آپ کے دیوان خانہ اور کھانے کے کمرہ کو یکجا کرنے کے لئے 15 خیالات

Request quote

Invalid number. Please check the country code, prefix and phone number
By clicking 'Send' I confirm I have read the Privacy Policy & agree that my foregoing information will be processed to answer my request.
Note: You can revoke your consent by emailing privacy@homify.com with effect for the future.

آپ کے دیوان خانہ اور کھانے کے کمرہ کو یکجا کرنے کے لئے 15 خیالات

NM's NM's
 Dining room by Raulino Silva Arquitecto Unip. Lda
Loading admin actions …

یہ کوئی راز نہیں ہے کہ کھلی منصوبہ بندی ان دنوں بڑی ہٹ ہے، زراسوچیں کہ وہ جگہ کے لحاظ سے کسی گھر میں کتنی ممکنہ صلاحیت اور سماجی طور پر شامل ہوتے ہیں. لیکن اگرچہ باورچی خانہ اور رہنے والا کمرہ کھلی منصوبہ بندی کی ترتیب میں ڈیزائن کیے جانے والی سب سے زیادہ عام  جگہیں ہیں، یہاں تک کہ وہاں   کھانا کھانے کے علاقے کو ادھر ادھر دیکھنا غیر معمولی نہیں ہے.

آئیے کھلی منصوبہ بندی اور کھانے کے کمرہ کی 15 مثالوں پرنظر ڈالییں، صرف اس صورت میں آپ کو اپنے گھر کے لئے کچھ پریرتا کی ضرورت ہے.

1. ہم آہنگ کھلی منصوبہ بندی کی کلید فرنیچر اور سجاوٹ کے ٹکڑے ہیں – دیکھیں کہ یہ کس طرح آسانی سے اسکینڈینیوین ڈیزائن میں مل جاتا ہے.

2. لائٹنگ فکسچر آپ کے کھانے کے علاقے کو کھلی منصوبہ ترتیب میں نمایاں کرنے کے لئے مثالی ہیں.

 Living room by Maqet

3. مختلف سٹائل کو یکجا کرنے کے باوجود بھی یہ کام کر سکتا ہے – دیوار کی کلر ٹون اس کھلی منصوبہ کی جگہ پر مسلسل نظر کو یقینی بناتا ہے.

4. ملاحظہ کریں کہ کس طرح ٹھنڈا بلیو اور فیروزی اس وسیع کمرے میں مستقل استحکام کو یقینی بناتے ہیں.

 Living room by Ayuko Studio
Ayuko Studio

Sesja dla JT Grupy

Ayuko Studio

5. اب اس بار کے ساتھ اسٹول کھانے کے کمرے کو نیا انداز دینے کا ایک منفرد طریقہ ہے.

6. دیکھیں کہ اس کھانے کے کمرہ کو لونگ روم میں ضم کرنا کتنا آسان ہے.

7. ہم اس کھلی منصوبہ بندی کی ترتیب میں تمام فرنشنگ کی طرف سے بہاؤ، نرم اور صاف نظر سے محبت کرتے ہیں.

 Living room by malee
malee

EKOLOGICZNY SALON Z KUCHNIĄ

malee

8. چھوٹی جگہوں کے لئے، صرف ضروری ٹکڑوں کو منتخب کرنا ضروری ہے.

9. ایک (زیادہ تر) سفید رنگ پیلیٹ؟ قدرتی نظام روشنی میں مکس کریں اور آپ کے پاس شو آف کرنے کے لئے ایک شاندار کشیدگی کا اندازہ ہے!

10.رگ لونگ ایریا کو ڈھکتا ہےجبکہ، کھانے کی جگہ اس سے اوپراپنا رنگ جمائے ہوئے ہے.

11. دوسری طرف، دیوار پر آنکھوں کو لبھانے والا رنگ آپ کے کھانے کے علاقے پر کس طرح زور دیتا ہے ؟

12. مت بھولیں کہ مواد کسی علاقہ کو دوسرے سے زیادہ منعکس کر سکتا ہے.

13. گول کھانے کی میزیں کم جگہ لگتی ہیں اور آنکھوں پر بھی نرم ہیں.

 Dining room by OW ARQUITECTOS lda | simplicity works
OW ARQUITECTOS lda | simplicity works

Zona de Refeições_Remodelação Apartamento_Ajuda | Lisboa PT

OW ARQUITECTOS lda | simplicity works

14. ملاحظہ کریں کہ اس کھلے پلان کی جگہ میں ایک دوسرے کے ساتھ مختلف سائز کیسے آتے ہیں؟

15. ایک بڑی منصوبہ بندی کا مطلب یہ ہے کہ آپ کو فرنشنگ اور رنگوں کے ساتھ تخلیقی ہونے کی ضرورت ہے، مثلا یہ مثالیں ہمیں ظاہر کرتی ہیں.

 Houses by Casas inHAUS

Need help with your home project?
Get in touch!

Discover home inspiration!