مرکزی دروازہ کا نقشہ اور ڈیزائن کا انتخاب کرتے وقت چند ضروری ذہن نشین رکھنے والی باتیں
جب ہم کسی کے گھر جاتے ہیں یا کوئی رشتہ دار مہمان بن کر ہماری دعوت پر ہمارے گھر آتے ہیں تو پہلی نظر اور پہلا تاثر جو ہمارے گھر کے بارے میں قائم ھوتا ھے وہ ہمارا گھر کے مرکزی دروازہ کو دیکھ کر پیدا ھوتا ھے۔ مرکزی دروازہ ہی اس گھر می…
Read more