Your browser is out-of-date.
To get a better experience with our home designs, please download other browsers for free. Just click on the icon!
گھر میں داخل ھونے کے بعد پہلی جگہ جہاں ہم داخل ھوتے ہیں وہ گھر کا رہائشی کمرہ کہلاتی ھے۔ اگر ہمارا گھر باہر سے بہت ہی خوبصورت اور دلکش ھو مگر رہائشی کمرہ میں داخل ھوتے ہی یوُں محسوس ھو کی کسی کھنڈر یا سٹور روم میں داخل ھو گئے ہیں…
گھر کی آرائش میں خواگاہ کی الگ اہمیت ہوتی ہے اور خوابگاہ میں سب سے اہم چیز ملنگ ہوتا ہے جہاں ہم پرسکوں اور خوابیدہ نیند لیتے ہیں تاکہ صبح جب ہم بستر سے اٹھیں تو ایک پرسکون نیند کے بعد تر و تازہ نظر آسکیں۔ بستر میں اہم چیز پلنگ…
ویسے تو ایک خوبصورت اور کامل خوابگاہ کی بہت ساری نشانیاں ہوتی ہیں لیکن اگر فرنیچر کے لحاظ سے بات کی جائے تو ایک خوابگاہ میں جتنی پلنگ کی اہمیت ہوتی ہے اتنی ہی ایک بستر ضمنی میز کی بھی اہمیت ہوتی ہے جو نا صرف ایک خوابگاہ کو مکمل کر…