Magazine

سات انٹیریئر جہاں سفید بہت اچھی طرح استعمال کیا گیا ہے

آپ نے یقینا سنا ہوگا کہ سفید رنگ آنکھوں کا ہدف ہے یہ بات صرف الفاظ تک محدود نہیں ہے لیکن اس رنگ میں واقعی بہت خاص بات یے یہ رنگ کسی خاص کمرے کے لیئے نہیں ہے بلکہ اسکو بیڈ روم ، باتھ روم ، لیونگ روم کہیں بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ یہ رنگ بہت سے الگ الگ…

20 January, 2018

دس شاندار باتھ روم ٹائلز کے لے آوٹ

ہمارے گھر میں اگر کہیں فیچر ٹائلز لگ سکتی ہیں تو وہ ہے ہمارا باتھ روم۔ لیکن سوال یہ ہے کہ ہم ان کے امتزاج پر کتنا دھیان دیتے ہیں؟ بہت سارے لوگ بڑی بڑی سفید ٹائلیں چھوٹے باتھ روموں میں لگا دیتے ہیں، ہمارے خیال سے یہ پاگل پن ہے۔ کسی بھی باتھ روم…

18 January, 2018

پندرہ شاندار آئیڈیاز چھوٹے کمروں کے لیئے

اگر کوئی آپکو یہ باور کروانا چاہتا ہے کہ چھوٹے بیڈروم آرام دہ نہیں ہوتے تو وہ آپ سے جھوٹ بول رہا ہے اور ہمارا آجکا مشن انکو غلط ثابت کرنا ہے۔ دنیا کا ہر کامیاب انٹریریئر ڈیزائنر جانتا ہے کہ سجاوٹ کا آپکے کمرے کے سائز سے کوئی تعلق نہیں ہوتا بلکہ کمرے…

12 January, 2018

پندرہ چھوٹے اور آرام دہ گھر

ہمارے پسندیدہ گھر عموما وہ ہوتے ہیں جن میں بڑے بڑے صحن ، برآمدے اور کھلی  جگہیں ہوں لیکن آجکل بڑے گھر فعال ثابت نہیں ہوتے۔ چھوٹے گھروں کو بنانا اور ان کو مینٹین کرنا آسان ہوتا ہے انکی صفائی ستھرائی آسان ہوتی ہے۔ گھر چھوٹا ہونے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ…

11 January, 2018

چھوٹے کمروں کو سجانے کے پینتالیس آئیڈیاز

چھوٹے گھر اور اپارٹمنٹ مارکیٹ میں بہت ان ہوتے جارہے ہیں اسی لیئے یہ آرکیٹیکٹ اور انٹریئر ڈیزائنرز کے لیئے بہت چیلنج بنتے جارہے ہیں۔ چھوٹے کمروں کو سجانا زیادہ مشکل اسلیئے ہے کیونکہ انکی فعالیت کا دھیان رکھنا زیادہ ضروری ہوتا ہے۔ آپکا ماحول جو بھی ہو…

10 January, 2018

لکڑی کے گھر کو مرحلہ وار کیسے تعمیر کیا جا سکتا ھے؟

جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں، یہ گھر سادہ، چھوٹا لیکن بہت آرام دہ ہے.یہ اپنی جمالیاتی قدر اور دلکش خصوصیات کی بدولت ہمیشہ پُر کشش رہتا ھے۔اس تعمیراتی منصوبے کو ایک  ہسپانوی کمپنی ڈییم آرکچرٹ کی طرف سے تیار کیا گیا ھے۔ اس کا ایک بنیادی فائدہ یہ ھے کہ اسے…

08 January, 2018

سات تصوراتی لیونگ روم

لیونگ روم کے دلکش ڈیزائن ہم سب کا خواب ہیں، لیکن جگہ ہمارے من پسند ڈیزائن کو نصب کرنے میں  راستے کی روکاوٹ بن سکتی ہے۔ لیکن آج ہومی فائی پر ہم سات ایسے ڈیزائنز لے کر آئے ہیں جو ہر ایک دوسرے سے مختلف ہیں اور ہمیں پوری امید ہے کہ یہ آپکی توقعات اور…

08 January, 2018

لیونگ روم کے لیئے شاندار پانچ ڈیزائنز

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ لیونگ روم گھر کا سب سے اہم حصہ ہے، لیکن اپارٹمنٹس میں انکی تقسیم ایک مسئلہ بن گیا ہے اسکو تقسیم کرنا اپنے آرام کے لیئے نہیں ہے بلکہ یہ ایک ضرورت بن گئی ہے اور جیسا کہ اسکے نام سے ظاہر ہے کہ ہم دن کا زیادہ حصہ اس میں گزارتے…

06 January, 2018

سامنے کے حصے کے لیئے دس شاندار پینٹس

کسی بھی گھر کا سامنے کا حصہ ایک بزنس کارڈ کی حثیت رکھتا ہے.ہماری انٹریئر میں دلچسپی کو ظاہر کرتا ہے۔ اسکی سجاوٹ بہت اہمیت کی حامل ہوتی ہے خاص طور پر اسکا رنگ ۔ اسکی رنگت کو چننا تھوڑا مشکل ہوسکتا ہے وہ عوامل جو ہمیں بہترین انتخاب میں راہنمائی فراہم…

04 January, 2018

اونچی چھتوں سے فائدہ اٹھانے کے متاثر کن طریقے

ایسا کوئی نہیں ہے جس کو اونچی چھتوں کے ساتھ گھر پسند نہ ہو۔کسی بھی شک کے بغیر ایک اونچی چھتوں والا گھر سجاوٹی اور تعمیراتی لحاظ سے بہت اچھا ہوتا ہے اور اسکو سجانا کسی کا بھی خواب ہوسکتا ہے اور یہ اسلیئے ہے کہ اونچی چھتیں آپکو زائد جگہ دیتیں ہیں۔ ہم…

02 January, 2018