Your browser is out-of-date.
To get a better experience with our home designs, please download other browsers for free. Just click on the icon!
گھر ڈیزائیننگ میں غسل خانے کو عام طور پر نظر انداز کیا جاتا ہے. غسل خانہ کے ڈیزائنرنے ریسرچ کی ھے اور دوبارہ اس حقیقت پر زور دیا ھے کہ تازہ ،خوبصورت اور سٹائلش غسل خانہ آپ کے گھر کی حتمی تکمیل کو پورا کر سکتا ہے.
آپ بھی اس مراسلے کے عنوان کو پڑھ کر سوچ رہے ہونگے کہ باتھ روم میں لگے آئینے بھی بھلا غور کیے جانے چاہیے؟ جی ہاں بالکل زیرِ غور لانے چاہئے! اسکی بنیادی وجہ یہ ہے کہ باتھ روم میں شامل ہر چیز کا باتھ روم کی خوبصورتی اور باسہولت ہون…