ہمارے رہائشی کمرہ کی دیواروں کا رنگ کیسا ھونا چاہئے؟ چند دلچسپ اور دیدہ زیب تجا ویز
ویسے تو ہمارے گھر کا ہر حصہ ہی نہائت اہم ھوتا ھے مگر گھر کا وہ حصہ جہاں ہم اپنے خاندان کے افراد کے ساتھ اور آنے والے مہمانوں کے ساتھ مل بیٹھتے ہیں وہ گھرا کا رہائشی کمرہ یا دالان کہلاتا ھے۔ اس اعتبار سے یہ گھر کا مصروف اور نہائت ا…
Read more