید رنگ کا خوبصورت واش بیسن

19۔ سفید کاؤنٹر پر رکھا گیا پیالہ نُما واش بیسن کا خوبصورت سٹائل

20۔ قدیم ثقافتی ورثے کا دلکش سٹائل

21۔ سفید اور سیاہ رنگ کا حسین امتزاج

22۔ سیاہ رنگ کے دلکش ماربل کی دیوار کے ساتھ کون شکل کا خوبصورت واش بیسن کا جدید سٹائل

23۔ لکڑی کے دیہی طرز کے کاؤنٹر پر سجایا گیا سفید دلکش سٹائل کا واش بیسن

rustic Bathroom by JSD Interiors
JSD Interiors

Guest Bathroom

JSD Interiors

24۔ پیتل لے قدیم ڈیزائن کا شاندار انداز

modern Houses by Casas inHAUS

Need help with your home project? Get in touch!

Discover home inspiration!