غسل خانہ  by Och_Ach_Concept

آپ کے باتھ روم میں واشنگ مشین رکھنے کے لئے 6 تجاویز

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Loading admin actions …

بہت سے لوگ اپنی واشنگ مشین کو باتھ روم میں چُھپانا پسند کرتے ہیں۔ کیونکہ اس طرح اس کو دوسرے کمرے جیسا کہ باورچی خانے میں بہت ساری جگہ کو گھیرنے سے بچت کا احساس ہوتا ہے۔  مسئلہ صرف بڑی مشین کے لیے  باتھ روم میں کافی ساری جگہ کی تلاش کا ہے۔ کسی بھی داخلہ ڈیزائنر سے پوچھیں تو وہ آپ کو بتائیں گے یہاں تک کہ سب سے بڑا باتھ روم بھی ایک واشنگ مشین کو کھڑا کرنے میں کس طرح جدوجہد کر سکتا ہے۔ خاص طور پر پُرکشش انداز میں تو آپ کیا کر سکتے ہیں؟ ٹھیک ہے! ہم نے چھ باتھ روم ڈھونڈے ہیں جن میں واشنگ مشین کو رکھا گیا ہے۔ جو ہمیں حوصلہ افزائی دیں گے جس کی ہمیں ضرورت ہے۔ تو آئیں ان پر نظر ڈالیں اور دیکھیں اگر آپ بہترین حل تلاش کر رہے ہیں۔

غیر ضروری اشیاء واپس کریں

ایک چھوٹے باتھ روم میں واشنگ مشین رکھنے کے لیے رد عمل کے طور پر پہلا مرحلہ وہاں موجود غیر ضروری اشیاء کی تعداد کو کم کرنا ہے. بڑے گھر کے پودے اضافی تولیے یا آرائشی ریلیں کوآپ کی مشین کے لئے ایک بہترین جگہ بنانے کے لیے نکالے جا سکتے ہیں۔

سنک کے نیچے کی جگہ کا استعمال کریں.

وہ جگہ جو آپ کے سنک کے نیچے پردے میں چُھپی ہے کوئی بھی اندازہ نہیں کر سکے گا کے آپ سنک کے نیچے دھو رہے ہیں۔ اضافی بونس کے طور پر آپ اس کے اُپر ایک کاوئنٹر بنا سکتے ہیں یہ بہت آسان ہو جائے گا۔

دروازوں کے پیچھے اسے چھپائیں.

ہر کوئی باتھ روم کی نوعیت کے ڈیزائن اسکیم میں فخر سے واشنگ مشین کو ظاہر کرنا نہیں چاہتا۔ اس لیے الماریوں کے دروازے ایک بہترین احساس ہیں۔ اگر آپ ان پر نظر ڈالیں اور پوری دیوار میں الماریوں کو شامل کریں۔ کوئی بھی نہیں جانے گا  کہ مشین کہاں ہے اور آپ اپنے ڈٹرجنٹ کو بھی چھپانے کے قابل ہو جائیں گے.

اس کے ارد گرد اپنے ڈیزائن کی تعمیر

اگر آپ باتھ روم کی بحالی کا سوچ رہے ہیں اور خوبصورت باتھ روم بنانے کی بجائے اس میں واشنگ مشین کو فٹ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ توآپ اس ڈیزائن پر عمل کے بارے میں کیوں نہیں سوچتے؟ سازوسامان رکھنے کے لیے ایک جگہ کی تعمیر کرکے جس کی آپ کو ہمیشہ ضرورت ہو گی۔  آپ واقعی  اس جگہ کو اچھی طرح سے استعمال کرسکتے ہیں اور اسے مزید مؤثر طریقے سے ضم کرسکتے ہیں.

چیزیں میں تناسب رکھیں

کیا ہم نے آپ کو بتایا کہ اگر آپ کے باتھ روم میں واشنگ مشین کے آسان انضمام کی کلید میں ایک ڈرائر بھی شامل ہے؟ جمالیاتی انداز میں توازن اور تناسب کے ساتھ کام کرنے سے اثرات کم ہو جاتے ہیں اور ہر چیز کا اندازہ ہوتا ہے کہ اس کا تعلق ہے. اور اب یہ وہی ہے جسے ہم چُھپانا چاہتے ہیں۔

رنگ کے بارے میں فکر مند رہیں

آخر میں یہ چمکدار اور پُرکشش جدید واشنگ مشین کو منتخب کرنے کے لئے فخر کر سکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ اس بات کا اثر کم کرنا چاہتے ہیں  جو کہ آپ کے باتھ روم میں ہے۔ تو زیادہ غیر جانبدار چیزوں پر غور کریں۔

مثال کے طور پرایک جیٹ سیاہ مشین  تمام سفید باتھ روم میں ایک زخمی انگوٹھے کی طرح باہر رہیں گے!

مزید باتھ روم کے خیالات کے لئے اس مضمون پر نظر ڈالیں: 30 جدید باتھ روم کے خیالات!

آپ کو کون سا طریقہ اچھا لگا؟
 مکانات by Casas inHAUS

Need help with your home project? Get in touch!

Request free consultation

Discover home inspiration!