.homify
New project

ہم ہومیفاۓ ہیں -   گھر اور رہنےکے لئے پلیٹ فارم! ہومیفاۓ آپ کے خوابوں سے آپ کے گھر تک، آپ کا ہمسفر!
ہومیفاۓ  ایک ایسا نیٹ ورک ھے جو کہ ایک گھر سے وابستہ افراد کو روزانہ سینکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں پیشہ ور افراد سے منسلک کرتا ھے. چاہے اچھا معمار ہو یا صرف  کسی سے متاثر شدہ تخیل - گھر سے محبت کرنے والوں کوجو بھی  ضرورت ہو ،جیسا کہ گھر کی منصوبہ بندی ، تجدید اور آرائش ، ہم وہ  سب کچھ پیش کرتے ہیں .

جب بات کی جاتی ھے، مکانات یا تعمیرات کی، تو ہومیفاۓ کے زریعے آپ تخییر سے لے کرنا صرف تجاویز، بلکہ اپنی ضرورت کے مطابق صحیح پیشہ ورانہ خدمات بھی حاصل کرسکتے ہیں، تاکہ اپنے گھر کو اپنے خوابوں کے  مطابق ڈھال سکیں . ہومیفاۓ کے رسالے میں جدید فن تعمیر، دلچسپ تبادلوں سے وابستہ منصوبے، اور انگنت موجودہ خیالات سے متعلق موضوعات پیش کیے جاتے ہیں، جو آپ کے گھر کو مزید خوبصورت بنانے میں مدد فراہم کرتے ہیں. آپکی خاص پسندیدہ تصاویر، بغیر کسی حجت کے "آئیڈیاز بک" میں جمع کی جاسکتی ہیں، تاکہ ضرورت پڑنے پر مطلوبہ پیشے میں مہارت رکھنے والے کسی بھی شخص کو براہے راست دکھا ئی جاسکیں!  تصّور سے لے کر منصوبہ بندی تک— ہومیفاۓ ہی وہ واحد جگہ ھے جو آپ کے مکان کو گھر میں تبدیل کرسکتی ھے۔ سال 2013 کے اختتام کے بعد سے، ہم دنیا بھر میں 30 سے زائد ممالک  میں پھیل   گئے اور  وسعت کا یہ سلسلہ جاری ہے.

Service areas
Berlin and برلن
Address
Holländerstraße 34
13407 برلن
Germany