میگزین کی طرح ایک گھر منظم رکھنے کے لئے 20 اقتصادی خیالات!

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
ARL, Adriana Pierantoni Arquitetura & Design Adriana Pierantoni Arquitetura & Design Modern corridor, hallway & stairs
Loading admin actions …

بعض اوقات آپ کے گھروں کو دوبارہ ڈیزائن کرنے کے لئے آپ کو تمام فارغ راتوں میں سرمایہ کاری/کام کرنا ضروری نہیں ہے۔ بلکہ تھوڑا سا تخلیقی وقت اور کوشش کافی ہے۔

یہاں ہم آپ کے گھر کو سجانے کے لئے بہت سے خیالات کا اشتراک کرنے جا رہے ہیں اور یہ خوبصورت نظر آتے ہیں. نوٹ کر لیں اور ان سے حوصلہ افزائی حاصل کریں!

1. آپ کے گھر کی تکمیل میں کنکریٹ کا استعمال ظاہر ہے

2. یکجا مواد دیوار کا احاطہ کرتا ہے

3. ایککریل ڈیش بورڈ( جلدی خشک ہونے والا روغن) اور لکڑی کی شیلیں/شیلف

4. ملٹی فنکشنل ڈویژنوں کے بغیر عمارت کی دیواریں

5. پلاستر/پلاسٹک بورڈ سے بنے فرنیچر کے ساتھ مختلف خالی جگہیں

6. باورچی خانے میں کھلی شیلیں

7. اصل ڈیزائن کے ساتھ استعماال شدہ قالین

8. لکڑی کے تختوں سے بنے فرنیچر

9. اشیاء کو دوبارہ استعمال کریں

10. لکڑی کے پتلے پتوں/تختوں کے ساتھ تقسیم

11. لکڑی کے pallets/تختوں کے ہیڈر/سرہانے

12. گتے سے بنا بک مارک/کتابوں والا ریک

13. دیوار پر رنگ اور تصاویر

14. سجاوٹی اشیاء کو سیل والے اسٹورز یا مارکیٹ میں حاصل کریں آپ خوبصورت ٹکڑوں کو تلاش کریں گے!

15. دیوار کے لئے ونیل یا وال پیپر

16. آپ کی ذاتی تصاویر انہیں پوسٹروں میں تبدیل کرتی ہیں

17. کنٹینر دیوار؟

18. ہیڈ بورڈ/سرہانے مکمل طور پر تخلیقی اور اصلی!

19. مصنوعی پتھروں کا احاطہ

20. چھتوں پر برتن

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine