Terrace by Tomomi's トモミズ

پرچھتی

NM's NM's
Google+
Loading admin actions …

اس کے لیے آپ کو کچھ لکڑی کے تختے چاہییں اور وہ دیواریں جن پر آپ نے ان کو سہارا دینا ہوتا ہے۔ یا پھر آپ اسکی اطراف بھی لکڑی سے بنا سکتے ہیں۔ پرچھتی ایسے علاقوں میں جہاں انان کو ذخیرہ کیا جاتا ہے ان کے لیے بہترین ہیں۔ہمارے ماہرین نے آپ کے لیے کچھ ڈیزائن وضع کیے ہیں آئیے ان کا جائزہ لیتےہیں۔

​پرچھتی کا استعمال

پرچھتی ایک ایسسی ایکسٹین ہے جس کے بنانے میں خرچا کم اور اس کے فوائد بے شمار ہیں آپ ان کو گرین ہاؤس کے طور پر، فیملی کے آرام و سکون کے لمحات کے طور پر اور سٹوریج کی جگہ کے علاوہ اور بھی بہت سے کاموں کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔زیادہ تر لوگ چمنی میں جلانے کے لیے لکڑی کو گھر کے باہری حصہ میں رکھ دیتے ہیں۔ جہاں سے اسے آسانی سے اٹھایا جا سکتا ہے.

​گرین ہاؤس کے پر چھتی

classic Garden by Greenhouse Stores
Greenhouse Stores

Swallow Heron Lean to Greenhouse

Greenhouse Stores

 پودوں کے انتخاب میں احتیاط برتیں اگر آپ کو اس کام کا پہلے سے کوئی تجربہ نہیں ہے تو آپ پودوں کے  ماہر سے اس بارے میں مشورہ لے سکتے ہیں۔گرین ھاؤس کے لیے پرچھتی کا استعمال سالوں سے ہوتا آیا ہےاور اب یہ بہت عام ہےاگر آپ کے گھر میں جگہ نہیں ہے تو آپ اپنی چھت پر ، پرچھتی بنا کر اس میں گرین ہاٴس بنا سکتے ہیں۔

سٹوریج

 آپ اپنے گھر کا تمام ایسا سامان جس کی آپ کو لمبے عرصے تک ضرورت نہیں بلاجھجھک اس میں رکھ سکتے ہیں اور اس کے بارے میں بے فکر ہو سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ایسی اشیا جنہیں آپ گھر کے اندر نہیں رکھ سکتے مثلاََ بچوں کی سائیکل اور گراس کلینر وغیرہ تو انہیں بھی آپ پرسکون ہو کر پرچھتی میں رکھ سکتے ہیں۔

ایک جگہ کے طور پر پر چھتی

 Terrace by Tomomi's トモミズ
Tomomi's トモミズ

Traditional Lean-to Full Height Model

Tomomi's トモミズ

۔ جیسے کہ اپنی فیملی اور دوستوں سے ایک ملاقات کی جگہ کے طور پر۔ قدرتی پھولوں یا پودوں سے اس کی سجاوٹ آپ کو ایک بہترین تاثر دے گی اور آپ خود کو قدرت میں گھرا ہوا محسوس کریں گے۔قدرت کا احساس ہمیشہ ہی تازگی بخشتا ہے اور اسی وجہ سے آپ کے مہمان بھی اس نئے اور تازہ ماحول خود کو زیادہ فریش محسوس کریں گے۔

​آؤٹ ڈورریسٹورنٹ

modern Conservatory by Solarlux GmbH
Solarlux GmbH

Raumhohe Verglasung

Solarlux GmbH

 بس آپ کو ضرورت ہے تو کچھ بہترین سجاوٹ کے آئیڈیاز کی جنہیں آپ ھومیفائی پر آسانی سے پا سکتے ہیں۔ اس کے بعد زبردست سا کھانا تیار کیجئے اور اپنے خاندان کے دیگرافراد کو حیران کیجئے۔ ایسا کرکے ناصرف آپ ان کی داد سمیٹیں گی ۔ بلکہ  اپنے گھر میں ایک اہم جگہ بھی بنا لیں گی جنہیں آپ مختلف مواقع جیسے برتھ ڈے وغیرہ پر استعمال میں لا سکتی ہیں۔

modern Houses by Casas inHAUS

Need help with your home project? Get in touch!

Discover home inspiration!