Magazine

شاندار فرنیچر جو ہم سب حاصل کرنا چاہیں

ایک ایسے تخیلاتی سفر پر جانے کے بارے میں آپکا کیا خیال ہے جسمیں آپ ایسے وضعدار اور سٹائلش فرنیچر کی تلاش کر سکیں جسکے بغیر آپ رہ نہ سکتے ہوں؟ اگر آپ ایسے ہی کسی سفر پر جانا چاہتے ہیں تو فکر مت کریں۔ ہمارے اس مضمون کے ذریعے ایسا ہی کچھ ہونے والا ہے۔ ہ…

23 August, 2017

گھر کی سجاوٹ میں اضافہ کرنے کے لیے8 فرنیچر کے خیالات

فرنیچر کا انتخاب  جو آپکے  کمرے کی سجاوٹ اور فعالیت کے لئے استعمال ہو ایک مشکل  کام ہوسکتا ہے. آپکے فرنیچر کو آپ کے انداز اور شخصیت کے مطابق، آسان اور مضبوط دونوں ہونا چاہئے. فرنیچر کو پورے گھر میں استعمال کردہ رنگوں کے ساتھ بھی توازن کرنا چاہئے.

19 August, 2017

لاؤنج کے 9 ایسے میز جن کی موجودگی خوبصورتی کی ضمانت ہے

روایتی طور پر میز کھانے پینے، کتب اور آرائش کی اشیا رکھنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں مگر میز بذات خود بھی ایک آرائشی سامان ہے جس میں آپ جدت لا کر گھر کی خوبصورتئ میں اضافہ کر سکتے ہیں۔ ہر گھر میں لاؤنج ایسی جگہ ہوتی ہے جہاں سب مل جل کر بیٹھتے اور گپ…

18 August, 2017

چھوٹے گھروں میں سامان رکھنے کے لیے ۹ حل

چھوٹے گھر شہر میں رہنے والوں میں سے بہت سوں کی حقیقت ہیں۔ کبھی شہر  میں میٹرو میں بیٹھ کر نیچے دیکھیں تو آپ کو معلوم ہو گا کہ گھروں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے زمینی منظر کتنی جلدی تبدیل ہو رہا ہے۔ جہاں  ہر انچ قیمتی ہے اور اور ہر کونہ استعمال کیا…

18 August, 2017

رہنے کے کمرے میں قالین کا کردار۔

آج کل ٹائلوں کا زمانہ ہے، لوگ خوبصورت ٹائلز اور لکڑی کے فرش زیادہ پسند کرتے ہیں اور آپ کی اس پسند نے کالین کو زرا نظر انداز کر دیا ہے مگر یاد رکھئے کالین ہی ایک کمرے کی خوبصورتی کو مکمل کرتے ہیں اور فرش کو ابھارتے ہیں۔ آج ہم آپ کے سامنے ہم ایسی کچھ م…

17 August, 2017

بیڈروم میں لکڑی کے 9 سستے مگر دلفریب ڈیزائن

دن بھر کے کام کے اور دیگر مصروفیات کے بعد سونے کے بستر سے بہتر جگہ نظر نہیں آتی، ایسے میں ایک نارمل انسان پرسکون طریقے سے نیند پوری کرنے کے بعد اگلے دن کی شروعات چاہتا ہے۔ اس کے لئے بیڈروم کا آرام دہ اور فطرتی انداز ہونا ضروری ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ان…

06 August, 2017

ایسے۲۴ منصوبے جو آپ کو آپ کے سونے کے کمرے کو تبدیل کرنے پر مجبور کر دیں گے۔

پورا دن گھر سے باہر رہنے کے بعد سونے کا کمرہ سکون حاصل کرنے کا ایک واحد زریعہ ہے۔ یہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں ہم اپنا زاتی روپ اختیار کر سکتے ہیں، ہماری زاتی زندگی ، ہماری نجی زندگی قائم رہتی ہے اور ہم اپنے جزبات میں توازن قائم رکھنے کے لئےکچھ پل اکیلے ب…

05 August, 2017

شیلف کے 11 آئیڈیاز جو آپ خود بھی گھر میں بنا سکتے ہیں

سامان رکھنے کی صلاحیت، ایک دوسرے سے جدا اور سجاوٹ ایسی چیزیں ہیں جو ایک اچھے شیلف کا معیار سمجھی جاتی ہیں۔ اشیا کو ترتیب میں رکھنے اور بناوٹ کے مختلف طریقوں کی وجہ سے شیلف آپ کے گھریلو ڈیزائن میں اہم ثابت ہو سکتے ہیں۔شیلفوں کے کے مختلف ڈیزائن اور رن…

01 August, 2017

کم خرچ میں 13 شاندار الماریاں

ہمارا خواب ھوتا ھے کہ جدید چھوٹے گھروں میں زیادہ آرائش اور آسائش کا سامان مہیا کیا جا سکے جب کہ کم بجٹ کی وجہ سے اور جگہ کی تنگی کا مسئلہ رہتا ھے۔آج کے اس مضمون میں ہم ان مسائل کے حل کے لئے 13 تجاویز پیش کر رہے ہیں جن کا آپ انکار نہیں کر پائیں گے۔ کم…

01 August, 2017

یہ خوبصورت الماریاں گھر کے کسی کونے میں بھی جچ جائیں گی۔

جیسا کہ ہمیشہ ہم کہتے ہیں، اس بات سے فرق نہیں پڑتا کہ کوئی جگہ کس قدر وسیع ہے، جو چیز اہمیت کا مرکز ہے، وہ جگہ کا صحیع استعمال ہے۔ سائز کی اہمیت نہیں ، اچھائی ہمیشہ چھوٹے پیکٹ میں دستیاب ہوتی ہے۔ کیا آپ کے کمرے میں تھوڑی سی جگہ موجود ہے مگر آپ اپنی س…

30 July, 2017