Magazine

خوابگاہ کی دیواروں پر کونسا رنگ کیا جائے

خوابگاہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں غالباً آپکا سے سے زیادہ وقت گزرتا ہے۔  یہی دجہ ہے کہ خوابگاہ میں خوبصورت ڈیزائن کے ساتھ ساتھ دیواروں پر من پسند رنگ کا نتیجہ ہمیشہ اچھا نکلتا ہے۔ دیواروں کا رنگ خوابگاہ کی مجموعی سجاوٹ میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ہم کم…

17 September, 2017

مختلف رنگوں کی بستر کی چادر کے ۲۱ آئیڈیاز

جیسا کہ ہم اب تک اتنا تو سمجھ چکے ہیں کہ رنگوں کا انسان کی سوچ، رویے اور مزاج پر بہت گہرا اثر پڑتا ہے اسی طرح خوابگاہ میں دیواروں کے رنگ اور بستر کی چادروں کے رنگ تک سے بہت گہرے چاہے مثبت یا منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اگر بستر کی چادروں کے بارے میں با…

16 September, 2017

چھوٹی خوابگاہوں کے لئے 14 شاندار تجاویز

ہم سب جانتے ہیں کہ ہمارے ذہنی سکون اور صحت کو برقرار رکھنے کے لئے خوابگاہ کتنا اپم کردار ادا کرتی ہے۔ یہ ہمارے گھر کا وہ حصہ ہے جہاں ہم اپنے دن کا خاطر خواہ حصہ گزارتے ہیں۔ کوئی کتاب پڑھ کر سکون حاصل کرتے ہیں، آرام دہ نیند سوتے ہیں یا پھر اپنے شریک ح…

16 September, 2017

دیہی طرز کے خوابگاہ کی ۱۲ تصاویر

دیہی طرز زندگی گزارنے والے اپنی الگ ہی دنیا اور مزاج رکھتے ہیں۔ ان میں سادگی کا رنگ نمایاں نظر آتا ہے۔ انکے گھروں کے اندر خواہ کتنا ہی قیمتی اور مہنگا سامان ہو اور کتنا ہی زیادہ ہو ایک سادگی کا رنگ جھلکتا نظر آتا ہے اور دیکھنے والا یہ محسوس کئے بغی…

15 September, 2017

جدید خواب گاہوں کے ۱۲ حسین انداز

خواب گاہ آپ کے گھر کا وہ حصہ ہوتی ہے جسے آپ خاص اپنی مرضی سے ترتیب دے سکتے ہیں۔  یہ آپ کا مسکن ہوتی ہے جہاں آپ تنہائی میں وقت گزارتے ہیں اور دوستوں کو لے کر آتے ہیں۔ تو یہ کہنے کی تو ضرورت ہی نہیں کہ اسے آرام دہ ہونے کے ساتھ ساتھ آپ کی شخصیت کی بھرپو…

14 September, 2017

روایتی اور جدید آسائش کے امتزاج سے بنا ایک خاندانی گھر

آج ہومی فائی پر ہم ایک ایسے گھر کا جائزہ لے رہے ہیں جو کہ روایت اورجدت کا حسین امتزاج ہے اور جِسکو نہایت ذہانت اور سلیقہ مندی سے آرام دہ، پُرآسائش اوروضعداربنایا گیا ہے۔ اِسکی ڈیزائنگ بہت مہارت سے کی گئی ہے اور ہلکے رنگوں مثلاً سفید، سرمئی، خاکی اور…

13 September, 2017

خوبصورت اور رنگین بستر ضمنی میز کی ۱۰ تصاویر

ویسے تو ایک خوبصورت اور کامل خوابگاہ کی بہت ساری نشانیاں ہوتی ہیں لیکن اگر فرنیچر کے لحاظ سے بات کی جائے تو ایک خوابگاہ میں جتنی پلنگ کی اہمیت ہوتی ہے اتنی ہی ایک بستر ضمنی میز کی بھی اہمیت ہوتی ہے جو نا صرف ایک خوابگاہ کو مکمل کرتا ہے بلکہ اس میں مو…

12 September, 2017

خوابگاہ کی دیوار پر موجود رنگ آمیزی کی ۱۵ تصاویر

خوابگاہ میں جتنی اہمیت فرنیچر اور پردوں کی ہوتی ہے اس سے کم ہی سہی لیکن خوبصورتی میں اتنا ہی حصہ رنگ آمیزی اور دیواروں اور فرش کے رنگ کا بھی ہوتا ہے۔ کیا  آپ جانتے ہیں رنگ آمیزی کا خوابگاہ کے ماحول پر بہت گہرا اثرپڑتا ہے اور نہ صرف ماحول بلکہ رہنے…

11 September, 2017

۷ ایسے فرنیچر جو آپکے خوابگاہ کو کامل بناتے ہیں!

خوابگاہ ہر ایک کے گھر کے ساتھ ساتھ زندگی کا بھی اہم حصہ ہوتا ہے، اور کیوں نہ ہو؟ آخر کار انسان اس جگہ پر آرام کرتا ہے، اپنی زندگی کے اچھے برے وقت میں اپنے جذبات باہر نکالتا ہے، خوش اور دکھی ہوتا ہے، اپنے اور اپنے چاہنے والوں کے لئے خواب سجاتا ہے۔ ل…

09 September, 2017

اپنے پلنگ کو دنیا کی خوبصورت ترین جگہ بنانے کے 10 طریقے

سونے کا کمرہ (bedroom) گھر میں ایک ایسی جگہ ہے جسے ہم اپنی مرضی سے سجانا سنوارنا چاہتے ہیں، کیونکہ ہمارا سب سے زیادہ وقت اسی کمرے میں ہی گزرتا ہے۔ یہ کمرہ ہماری شخصیت کا آئینہ دار ہوتا ہے اور اس کا مرکزی مقام پلنگ (bed) ہے، جہاں ہم سوتے ہیں۔ پلنگ کا…

08 September, 2017