< >
ٹی ٹااول ٹپ:  Kitchen by lancerisb
< >
ٹی ٹااول ٹپ:  Kitchen by lancerisb
< >
ٹی ٹااول ٹپ:  Kitchen by lancerisb
Do you like this project?
Get in touch for more info.
OK
Do you like this project?
Get in touch for more info.
OK

گھر کو بہتر بنانے کے20 سستےاورآسان طریقےآپ کا گھر بہترین ہے۰ آپ نے اپنے گھر میں ترمیم کی ہے اور اسے بہتر بنانا ہے۰ لیکن اب کچھ چیز یں ایسی ہیں جنہیں بہتر کرنے کی ضرورت ہے۰ تو پريشان مت ہوں یہ ایک معمول کی بات ہے؛جب آپ گھر میں دہتے ہیں تو چیزیں ماند پڑ ہی جاتی ہیں۰ لیکن اس کا یہ مطلب بلکول نہیں کہ اس کے خوبصورت نظر آنے کے لیے آپ ہر چیز کو نئے سرے سے تیار کریں۰
نیچے20ایسے آسان اور سستے طریقےدئے گئے ہیں جو کچھ محنت سے آپ کے گھر کو بہتر بنانے میں کار آمد ثابت ہوسکتے ہیں۰ دروازے کے دستے سے لے کر کچن کی الماری اور چمڑے کے فرنيچر تک ہم یہاں آپ کو ايسے طریقے بتائیں گے جن پر عمل کرکے آپ Iپنے گھر کو مزید خو بصورت بناسکتے ہيں.

1.سفید سطح کو صاف اور نیا رکھنے کے لیے واٹنگ پین استعمال کریں.

2. کچن کی الماریوں کے نیںچے LEDلائٹوں کا استعمال کریں تاکہیں تاکہ شیلف خوبصورت اور روشن لگے.

3. بجلی کے بل بچانے کے لیے دروازوں کھڑکیوں اورAC یونٹ کے گیپ کےدرمیان فوم ویدر سٹرپ استعمال کریں.

.4 اگر آپ کے دروازے اور الماریاں کیٹیلی آواز والے ہیں تو ان پر تیل کا سپرے کریں.

.5 ہارڈ وُڈ فرش کی وجہ سے فرنیچر کو رگڑ سے بچانے کے لیے فرنیچر کے نیچے کوئی فوم نما چیز رکھیں.

6.چمڑے کے بنے فرنیچر کو نیا د کھانے کے لیے اسے شوپالش سے صاف کریں.

۰7 کچن میں صفائی کرنے والے کپڑوں کو لٹکانے کے لیۓ رسی اور چٹکیوں کا استعمال کریں۰


8. تاروں کو کلپس کی مدد سے اکٹھا کرکےباندھ دیا کریں .

9.اگرآپ کے گھر کی ٹونٹیوں سے پانی بہتارہتا ہے توان کا واشر بدل دیں آپ کا مسلہ حل ہوجائےگا .

10. اپنے گھر کی اندرونی سجاوٹ کے لیے اپنے صحن سے پھول چُن لیا کریں اور انہین گلدان میں سجا لیا کریں

11.اپنے کمرے کی شکل مکمل طور پر بدلنے کے لۓ وال آرٹ کروائیں۰ یہ ایک خوبصورت اور آسان حل ہے .

12. بے موسمی کپڑے اور کمبل وغیرہ بیگ میں بند کرکے رکھ دیں تاکہ ذیادہ سے ذیادہ جگہ بچائی جاسکے۰

13. پھولوں کو تروتازہ رکھنے کے لیئے کھاد کا استعمال ضرور کریں.

14. کوڑا دان ہمیشہ مخصوص چھپى جگہوں پر رکھیں تاکہ جگہ کی خوبصورتی ماند نہ پڑے اور بدبو پیدا نہ ہو.

15.کچن کے سنک کو خوبصورت خوشبو دینے کے لیے اس می سرکہ یاسٹرس ڈال دیں۰

16. اپنے کچن کی شکل فوری طور پر بدلنے کے لئے الماریاں اور دستے بدل دیں۰

17. واش رومز کو نئی شکل دینےکےلئےآپ ٹونٹیاں بھی بدل سکتے ہیں .

18. صحت بخش اور تروتازہ سبزیوں کے لئے ایک چھوٹا سا باغ بنا لیں یہ ایک سستا اور آسان طریقہ ہے .

19. کچن میں ایک چاک بو رڈ بھی بنایا جاسکتا ہے جس پر اشیاء ضرورت کی لسٹ لکھی جا سکے.

20.اگر آپ کا فرش کٹیلا اور بے رونق ہے تو اس کو یے بی پاوڈر ڈال کر صاف کريں۰

Similar Photos
Comments

Request quote

Invalid number. Please check the country code, prefix and phone number
By clicking 'Send' I confirm I have read the Privacy Policy & agree that my foregoing information will be processed to answer my request.
Note: You can revoke your consent by emailing privacy@homify.com with effect for the future.