اپنے چھوٹے خوابگاہوں سے زیادہ سے زیادہ کیسے حاصل کریں

Request quote

Invalid number. Please check the country code, prefix and phone number
By clicking 'Send' I confirm I have read the Privacy Policy & agree that my foregoing information will be processed to answer my request.
Note: You can revoke your consent by emailing privacy@homify.com with effect for the future.

اپنے چھوٹے خوابگاہوں سے زیادہ سے زیادہ کیسے حاصل کریں

Shahtaj Shahtaj
 Bedroom by menta, creative architecture
Loading admin actions …

ہم میں سے بہت سے لوگ چھوٹے خوابگاہوں سے واقف ہیں جس میں، ایک بار پلنگ رکھ دیا گیا، تو جگہ کے معاملے میں بے کار ہوجاتے ہیں۔ اور ڈیزائن اور سجاوٹ کے معاملے میں بہت کم قابلیت رکھتے ہیں، آخر کار، ایک چھوٹے چولہے کے ساتھ باورچی خانے کی طرح، وہ خوابگاہ کیا اچھا لگیگا جس میں صرف ایک پرانے بورنگ پلنگ کی ہی جگہ ہو؟

فکر نہیں کریں، یہاں کچھ طریقے ہیں جو آپ کے جدید خوابگاہ کو اسٹائلش زندگی بخشے گا اور اسے اور زیادہ عملی میں تبدیل کردیگا – اور ہمارے پاس یہ یہیں ہے!

مزید بہتر اور اچھے مشوروں کے لئے ہمارے پیشہ وروں سے رابطہ کریں!

۱۔ تختے لگانے، دیوار کے فن، وغیرہ جیسی چیزوں کے لئے کمرے کی اونچائی (جیسے کہ دیواریں) استعمال کریں۔

۲۔ کیا دیوار میں کھدائی کرنا اور طاق یا شہ نشین بنانا بالکل بھی ممکن ہے؟ تو بنالیں!

۳۔ گہرے رنگ چھوٹے کمرےر کو اکڑا دینگے؛ ہلکے غیر جانبدار آپ کے دوست ہیں!

۴۔ آئینے نہ صرف بصری کشادگی بڑھاتے ہیں، بلکہ کمرے بھر میں روشنی بھی پھیلاتے ہیں۔

۵۔ تعمیر شدہ اسٹوریج والا ہر فرنیچر سونے جتنا قیمتی ہے!

۶۔ اگر ٹی وی رکھنا لازمی ہے، تو فرش کی جگہ بچانے کے لئے ٹی وی کا اسٹینڈ ہٹا کر دیوار پر لگانے والا ماڈل منتخب کریں۔

ہمارے ایک اور شاندار آئیڈیابک سے معلومات حاصل کریں: چھوٹے گھروں کے لئے اسٹوریج کے ۱۸ حل

 Houses by Casas inHAUS

Need help with your home project?
Get in touch!

Discover home inspiration!