کیا آپ جانتے ہیں ہم انسانوں کے کپڑوں کے ساتھ جوتے اور زیورات جس طرح موزوں ہوتے ہیں اسی طرح ہمارے گھروں میں دیواروں پر ہونے والے رنگ اور فرش کی ٹائلیں بھی موزوں ہوتی ہیں لیکن بس ہمارا دھیان اس طرف جاتا نہیں ہے، اگر ہم غور کریں تو ہمارے گھر کے سب سے اہم کمرے یعنی دیوان خانے میں بھی چیزوں، رنگوں اور فرنیچر کا آپس میں ملاپ بہت ضروری ہوتا ہے اور اس میں قابلیت دکھانا ہی سب سے بڑا کمال ہے جو بہت کم ڈیزائنر ہی دکھا پاتے ہیں، اور خاص طور پر قالین اور پردوں میں اکثر ہم سے چوک ہو ہی جاتی ہے، لیکن اب اس مراسلے کو پڑھنے کے بعد آپ کے پاس اتنے مختلف آئیڈیاز آجائینگے کہ آپ خود اپنے ڈیزائنر کو مشورہ دیتے نظر آئینگے تو آئیں دیکھیں دیوان خانے کے قالین کے مطابق پردوں کی ترتیب کے ۱۸ آئیڈیاز!
پردوں کے بارے میں مزید جاننے کے لئے دیکھیں: دیوان خانے میں ۷ رنگوں کے پردوں کے شاندار آئیڈیاز